Browsing Category

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر سعید احمد دمڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا

قلعہ سیف اللہ20 جولائی: ڈپٹی کمشنر سعید احمد دمڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ای۔ ایس۔ پی(یونیسیف) ڈسٹرکٹ منیجر حمیداللہ کاکڑ،ڈی۔ڈی او عبدالغنی جوگیزئی ڈی۔او۔ای غلام محمد کاکڑ، آر۔ٹی۔ایس۔ایم کوآرڈینیٹر عبدالباری کاکڑ،پروفیسر مراد خان کاکڑ، نصیب خان جوگیزئی ڈی۔او۔ای محبوب شاہ کاکڑ سمیت دیگر متعلقہ آفسران نے شرکت کی۔ڈپٹی […]

بلوچستان سول سروس ایگزیکٹو (برانچ)آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پروقار تقریب میں ڈپٹی کمشنر لسبیلہ اور ایسوسی ایشن کی فنانس سیکرٹری حمیرہ بلوچ اپنی ننھی بچی زرماہ بلوچ کے ہمراہ شریک ہوئیں

کوئٹہ، 20 جولائی: بلوچستان سول سروس ایگزیکٹو (برانچ)آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پروقار تقریب میں ڈپٹی کمشنر لسبیلہ اور ایسوسی ایشن کی فنانس سیکرٹری حمیرہ بلوچ اپنی ننھی بچی زرماہ بلوچ کے ہمراہ شریک ہوئیں جہاں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے ننھی مہمان سے شفقت اور اپنائیت کا مظاہرہ کیا […]

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولا کا مرد و خاتون کے سفاکانہ قتل پر شدید ردِ عمل

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولا کا مرد و خاتون کے سفاکانہ قتل پر شدید ردِ عمل ڈپٹی اسپیکر کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر افسوس کا اظہار، وزیر اعلیٰ بلوچستان کے نوٹس کا خیر مقدم واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری اور سخت سزا ناگزیر ہے: غزالہ گولا ایسی وحشیانہ حرکات معاشرتی […]

عوامی خدمت، شفاف طرز حکمرانی اور کارکردگی سرکاری افسران کا طرۂ امتیاز ہونا چاہیے، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان

کوئٹہ، 20 جولائی چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت، شفاف طرز حکمرانی، اور کارکردگی ہی افسران کا اصل طرۂ امتیاز ہونا چاہیے۔ ہمیں یہ ہر وقت یاد رکھنا چاہیے کہ سرکاری افسران کو ملنے والی تمام سہولیات، مراعات اور تنخواہیں غریب عوام کے ٹیکس سے حاصل ہونے والی […]

یونیورسٹی آف تربت میں زیرتعلیم پی ایچ ڈی اسکالرز بین الاقوامی جامعات میں تحقیقی سرگرمیوں کے لئے منتخب

یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے لیکچرار اور پی ایچ ڈی اسکالر واجد علی اورتربت یونیورسٹی میں زیرتعلیم پی ایچ ڈی اسکالر میر چاکر رحیم کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کے انٹرنیشنل ریسرچ سپورٹ انیشی ایٹو پروگرام (IRSIP) کے تحت چھ ماہ کے لیے اسکالرشپ پر بین الاقوامی جامعات میں تحقیق کے […]

سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کوئیٹہ کے ایک دیہی علاقے زرغون آباد تھانے کے حدود میں سیاہ کاری

سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کوئیٹہ کے ایک دیہی علاقے زرغون آباد تھانے کے حدود میں سیاہ کاری کے ناروا روایت کے تناظر میں آج دو انسانی جانوں کو دن دھاڑے گولیوں سے بھون کر زندگی سے محروم کرنا اسلام و انسانیت و اخلاقیات و معاشرتی حقوق کی سنگین […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی پر اظہارِ اطمینان

پارود، بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی پر اظہارِ اطمینان پارود میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر فوری ردعمل قابل تحسین ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان ریاست کے دشمنوں کے خلاف ہر محاذ پر کارروائی جاری […]

فنتہ الہندوستان کے  خلاف سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں بڑی کامیابی

فنتہ الہندوستان کے  خلاف سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں بڑی کامیابی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کاکامیاب آپریشن،  ذرائع 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت پرآپریشن کیا گیا، ذرائع  آپریشن بلوچستان کے علاقے پہرود میں کیا […]

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی میجر محمد انور کاکڑ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی میجر محمد انور کاکڑ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار بلوچستان کے بہادر سپوت میجر انور کاکڑ کی قربانی کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی: اسپیکر عبدالخالق اچکزئی دہشتگرد حملہ ملک دشمن عناصر کی بزدلانہ کارروائی ہے:اسپیکر بلوچستان اسمبلی بلوچستان کے بیٹے […]

مرد و خاتون کے قتل کا معاملہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

کوئٹہ 20 جولائی 2025 سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات اور ملوث تمام ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے […]