Browsing Category

بلوچستان

گورنربلوچستان کا بی آر ایس پی کے زیر اہتمام “پیس انیشیٹو پروجیکٹ” کی اختتامی تقریب سے خطاب

کوئٹہ 24 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ عدل و انصاف پر مبنی ایک صحتمند معاشرے کے بنیادی اصول بہت واضح ہیں. پائیدار امن، سماجی مساوات، اور معاشی خودمختاری وہ اصول ہیں جو معاشرے کے ہر فرد کیلئے امید اور یقین کے باعث بنتے ہیں. پاکستان اور بلوچستان کی کُل آبادی کا بڑا […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا بلوچستان سردار عبدالرحمن کھیتران نے ضلع مستونگ اور مچھ میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

کوئٹہ 24جولائی ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا بلوچستان سردار عبدالرحمن کھیتران نے ضلع مستونگ اور مچھ میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ان سانحات کو قومی المیہ […]

مواصلاتی منصوبوں میں معیار، شفافیت اور بروقت تکمیل ترجیح ہونی چاہیے، ترقیاتی عمل میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 24 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت مواصلاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، سیکرٹری مواصلات لعل جان جعفر، سیکرٹری خزانہ عمران زرکون اور دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام […]

ینگ پارلیمنٹرینز فورم (YPF) کے وفد کی گورنر بلوچستان سے سرکاری دورے کے دوران ملاقات

کوئٹہ 24 جولائی 2025: پاکستان کی قومی اسمبلی کے ینگ پارلیمنٹرینز فورم () کے ایک وفد نے مشترکہ طور پر صدر ینگ پارلیمنٹرینز فورم سیدہ نوشین افتخار اور جنرل سیکرٹری YPF نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی قیادت میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے صوبے کے سرکاری دورے کے دوران ملاقات کی۔ وفد میں […]

پریس کلب جعفرآباد کی بلڈنگ کا تا حال منصوبہ مکمل نہ ہونا گورنمنٹ کنٹریکٹر کی سست روی کی واضح دلیل ہے نیک محمد

جعفرآباد24جولائی ۔ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نصیرآباد ڈویژن نیک محمد نے کہا ہے کہ پریس کلب جعفرآباد کی بلڈنگ کا تا حال منصوبہ مکمل نہ ہونا گورنمنٹ کنٹریکٹر کی سست روی کی واضح دلیل ہے مواصلات و تعمیرات بلڈنگز کے انجینیئرز پر لازم ہے کہ وہ منصوبے کو معیار اور تکمیل مدت میں مکمل کرنے کے […]

ضلع دکی میں میونسپل کمیٹی کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

د کی۔ 24 ، جولائی۔ ضلع دکی میں میونسپل کمیٹی کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے کی۔ کچہری کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا جس کے بعد باقاعدہ عوامی مسائل کا سلسلہ شروع ہوا۔اس موقع پر کمانڈر 87 ونگ محمد […]

اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کی قیادت میں اکڑا کیمپ کے علاقے میں ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

گوادر24جولائی ۔ اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کی قیادت میں اکڑا کیمپ کے علاقے میں ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے بنیادی مسائل ضلعی انتظامیہ کے سامنے رکھے۔ اس عوامی فورم کا مقصد شہریوں کو براہ راست ضلعی افسران سے […]

عوامی مسائل سننے اور انکے حل سے متعلق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا

قلات۔24 جولائی۔ عوامی مسائل سننے اور انکے حل سے متعلق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا۔کھلی کچہری ڈی سی کمپلیکس میں منعقد ہوا۔کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمدبلوچ ایس پی قلات شہزاد اکبر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمدلاسی ایف سی میجر طلحہ چیرمین میونسپل […]

ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے نیو ڈور/منڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

گوادر 24جولائی ۔ ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے نیو ڈور/منڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے کی۔ اس عوامی اجتماع کا مقصد مقامی آبادی کے مسائل اور شکایات کو براہِ راست سننا اور فوری نوعیت کے حل کو ممکن بنانا تھا۔تقریب میں 70 […]

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ کی نگرانی میں پرائس کنٹرول کمیٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دکان کو زائدالمیعاد پر سیل کر دیا

تربت 24 جولائی۔: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ کی نگرانی میں پرائس کنٹرول کمیٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دکان کو زائدالمیعاد اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش فروخت کرنے پر سیل کر دیا اور جرمانہ عائد کیا۔کمیٹی انچارج نیاز احمد بلوچ نے عوامی شکایات پر […]