Browsing Category

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ائیرپورٹ روڈ پر واقع ویلڈرنس اسکول کے چھٹی کے اوقات میں ٹریفک کی بندش کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 21جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ائیرپورٹ روڈ پر واقع ویلڈرنس اسکول کے چھٹی کے اوقات میں ٹریفک کی بندش کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر صدر، ایس پی ٹریفک صدر اور اسکول کے وائس پرنسپل نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسکول ٹائم […]

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ای پی آئی (امیونائزیشن پر توسیعی پروگرام) کا اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 21جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ای پی آئی (امیونائزیشن پر توسیعی پروگرام) کا اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ محمد انور کاکڑ،محکمہ صحت،این اسٹاپ،یونیسیف اور دیگر اداروں کے نمایندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں جون 2025ء کی کارکردگی، آوٹ رینج مہم اور […]

صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ درانی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم بلوچستان اور ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے مابین ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 21 جولائی :۔ صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ درانی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم بلوچستان اور ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے مابین ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کا مقصد اسکولوں میں طلباءو طالبات کے لیے جاری غذائیت پروگرام کو مزید مو¿ثر اور مربوط بنانا تھا۔ اجلاس میں سیکرٹری اسکول ایجوکیشن اسفند […]

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن میں سرمایہ کاری یقیناً ترقی، استحکام اور خوشحالی کیلئے سنگ بنیاد بن کر ابھر سکتی ہے

کوئٹہ 21 جولائی:۔ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن میں سرمایہ کاری یقیناً ترقی، استحکام اور خوشحالی کیلئے سنگ بنیاد بن کر ابھر سکتی ہے۔ اسے اولین ترجیح دیکر ہم اپنے نوجوانوں کو جدید علم، پیشہ ورانہ مہارتوں اور قابلیت سے آراستہ کرنے ہونگے تاکہ وہ بین الاقوامی سطح پر مقابلہ کر […]

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی ڈی ایچ او چمن ڈاکٹر نوید بادینی نے 4 ماہ سے 59 ماہ تک کے بچوں کو مہلک بیماریوں سے بچاو کے ساتھ روزہ حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کیا

چمن 21جولائی :۔ ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی ڈی ایچ او چمن ڈاکٹر نوید بادینی نے 4 ماہ سے 59 ماہ تک کے بچوں کو مہلک بیماریوں سے بچاو کے ساتھ روزہ حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح بچے کو پولیو اور   انجکشن لگا کر کیا ڈی سی چمن نے کہا […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جعفرآباد ڈاکٹر ایاز حسین جمالی کی نگرانی میں نیشنل پروگرام کے تحت بے نظیر نشوونما پروگرام اور یونیسیف کے تعاون سے فرضی مشق کا انعقاد کیا گیا

جعفرآباد21جولائی :۔ حاملہ خواتین اور بچوں کی پیدائش کے وقت پیش آنے والی مشکلات سے بچنے اور انہیں مفید خوراک کی فراہمی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جعفرآباد ڈاکٹر ایاز حسین جمالی کی نگرانی میں نیشنل پروگرام کے تحت بے نظیر نشوونما پروگرام اور یونیسیف کے تعاون سے فرضی مشق کا انعقاد کیا گیا […]

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 21 جولائی:۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ، ڈی ایچ او کوئٹہ، ڈپٹی ڈی ایچ او، ڈسٹرکٹ سرویلنس آفیسر، ایم ایس مفتی محمود اسپتال اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں گذشتہ ماہ […]

چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس روزی خان بڑیچ نے مارگٹ ڈیگاری کے مقام پر پسند کی شادی و نکاح کرنے پر ایک جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیا

کوئٹہ21جولائی :۔ عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محترم چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس روزی خان بڑیچ نے پرنٹ و سوشل میڈیا پر شائع شدہ خبر و ویڈیو جس میں مارگٹ ڈیگاری کے مقام پر پسند کی شادی و نکاح کرنے پر ایک جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعہ […]

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر اور منگل کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔

کوئٹہ21جولائی :۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر اور منگل کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم زیارت، ڑوب، ہرنائی، موسیٰ خیل، لورالائی، اوستہ محمد، قلات، خضدار،آواران، حب، لسبیلہ، قلعہ سیف اللہ اور مستونگ میں آندھی کا امکان ہے جبکہ چاغی، واشک اور پنجگور میں دن کا درجہ حرارت انتہائی […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ اور تجارتی سرگرمیوں کی ترویج کے لیے سنجیدہ اور موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ

کوئٹہ 21 جون:۔:بلوچستان سرمایہ کاری بورڈکے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ اور تجارتی سرگرمیوں کی ترویج کے لیے سنجیدہ اور موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ایک پریس ریلیزمیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں […]