Browsing Category
بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نوجوانوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، تربیت اور روزگار کی فراہمی کیلئے ایک واضح وژن رکھتے ہیں چیئرمین بلال خان کاکڑ
کوئٹہ، 24جولائی ۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نوجوانوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، تربیت اور روزگار کی فراہمی کیلئے ایک واضح وژن رکھتے ہیں اور ان کی قیادت میں نوجوانوں کیلئے ایسے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کی […]
صوبائی مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات نسیم الرحمٰن خان ملاخیل نے میجر محمد انور کاکڑ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
کوئٹہ، 24 جولائی۔ صوبائی مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات نسیم الرحمٰن خان ملاخیل نے میجر محمد انور کاکڑ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ میجر انور ایک دلیر، فرض شناس اور مادرِ وطن پر جان قربان کرنے والے سپاہی تھے جنہوں […]
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وڑن ہے کہ ہیلتھ سسٹم کو بہتر بنانا ہے۔ ماضی میں صحت کے شعبے پر کوئی کام نہیں کیا گیا
کوئٹہ24جولائی :۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وڑن ہے کہ ہیلتھ سسٹم کو بہتر بنانا ہے۔ ماضی میں صحت کے شعبے پر کوئی کام نہیں کیا گیا یہ بات انہوں نے شہید بینظیر بھٹو ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو […]
صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ پائیدار امن، سماجی ہم آہنگی اور معاشی خوشحالی اس وقت ممکن ہے جب خواتین کو باعزت، بااختیار اور فیصلہ سازی میں برابر کا شریک بنایا جائے
کوئٹہ 24جولائی :۔صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ پائیدار امن، سماجی ہم آہنگی اور معاشی خوشحالی اس وقت ممکن ہے جب خواتین کو باعزت، بااختیار اور فیصلہ سازی میں برابر کا شریک بنایا جائے۔ وہ جمعرات کے روز گورنر ہاوس کوئٹہ میں “امن و اختیار کی جانب فعال […]
صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں شدت پسندی اور انتہاپسندانہ رجحانات کے تدارک کے لیے نفسیاتی اور سماجی سطح پر مربوط اقدامات کی اشد ضرورت ہے
کوئٹہ 24جولائی :۔صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں شدت پسندی اور انتہاپسندانہ رجحانات کے تدارک کے لیے نفسیاتی اور سماجی سطح پر مربوط اقدامات کی اشد ضرورت ہے نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں اور ان کی ذہنی صحت، مثبت تربیت اور معاشرتی شعور کی آبیاری […]
کاروان حاجی نور محمد خان دمڑ کے زیر اہتمام زیارت فٹبال گراونڈ میں جنگلات کے زمینوں کی اندراج کے سلسلے میں گرینڈ قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا
زیارت 24جولائی :۔کاروان حاجی نور محمد خان دمڑ کے زیر اہتمام زیارت فٹبال گراونڈ میں جنگلات کے زمینوں کی اندراج کے سلسلے میں گرینڈ قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا جرگہ میں صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ چیئر مین عبدالستار کاکڑ، ڈپٹی چیئر مین حبیب اللہ […]
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے تحصیل آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا
جعفرآباد24جولائی :۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے تحصیل آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلداروں سمیت دیگر متعلقہ اسٹاف نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ضلع بھر میں عشر، آبیانہ، زرعی انکم ٹیکس اور دیگر سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے […]
ڈپٹی کمشنر چاغی عطاءالمنعم کی زیر صدارت پولیو مہم سے متعلق اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا
دالبندین24جولائی :۔ ڈپٹی کمشنر چاغی عطاءالمنعم کی زیر صدارت پولیو مہم سے متعلق اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر جاوید سیاپاد، ڈبلیو ایچ او کے ضلعی آفیسر ڈاکٹر شیر محمد سنجرانی، اسپورٹس آفیسر محمد یونس سمالانی، ڈی ایس پی اسداللہ خان اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد گروہ ’فتنہ الہندستان‘ کو کیفر کردار تک پہنچانا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان پاک فوج دشمن کے خلاف ہر محاذ پر بہادری سے لڑ رہی ہے، ہر قیمت […]
ڈپٹی کمشنر سبی کی جانب سے متاثرہ ٹریک کی وجہ سے متاثر ہونے والے ٹرینوں کے مسافروں کے لئے خصوصی اقدامات
ڈپٹی کمشنر سبی کی جانب سے متاثرہ ٹریک کی وجہ سے متاثر ہونے والے ٹرینوں کے مسافروں کے لئے خصوصی اقدامات پنجاب سے آنے والی جعفر ایکسپریس سبی اسٹیشن پر روک دی گئی تمام مسافروں کو بحفاظت ٹرین سے اتار لیا گیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر سبی میجر( ر) الیاس کبزئی مسافروں کے لیے کھانے، […]