Browsing Category

بلوچستان

پوست کی کاشت کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات — ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

چمن: انسداد پوست مہم کا آغاز — ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے مہم میں بھرپور شرکت کی پوست کی کاشت کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات — ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن چمن میں پوست کی فصلوں کی تلفی جاری — ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پوست کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی — ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ایکسائز […]

چیف انجینئر کینالز بلوچستان ناصر مجید کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت اور زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم کے حوالے سے اہم اجلاس

*انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نصیرآبادڈویژن25جولائی* نصیرآباد۔۔۔۔۔۔چیف انجینئر کینالز بلوچستان ناصر مجید کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت اور زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم کے حوالے سے اہم اجلاس سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن نصیرآباد کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد غلام سرور بنگلزئی، ایگزیکٹو انجینئر پٹ فیڈر کینال حاجی محمد ابراہیم […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، وزیر زراعت بلوچستان اور صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان میر علی حسن زہری صاحب کی خصوصی ہدایت

حب 24جولا ئی :۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، وزیر زراعت بلوچستان اور صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان میر علی حسن زہری صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی نثاراحمد لانگو اور چئیرمین ضلع کونسل حب جاوید جمالی کی کوششوں سے تحصیل دریجی میں کیسکو ٹیم نے بجلی بحالی کا […]

ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ، کوئٹہ کے لئے ٹرین سروس عارضی طور پر معطل

ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ، کوئٹہ کے لئے ٹرین سروس عارضی طور پر معطل ڈی سی سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی ہدایت پر مسافروں کے لئے فوری انتظامات کیے گئے متاثرہ ٹرینوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی تمام مسافروں کو سرکٹ ہاؤس منتقل کر کے سہولیات […]

اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی نے شہر بھر کی مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا

گوادر24جولائی ۔ اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی نے شہر بھر کی مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور اشیاء خوردونوش سمیت دیگر مصنوعات کی دستیابی، معیار اور قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران کمیٹی نے دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی، مضر صحت اور زائد المیعاد […]

بلو چستان کانسٹیبلری قاسم لائن کوئٹہ میں اہم دربار منعقد کی گئی۔

کوئٹہ24جولائی ۔ بلو چستان کانسٹیبلری قاسم لائن کوئٹہ میں اہم دربار منعقد کی گئی۔ایڈ یشنل آئی جی پی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری کے قسم لائن پہنچنے پر قاسم لائن کے چاک و چوبند دستے نے ایڈیشنل IGP کمانڈنٹ بلو چستان کانسٹیبلری کو سلامی دی۔ جس میں ایڈیشنل IGP کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغامحمد یوسف نے ملازمان کے […]

بلوچستان حکومت کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈی سی کمپلیکس سوراب میں ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

سوراب، 24 جولائی ۔ بلوچستان حکومت کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈی سی کمپلیکس سوراب میں ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف محکموں کے ضلعی افسران بھی موجود تھے جنہوں نے […]

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت بلاک شناختی کارڈ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا

جعفرآباد24جولائی ۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت بلاک شناختی کارڈ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جلیل احمد، نادرا کے افسر علی شیر جمالی سمیت انٹیلی جنس اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران بلاک شناختی کارڈ والے افراد کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور […]

ڈپٹی کمشنر سوراب کی قیادت میں محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان اور ضلعی محکموں کے اشتراک سے منشیات کے خلاف آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا

سوراب 24جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر سوراب کی قیادت میں محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان اور ضلعی محکموں کے اشتراک سے منشیات کے خلاف آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کا مقصد عوام، بالخصوص نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا […]

صوبائی محکمہ جنگلات و جنگلی حیات اور اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کے زیر اہتمام رینج ٹیکنیشنز اور سروے اسٹاف کے لیے چراگاہی وسائل کے جائزے اور نقشہ سازی سے متعلق تین روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا

کوئٹہ، 24 جولائی ۔ صوبائی محکمہ جنگلات و جنگلی حیات اور اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کے زیر اہتمام رینج ٹیکنیشنز اور سروے اسٹاف کے لیے چراگاہی وسائل کے جائزے اور نقشہ سازی سے متعلق تین روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا۔ یہ تربیت ری وایول آف بلوچستان واٹر […]