Browsing Category

بلوچستان

جماعت دہم () کے طلباءسے کریکٹر سرٹیفکیٹ، پروویژنل سرٹیفکیٹ، اور ڈی ایم سی (تفصیلی مارکس شیٹ) کی کوئی فیس وصول نہ کی جائے

کوئٹہ 21جولائی:۔ضلع کوئٹہ کے تمام ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولز کے سربراہان کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ جماعت دہم () کے طلباءسے کریکٹر سرٹیفکیٹ، پروویژنل سرٹیفکیٹ، اور ڈی ایم سی (تفصیلی مارکس شیٹ) کی کوئی فیس وصول نہ کی جائے۔

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب

کوئٹہ 21جولائی :۔چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ گڈ گورننس اور سروس ڈیلیوری لازم و ملزوم ہیں، گڈ گورننس اور سروس ڈیلیوری معاشرے کی ترقی کے لیے ناگزیر ہیں، مربوط نظم و نسق کے بغیر خدمات کی فراہمی موثر نہیں ہو سکتی، اور خدمات کی فراہمی میں بہتری ادارہ جاتی شفافیت […]

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کے تحت کاروائیاں جاری ہیں

کوئٹہ 21جولائی۔ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کے تحت کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز125 دکانوں کا معائنہ،153 دکانداران گرفتار،12 دکانیں سیل اور61 افراد جیل منتقل جبکہ 25 دکانداروں کو جرمانہ کیا گیا اس کے علاو شادی ہال سیل اور 11 بھکاری گرفتار اور جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے سب ڈویڑن (سریاب) […]

بجلی بند رہنے کی اطلاع

کوئٹہ 21 جولائی 2025ء۔۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں  22 جولائی بروزمنگل شیخ ماندہ  گرڈاسٹیشن کے ویسٹرن بائی پاس جبل نور اور تکاتو فیڈروں سے صبح 10:30بجے سے دوپہر  2:30 بجے تک بجلی […]

ایک منظم گروہ 132 ٹرانسمیشن لائن پر لوہے کی زنجیر چین ڈال کر لائن ٹرپ کرتے ہیں جسکے نتیجے میں  ٹرانسمیشن لائن کے کنڈکٹرز ٹوٹ کر گرجاتے ہیں (کیسکو)

کوئٹہ:21جولائی 2025ء۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے ترجمان نے کہاہے کہ ایک منظم گروہ 132 ٹرانسمیشن لائن پر لوہے کی زنجیر چین ڈال کر لائن ٹرپ کرتے ہیں جسکے نتیجے میں  ٹرانسمیشن لائن کے کنڈکٹرز ٹوٹ کر گرجاتے ہیں۔ جسکے بعد یہی گروہ مذکورہ  لائن کے کنڈکٹرز کاٹ کر چوری کرتے ہیں۔ ترجمان نے مزیدکہاکہ […]

ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے ضلع میں جاری پانی کی سنگین صورتحال کے پیش نظر ایک اہم اجلاس کی صدارت کی

گوادر21جولائی :۔ ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے ضلع میں جاری پانی کی سنگین صورتحال کے پیش نظر ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں برگیڈیئر احتشام، چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر ماجد جوہر، انجینئر طارق سخی (محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ)، جی ڈی اے، ایریگیشن اور دیگر […]

ڈپٹی کمشنرلورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت ضلعی ڈوپلمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

لورالائی 21جولائی:۔ ڈپٹی کمشنرلورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت ضلعی ڈوپلمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورعلی کاکڑ،فرزند ایم پی اے افضل خان اوتمانخیل،ایف سی میجر حسن،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شیر زمان حمزہ زئی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمدمدثر،ایکسین بی انیڈ ر محمد داود،ایکسین پی ایچ ای محمدعلی،اسسٹنٹ ڈاہر یکٹر لوکل گورنمٹ کلیم اللہ […]

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیرِ نگرانی اے ڈی سی چمن فدا بلوچ اور لیویز فورس نے شہر میں تمام ہیوی و لائٹ وہیکل کو شہر میں داخلے پر پابندی لگا کر تمام گاڑیوں کو ماسٹر پلان شفٹ کر دئیے گئے

چمن 21جولائی :۔ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیرِ نگرانی اے ڈی سی چمن فدا بلوچ اور لیویز فورس نے شہر میں تمام ہیوی و لائٹ وہیکل کو شہر میں داخلے پر پابندی لگا کر تمام گاڑیوں کو ماسٹر پلان شفٹ کر دئیے گئے آج باقاعدہ طور پر چمن شہر کی ٹرک بس ویگن […]

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا

چمن 21جولائی :۔ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر نوید بادینی ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالرشید ایم ایس ڈاکٹر عبدالرشید ناصر ایریا کوآرڈینیٹر اسد صافی پی پی ایچ آئی ضلعی سربراہ اکرم خان اچکزئی اور محکمہ صحت کے […]

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول، تجاوزات، نو پارکنگ ایریاز پر عملدرآمد اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیوں سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 21 جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول، تجاوزات، نو پارکنگ ایریاز پر عملدرآمد اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیوں سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر صدر سمیت تمام سب ڈویڑن کے مجسٹریٹس نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ضلعی افسران کو […]