Browsing Category
بلوچستان
مستونگ میں قومی شاہراہ پر چوتو کے قریب فائرنگ کا افسوسناک واقعہ
مستونگ میں قومی شاہراہ پر چوتو کے قریب فائرنگ کا افسوسناک واقعہ نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی کو نشانہ بنایا فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید، تین زخمی ہو گئے، ترجمان حکومت بلوچستان زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق […]
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلوچستان کا تین روزہ اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس آج کوئٹہ میں مکمل ہو گیا،
کوئٹہ17 جولائی: محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلوچستان کا تین روزہ اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس آج کوئٹہ میں مکمل ہو گیا، جس کی صدار نئے تعینات ہونے والے صوبائی سیکرٹری ہاشم خان غلزئی نے کی۔ صوبائی سیکرٹری نے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبد الرحمٰن کھیتران […]
صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان محسن حب میر علی حسن زہری کی خصوصی کاوشوں کے باعث متاثرہ مین لائن کے 14 گرے ہوئے بجلی کے پول کی مرمت و بحالی کا کام تیزی سے شروع کردیا گیا
دریجی17جولائی:۔ صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان محسن حب میر علی حسن زہری کی خصوصی کاوشوں اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل حب جاوید جمالی کی بروقت درخواست پر دریجی میں حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث متاثرہ مین لائن کے 14 گرے ہوئے بجلی کے پول کی مرمت و بحالی کا کام تیزی سے شروع کردیا گیا […]
گوادر کی ترقی بلوچستان کی ترقی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ، 17 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعرات کو وفاقی وزارت “میری ٹائم افیئرز” کے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اجلاس میں گوادر کی ترقی، عوامی سہولیات، اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے سے متعلق اہم معاملات زیر بحث آئے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ […]
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام کا اہم اجلاس
اجلاس میں BISP کوئٹہ کے نمائندے نے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے مختلف پروگرامز سے آگاہ کیا جن میں بے نظیر کفالت پروگرام، بے نظیر نشوونما پروگرام، تعلیمی اسکالرشپ، سفران پروگرام اور ہنرمند پروگرام شامل ہیں۔ ان تمام پروگرامز کی موجودہ صورتحال، اہداف اور کوئٹہ میں جاری اقدامات سے متعلق مکمل معلومات فراہم کی گئیں۔ڈپٹی کمشنر […]
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت یونیسف، کوئٹہ کے 45 اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرز اور پی ٹی سی ایم سی کمیٹی کے اراکین کا اہم اجلاس منعقد ہوا
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت یونیسف، کوئٹہ کے 45 اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرز اور پی ٹی سی ایم سی کمیٹی کے اراکین کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد انور کاکڑ اور ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر ایجوکیشن سپورٹ پروگرام عزیز الرحمن کاکڑ نے بھی شرکت کی۔اجلاس […]
صوبے میں ہائیر ایجوکیشن کے مکمل منظرنامے کو بدلنے کیلئے ہمیں ٹھوس لیکن دانشمندانہ فیصلے کرنے ہونگے گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل
کوئٹہ 17 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبے میں ہائیر ایجوکیشن کے مکمل منظرنامے کو بدلنے کیلئے ہمیں ٹھوس لیکن دانشمندانہ فیصلے کرنے ہونگے۔ ہمارے صوبے میں ذمہ داری، جوابدہی اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں سینیٹ اجلاس، سینڈیکیٹ اجلاس اور امتحانات مقررہ تاریخوں پر منعقد کرنے […]
ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کے ہمراہ ڈاکٹر ملیحہ زیبہ خان، جو نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) اسلام آباد سے ہیں
گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کے ہمراہ ڈاکٹر ملیحہ زیبہ خان، جو نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) اسلام آباد سے ہیں اور ایچ ای سی کے فنڈ سے چلنے والے “بلیو اکانومی” منصوبے کی پرنسپل انویسٹی گیٹر ہیں، نے گوادر کی ماہی گیر برادری سے تفصیلی ملاقات کی۔اس ملاقات میں ماہی گیر برادری […]
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چمن فداء بلوچ کی زیر صدارت لوکل کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں لوکل کمیٹی کے تمام ممبران اور متعلقہ آفیسرز شریک تھے
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چمن فداء بلوچ کی زیر صدارت لوکل کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں لوکل کمیٹی کے تمام ممبران اور متعلقہ آفیسرز شریک تھے اجلاس میں چمن شہر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لوکل سرٹیفکیٹس پر کمیٹی ممبران کی موجودگی میں جانچ پڑتال کے بعد باقاعدہ دستخط […]
لیویز فورس خضدار کی بڑی کاروائی، ڈکیتی میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کی ہدایت پر لیویز فورس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈکیتی، کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم مراد خان کو گرفتار کر لیا۔یہ کاروائی لیویز سی آئی اے کی نشاندہی پر لیویز ڈسٹرکٹ انچارج خلیل احمد نوتانی لیویز لائن آفیسر نوراحمد زہری، محرر ریاض احمد اور ایس ایچ […]