Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان سے فتنہ الہندوستان کا قلع قمع کیا جائے گا پائیدار قیام امن کیلئے وفاقی و صوبائی حکومتیں اقدامات کو نتیجہ خیز بنائیں گی ، میر سرفراز بگٹی، محسن نقوی

کوئٹہ، 26 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال، فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف جاری کارروائیوں، اور سیکیورٹی اداروں […]

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایت پر تحصیل چھتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

نصیرآباد۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایت پر تحصیل چھتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر چھتر بہادر خان کھوسہ نے کی۔ اس موقع پر ڈپٹی […]

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس

کوئٹہ، 26 جولائی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس اجلاس میں فتنہ الہندوستان کے خلاف مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں پر تفصیلی غور انسپکٹر جنرل پولیس، آئی جی ایف سی نارتھ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی، […]

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد

کوئٹہ، 26 جولائی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات ملاقات میں امن و امان اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال وفاق […]

مردِ حر، سیاست کے بے تاج بادشاہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر مبارک پیش کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

مردِ حر، سیاست کے بے تاج بادشاہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر مبارک پیش کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی پاکستان اور جمہوریت کے لیے ان کی انتھک جدوجہد اور قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی صدر زرداری نے ہر دور میں قومی یکجہتی، آئین […]

بلوچستان سول سروسز اکیڈمی میں 16 گریڈ کے اسسٹنٹس کی پری سروس تربیت کے دوسرے بیچ کی اختتامی تقریب جمعہ کو یہاں بلوچستان سول سروسز اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔

کوئٹہ 25 جولائی2025: -بلوچستان سول سروسز اکیڈمی میں 16 گریڈ کے اسسٹنٹس کی پری سروس تربیت کے دوسرے بیچ کی اختتامی تقریب جمعہ کو یہاں بلوچستان سول سروسز اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر برائے پلاننگ و ڈویلپمنٹ میر ظہور احمد بلیدی تھے جبکہ اعلیٰ بیوروکریٹس، ڈی جی بی سی ایس […]

عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس  عدالت عالیہ بلوچستان نے سول جج کو خصوصی طور پر کرایہ کے تمام مقدمات/ تنازعات کو نمٹانے اور ان کا فیصلہ کرنے کے لیے مختص کر دیا ہے

کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں اصلاحات متعارف کروانے اور سائلین کے مسائل کے موثر اور بروقت حل کے لیے اقدامات جاری ہے۔ کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں کرایہ کے تمام مقدمات/ تنازعات اور وراثت سے متعلق تمام تنازعات کو خصوصی طور پر نمٹانے کے لیے الگ الگ سول ججز مختص۔ کوئٹہ۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ […]

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور سے ایکسئین کیسکو حسین بخش پیچو نے ان کے دفتر میں ملاقات کی

گوادر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور سے ایکسئین کیسکو حسین بخش پیچو نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں نیو ٹاؤن کے جاری بجلی کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں کونسلر نیو ٹاؤن امان اللہ بھی شریک ہوئے۔ ملاقات کے دوران نیو ٹاؤن کے مکینوں کو درپیش […]

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کوچ بس و منی بس مالکان اور ویگن مالکان کیساتھ علیحدہ علیحدہ اجلاس منعقد کیا گیا

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کوچ بس و منی بس مالکان اور ویگن مالکان کیساتھ علیحدہ علیحدہ اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں چمن شہر سے تمام ٹرانسپورٹ کمپنی کوچ بس و منی بس ویگن ٹرک اور دیگر گاڑیوں کی چمن شہر سے چمن ماسٹر پلان منتقلی کے فوائد اور […]

گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل معین الرحمٰن خان نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ادارے مختلف شعبہ جات کے سربراہان سے ملاقات کرکے تفصیلی بریفنگ حاصل کی

گوادر۔ 25 جولائی ۔ گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل معین الرحمٰن خان نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ادارے مختلف شعبہ جات کے سربراہان سے ملاقات کرکے تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔ ان میں انجینئرنگ، ایڈمنسٹریشن، فنانس سمیت دیگر شعبے شامل ہیں۔اس موقع پر چیف انجینیئر جی […]