Browsing Category
بلوچستان
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویژن کے چاروں اضلاع میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ 18 جولائی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویژن کے چاروں اضلاع کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ اور چمن میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر انعام الحق ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی کے علاو¿ہ یونیسیف […]
حال ہی میں تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر سعد کلیم ظفر نے سب ڈویژن گوادر میں اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا
گوادر18جولائی :۔ حال ہی میں تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر سعد کلیم ظفر نے سب ڈویژن گوادر میں اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سابق اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد احمد زہری نے نئے افسر کا دفتر میں پرتپاک استقبال کیا اور انہیں رسمی طور پر کرسی پر بٹھا کر خوش […]
محکمہ ایریگیشن نصیرآباد ڈویژن کے ترجمان کے مطابق ضلع صحبت پور کے قریب پٹ فیڈر کینال میں لگنے والے معمولی شگاف جسے بھاری مشینری کے ذریعے عملے نے پر کردیا
نصیرآباد18جولائی :۔محکمہ ایریگیشن نصیرآباد ڈویژن کے ترجمان کے مطابق ضلع صحبت پور کے قریب پٹ فیڈر کینال میں لگنے والے معمولی شگاف جسے بھاری مشینری کے ذریعے عملے نے پر کردیا جس کو مزید مضبوط بنانے کا کام جاری ہے واضح رہے کہ گزشتہ رات پٹ فیڈر کینال کی آر ڈی 160 پر مقامی زمیندار […]
منسٹری آف ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام نیشنل ایکشن پلان ان بزنس اینڈ ہیومن رائٹس کے متعلق ایک مشاورتی نشست کا انعقاد کیا گیا
کوئٹہ18جولائی :۔منسٹری آف ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام نیشنل ایکشن پلان ان بزنس اینڈ ہیومن رائٹس کے متعلق ایک مشاورتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سیکرٹری سوشل ویلفیئر عصمت اللہ قریش, ڈائریکٹر جنرل ہیومن رائٹس محمد ارشد, ودیگر تمام سٹیک ہولڈرز کے نمائندوں نے شرکت کی۔مقررین نے مشاورتی اجلاس میں شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے […]
ڈی سی سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت ضلعی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
ڈی سی سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت ضلعی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس تمام محکموں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کی شرکت بلوچستان حکومت کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کھلی کچہریوں میں اٹھائے گئے مسائل پر عملدرآمد کا آغاز کیا جائے گا ۔ ڈی سی سبی […]
مستونگ میں قومی شاہراہ پر چوتو کے قریب فائرنگ کا افسوسناک واقعہ
دہشت گردوں نے قلات سے کوئٹہ آنے والے پولیس قافلے کو چوتو کے مقام پر نشانہ بنایا، قافلے میں دو ٹرک اور دو پک اپ شامل تھیں، ترجمان بلوچستان حکومت حملے میں قائم مقام ڈی ایس پی انسپکٹر عبدالرزاق اور کانسٹیبل رضا محمد جام شہادت نوش کر گئے، ترجمان حکومت بلوچستان فائرنگ سے کانسٹیبل تاج […]
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی مشترکہ کارروائی، 100 ایکڑ سے زاہد پوست کی فصل تلف
چمن18جولائی :۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی مشترکہ کارروائی، 100 ایکڑ سے زاہد پوست کی فصل تلف محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے چمن میں پوست کی کاشت کے خاتمے کے لیے مربوط اور مو¿ثر کارروائی کا سلسلہ کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ یہ […]
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہے گا
کوئٹہ18جولائی :۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہے گا۔ تاہم بارکھان، سبی، کوہلو، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، ژوب، قلات، خضدار، آواران اور لسبیلہ قلعہ سیف اللہ اور لورالائی میں چند ایک مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]
ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے کردگاپ لیویز تھانے پر ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملے کے دوران شجاعت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام
کوئٹہ 18جولائی س:۔ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے کردگاپ لیویز تھانے پر ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملے کے دوران شجاعت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈی جی لیویز نے اس اقدام کو فورس کی […]
ڈپٹی کمشنر کیپٹن جمیل بلوچ کے زیر صدارت پی پی ایچ آئی کا ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا
قلات18 جولائی :۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن جمیل بلوچ کے زیر صدارت پی پی ایچ آئی کا ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ سپورٹ مینیجر پی پی ایچ آئی مجیب بلوچ ڈی ایچ او ڈاکٹر انجم بلوچ ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمداقبال نورزئی سمیت قلات کے تمام بیسک ہیلتھ یونٹس کے انچارج صاحبان نے شرکت […]