Browsing Category

بلوچستان

کوئٹہ میں موسم گرم اور خشک

کوئٹہ، آج دن میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کوئٹہ، آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کوئٹہ، بارکھان، سبی، کوہلو ، موسی خیل، قلعہ سیف اللہ،لورالائی ڈیرہ بگٹی میں بارش کا امکان کوئٹہ، نصیر آباد، ژوب، […]

آواران: تعلیم کا جنازہ اور کرپشن کا جشن!

تحریر: اے یار جینئداڑئ بلوچستان کا ضلع آواران، جہاں تعلیم کے نام پر صرف خاک اور مٹی نظر آتی ہے۔ دہائیوں سے چلا آ رہا یہ زخم اب گہرا ہوتا جا رہا ہے، جس کی عمق میں دفن ہے آواران کے بچوں کا مستقبل۔ سال ہا سال سے کروڑوں روپے کے فنڈز تعلیمی اداروں کی […]

ایس پی حب سید فاضل شاہ کی خصوصی ہدایات پر اور ایس ڈی پی او حب امام یعقوب بلوچ کی زیر نگرانی، ایس ایچ او تھانہ بیروٹ محمد امین ساسولی نے تھانہ کی حدود میں قمار بازی کے خلاف بڑی کارروائی

حب19 جولائی: ایس پی حب سید فاضل شاہ کی خصوصی ہدایات پر اور ایس ڈی پی او حب امام یعقوب بلوچ کی زیر نگرانی، ایس ایچ او تھانہ بیروٹ محمد امین ساسولی نے تھانہ کی حدود میں قمار بازی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ”پرچی سسٹم” کو بے نقاب کیا ڈسٹرکٹ پولیس آفس سے […]

صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری کی خصوصی ہدایت پر ان کے پرسنل سیکرٹری میر علی اصغر زہری نے حب کی لیبر کالونی میں عوامی کچہری کا انعقاد کیا

حب19 جولائی: صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری کی خصوصی ہدایت پر ان کے پرسنل سیکرٹری میر علی اصغر زہری نے حب کی لیبر کالونی میں عوامی کچہری کا انعقاد کیا۔ عوامی کچہری میں بڑی تعداد میں علاقہ مکینوں نے شرکت کی، جنہوں نے اپنے مسائل اور تجاویز پیش کیں۔میر علی […]

لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کی سنڈیکیٹ کی بائیسویں میٹنگ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک ترین کی زیر صدارت منعقد ہوئی

لسبیلہ 19 جولائی: لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کی سنڈیکیٹ کی بائیسویں میٹنگ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک ترین کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ جس میں سیکریٹری گورنمنٹ اف بلوچستان کالجز ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ صالح محمد بلوچ،فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ایڈوائزر بشیر احمد،لوامز کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر الہی بخش […]

صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی نے ماؤنٹین ویو آئی ٹی پارک کا دورہ کیا

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی نے ماؤنٹین ویو آئی ٹی پارک کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے خواتین کے لیے مخصوص انٹرپینیور سپیس کا افتتاح کیا اور آئی ٹی پارک کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو آئی ٹی کی […]

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ شاہ  نے گزشتہ شب گنداواہ براستہ جھل مگسی تا کوٹ مگسی شاہراہ پر واقع مختلف لیویز چیک پوسٹس  کا سرپرائز دورہ کیا

جھل مگسی: ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ شاہ  نے گزشتہ شب گنداواہ براستہ جھل مگسی تا کوٹ مگسی شاہراہ پر واقع مختلف لیویز چیک پوسٹس  کا سرپرائز دورہ کیا علاقے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا  لیویز اہلکاروں کی حاضریاں چیک کیں اور درپیش مسائل دریافت کئے انہوں نے لیویز […]

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے آج شہر کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی اور خوبصورتی کے منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا

کوئٹہ، 19 جولائی: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے آج شہر کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی اور خوبصورتی کے منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایئرپورٹ روڈ کی خوبصورتی، سمنگلی روڈ کی توسیع، نیو سبزل روڈ کی تعمیر،   سے ایئرپورٹ روڈ تک سڑک کی نئی لائن، سریاب روڈ کی […]

ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ کی سربراہی میں ٹیم نے ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کیلئے ضلع حب کا دورہ کیا

حب :ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ کی سربراہی میں ٹیم نے ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کیلئے ضلع حب کا دورہ کیا ڈویژنل ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی لطف اللہ نے صوبائی وزیرمیرعلی حسن زہری کے فنڈز سے 94 کروڑ روپے کی لاگت سے جاری گڈانی شپ برہکنگ یارڈلنک روڈممصوبے کی ساِئٹ کا دورہ کیا محکمہ مواصلات […]

ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن (ر)جمیل احمدبلوچ کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا

قلات 19 جولائی۔ ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن (ر)جمیل احمدبلوچ کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمدلاسی محکمہ تعلیم قلات اور منگچر کے سربراہان کالجز کے پرنسپل صاحبان گرلزہائی سکولوں کے ہیڈمسٹریس ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر سوشل ویلفیئر آفیسر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر یونیسیف […]