Browsing Category
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ 25 جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہم کی تیاریوں، پولیو کے خلاف جاری اقدامات اور ماحولیاتی نگرانی کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی گئی کہ fIPV + OPV […]
ڈپٹی کمشنر استامحمد رزاق خان خجک کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر محمد رمضان اشتیاق نے شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کاروائی کی۔
استامحمد25جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر استامحمد رزاق خان خجک کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر محمد رمضان اشتیاق نے تحصیلدار علی گور مگسی، ٹریفک پولیس اور میونسپل کارپوریشن کے عملے کے ہمراہ شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کاروائی کی۔ کاروائی کے دوران مختلف مقامات پر فٹ پاتھوں، سڑکوں اور بازاروں میں لگائی گئی ریڑھیاں، تھڑے […]
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
جعفرآباد25جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایگزیکٹو انجینیئر ایریگیشن ڈرینیج گل حسن خان کھوسہ، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن احمد نواز جتک، ایگزیکٹو انجینیئر مواصلات و تعمیرات روڈز بوستان خان چانڈیو، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جلیل احمد۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر […]
ہما یون خان خلجی ولد دوست محمد خلجی گز شتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
کوئٹہ 24جولائی :۔ہما یون خان خلجی ولد دوست محمد خلجی گز شتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ مرحوم جہانگیر خلجی، نیک محمد خلجی ، سلمان خلجی کے بھائی۔ میروائیس خلجی ، شا ہ ویس خلجی کے چچازاد بھائی تھے اور وقار خان نورزئی ، نثار خان نورزئی ، وقاص خان نورزئی […]
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی توقع
کوئٹہ25۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے۔ تاہم بارکھان، ژوب، موسیٰ خیل، زیارت اور خضدار کے اضلاع میں آندھی چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ چاغی، نوکنڈی واشک اور پنجگور میں گرد آلود ہواو¿ں کے ساتھ دن کا درجہ حرارت زیادہ […]
سپرنٹنڈنگ انجینئر غلام سرور بنگلزئی نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم، شاخوں اور سب شاخوں کی صورتحال اور درپیش مسائل پر تفصیلی آگاہی فراہم کی
نصیرآباد25جولائی ۔ تمام متعلقہ آفیسران شریک ہوئے۔ اجلاس کے آغاز پر سپرنٹنڈنگ انجینئر غلام سرور بنگلزئی نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم، شاخوں اور سب شاخوں کی صورتحال اور درپیش مسائل پر تفصیلی آگاہی فراہم کی جبکہ تمام ایگزیکٹو انجینئرز نے اپنی اپنی حدود میں جاری ترقیاتی اسکیمات، بھل […]
پولیس ایس ایچ او سٹی خضدار اور سی آئی اے کی مشترکہ کارروائی
خضدار 25 جولائی۔ پولیس ایس ایچ او سٹی خضدار اور سی آئی اے کی مشترکہ کارروائی — بھاری مقدار میں منشیات (افیون) برآمد، ملزم گرفتارایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر کی ہدایات پر ڈی ایس پی سٹی محمد زمان ہندرانی کی زیر نگرانی ایس ایچ او سٹی عبداللہ پندرانی اور سی آئی اے […]
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے سوشل میڈیا پر چلنے والی اطلاعات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے صلالہ بازار میں جاری سیوریج لائن کے منصوبے اور شاہی تمپ روڈ کی تعمیراتی سرگرمیوں کا اچانک معائنہ کیا
تربت 25 جولائی۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے سوشل میڈیا پر چلنے والی اطلاعات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے صلالہ بازار میں جاری سیوریج لائن کے منصوبے اور شاہی تمپ روڈ کی تعمیراتی سرگرمیوں کا اچانک معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران متعلقہ ٹھیکیدار کو ہدایت دی گئی کہ کام کی رفتار میں تیزی […]
صوبائی مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے “شرکت گاہ” اور “بول اٹھو آرگنائزیشن” کے زیرِ اہتمام افرادِ باہم معذور اور ٹرانس جینڈر فنکاروں کے تخلیق کردہ فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کیا
کوئٹہ، 25 جولائی ۔ صوبائی مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے جمعہ کو “شرکت گاہ” اور “بول اٹھو آرگنائزیشن” کے زیرِ اہتمام افرادِ باہم معذور اور ٹرانس جینڈر فنکاروں کے تخلیق کردہ فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کیا نمائش میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد […]
بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے، جہاں بارشوں کی غیر معمولی کمی، درجہ حرارت میں اضافہ، پانی کی قلت نسیم الرحمان خان ملاخیل
کوئٹہ 25 جولائی۔ صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا کہ بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے، جہاں بارشوں کی غیر معمولی کمی، درجہ حرارت میں اضافہ، پانی کی قلت اور زرعی زمینوں کی بربادی ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر […]