Browsing Category

بلوچستان

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے مینیجنگ ڈائریکٹر گرین ٹورزم حسن اظہر حیات نے ملاقات کی

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے مینیجنگ ڈائریکٹر گرین ٹورزم حسن اظہر حیات نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں سیاحت کے فروغ اور بلوچستان کے سیاحتی مقامات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری نے کہا کہ بلوچستان میں ایسے خوبصورت اور قدیم تاریخی مقامات موجود ہیں جنہیں بھر […]

ایڈیشنل چیف سیکرٹری محمد حمزہ شفقات آئی جی بلوچستان پولیس معظم جاہ انصاری و دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء پولیس کی نماز جنازہ میں شرکت کی

  ایڈیشنل چیف سیکرٹری محمد حمزہ شفقات آئی جی بلوچستان پولیس معظم جاہ انصاری و دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء پولیس کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور ملک و قوم کے لئے ان کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔  انسپکٹر عبدالرزاق اور ہیڈ کانسٹیبل راز محمد کو جمعہ کے روز مستونگ میں […]

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے مستونگ چوتو میں ہونے والے دہشت گردی کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کیا

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے مستونگ چوتو میں ہونے والے دہشت گردی کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دلخراش واقعے پر وہ دلی طور پر رنجیدہ ہیں اور جان بحق بی سی اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت […]

پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ لورالائی کی جانب سے پاپولیشن ورلڈ ڈے کی مناسبت سے میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں سمینار کا انعقاد کیا گیا

لورالائی 18 جولائی: پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ لورالائی کی جانب سے پاپولیشن ورلڈ ڈے کی مناسبت سے میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں سمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر زرینہ تھیں اس موقع پر ڈاکٹر نسرین گل ڈاکٹر امجد ڈاکٹر روبینہ ڈاکٹر کیترین جلال و دیگر نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تعینات کانسٹیبلز، ہیڈ کانسٹیبلز، سب انسپکٹرز اور انسپکٹرز کے لیے ہفتہ وار تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا

کوئٹہ: محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تعینات کانسٹیبلز، ہیڈ کانسٹیبلز، سب انسپکٹرز اور انسپکٹرز کے لیے ہفتہ وار تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس پروگرام کا مقصد فیلڈ میں کام کرنے والے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ اور محکمانہ کارکردگی کو مزید مؤثر بنانا […]

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلا سراج احمدبلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

اوتھل 18 جولائی : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلا سراج احمدبلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی سطح پرتعلیم سے متعلق مسائل، اہداف اور بہتری کے اقدامات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں ضلعی تعلیمی افسران کے علاوہ مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندگان، […]

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی سے (ایم ایس ایف) او سی اے کے ہیڈ آف مشن کنٹری ڈائریکٹر ڑو ویبنگ (مسٹر سو ویبنگ) نے ملاقات کی

کوئٹہ 18جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی سے (ایم ایس ایف) او سی اے کے ہیڈ آف مشن کنٹری ڈائریکٹر ڑو ویبنگ (مسٹر سو ویبنگ) نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایم ایس ایف کے جاری طبی منصوبوں، خصوصاً ضلع کوئٹہ میں قائم تین طبی مراکز اور بلوچستان کی مجموعی طبی صورتحال پر تفصیلی بات […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات سے کوئٹہ کے لیے آنے والے پولیس قافلے پر چوتو کے مقام پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

کوئٹہ 18جولائی :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات سے کوئٹہ کے لیے آنے والے پولیس قافلے پر چوتو کے مقام پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ بزدلانہ حملہ دشمن کی اس مایوسی کا غماز ہے جو بلوچستان میں قیام […]

یہ بزدلانہ کارروائی بلوچستان میں امن و استحکام کو سبوتاڑ کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند

کوئٹہ 18 جولائی:۔ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے قلات سے کوئٹہ آنے والے پولیس قافلے پر چوتو کے مقام پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ کارروائی بلوچستان میں امن و استحکام کو سبوتاڑ کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے انہوں نے کہا کہ […]

انسانیت ہی وہ مشترکات ہے جو دنیابھر کے انسانوں کو متحد کرتی ہے، اسلیے انسانی ہمدردی دنیا کو سرحدوں اور دیگر رکاوٹوں سے پاک کرتی ہے گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ 18 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ انسانیت ہی وہ مشترکات ہے جو دنیابھر کے انسانوں کو متحد کرتی ہے، اسلیے انسانی ہمدردی سرحدوں اور دیگر رکاوٹوں کو عبور کرتی ہے۔ ہم انسانیت کی خدمت کے حوالے سے آفاقی اصولوں پر یقین رکھتے ہیں۔ ہمارا مقصد بلوچستان کی قلیل مگر منتشر آبادی […]