Browsing Category
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے گوادر یونیورسٹی کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز سے تعلق رکھنے والی طالبہ امینہ گل کو “پنک اسکوٹی” کی چابی باقاعدہ طور پر حوالے کی
گوادر21جولائی:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے گوادر یونیورسٹی کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز سے تعلق رکھنے والی طالبہ امینہ گل کو “پنک اسکوٹی” کی چابی باقاعدہ طور پر حوالے کی۔یہ اقدام ا±س وعدے کی تکمیل ہے جو حالیہ دنوں گوادر یونیورسٹی میں منعقدہ ایک پروقار “کھلی […]
چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ کاریزات سمیت ضلع پشین کے تمام عوام کی شکر گزار ہے جنہوں نے گزشتہ انتخابات میں پارٹی کے اُمیدواروں کے حق میں بھرپور ووٹ استعمال کیا
خانوزئی (پ ر) پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ کاریزات سمیت ضلع پشین کے تمام عوام کی شکر گزار ہے جنہوں نے گزشتہ انتخابات میں پارٹی کے اُمیدواروں کے حق میں بھرپور ووٹ استعمال کیا، پشتونخوا وطن پر مسلط جعلی دہشتگردی، بدامنی اور لاقانونیت کی آڑ میں پشتون قوم […]
بلوچستان کے علاقے مچھ میں ایس ایم ایس مچھ سے ٹی بی ایس تک جانے والی 4 انچ قطر کی گیس کی پائپ لائن کو اچانک سیلابی ریلے کے باعث شدید نقصان پہنچا ہے۔
اتوار، ۲۰ جولائی ۲۰۲۵ کو رات تقریباً ۸ بجے بلوچستان کے علاقے مچھ میں ایس ایم ایس مچھ سے ٹی بی ایس تک جانے والی 4 انچ قطر کی گیس کی پائپ لائن کو اچانک سیلابی ریلے کے باعث شدید نقصان پہنچا ہے۔ اتوار کی رات تقریباً ۸:۳۰ بجے حفاظتی اقدام کے طور پر، ایس […]
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو بلوچستان کی حدود میں عید الاضحیٰ کے دوران ریکارڈ کی گئی
کراچی، 21 جولائی: ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو بلوچستان کی حدود میں عید الاضحیٰ کے دوران ریکارڈ کی گئی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ویڈیو وائرل ہونے پر اس واقعہ کا فوری نوٹس لیتے […]
ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اندوہناک ویڈیو میں نوجوان لڑکی اور لڑکے کے بے رحمانہ قتل کی شدید مذمت کیا
کوئٹہ20جولائی :مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ بلوچستان ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اندوہناک ویڈیو میں نوجوان لڑکی اور لڑکے کے بے رحمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ نہ صرف انسانیت کے خلاف جرم ہے بلکہ خواتین کے تحفظ سے متعلق ہمارے معاشرتی اور ریاستی […]
بلوچستان: غیرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی لرزہ خیز ویڈیو وائرل، ایک ملزم گرفتار، دیگر کی تلاش جاری
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) — بلوچستان میں غیرت کے نام پر دو افراد کے بہیمانہ قتل کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد صوبائی حکومت نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند […]
مئیر میونسپل کارپوریشن استامحمد میر مظفر خان جمالی کی زیر نگرانی کونسل کی متفقہ اسکیم کے تحت گھنٹہ گھر چوک پر ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
استامحمد20 جولائی: مئیر میونسپل کارپوریشن استامحمد میر مظفر خان جمالی کی زیر نگرانی کونسل کی متفقہ اسکیم کے تحت گھنٹہ گھر چوک پر ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس ترقیاتی منصوبے کا مقصد شہر کے اہم اور مصروف ترین چوک کی خوبصورتی، کشادگی اور عوامی سہولیات میں اضافہ کرنا ہے۔ اس […]
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے فلڈ کنٹرول روم کا دورہ کرکے وہاں قائم مشینری، عملے کی حاضری، دستیاب وسائل اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا
جعفرآباد20 جولائی: مون سون بارشوں سے قبل ہی جعفرآباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی و انتظامی اقدامات مکمل کرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے فلڈ کنٹرول روم کا دورہ کرکے وہاں قائم مشینری، عملے کی حاضری، دستیاب وسائل اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع […]
صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے
کوئٹہ، 20 جولائی: صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے، بلوچستان میں کلائمیٹ چینج کے مسئلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کریں گے، میرے دفتر کے دروازے عوام کے لئے کھلے ہیں، ان خیالات […]
وزیر زراعت بلوچستان و ترجمان صدرِ پاکستان برائے بلوچستان میر علی حسن زہری نے میجر محمد انور کاکڑ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
حب20 جولائی :وزیر زراعت بلوچستان و ترجمان صدرِ پاکستان برائے بلوچستان میر علی حسن زہری نے میجر محمد انور کاکڑ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر محمد انور کاکڑ کی شہادت قومی سانحہ ہے۔ وہ ایک دلیر، فرض شناس اور وطن پر جان قربان کرنے والے […]