Browsing Category
بلوچستان
اے سی چمن عزیز اللہ کاکڑ نے اج چمن شہر کی اچانک دورے کے دوران مختلف بازاروں میں میڈیکل سٹوروں اور اشیائے خوردونوش کی دکانوں میں قیمتوں اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا
اے سی چمن عزیز اللہ کاکڑ نے اج چمن شہر کی اچانک دورے کے دوران مختلف بازاروں میں میڈیکل سٹوروں اور اشیائے خوردونوش کی دکانوں میں قیمتوں اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اس دوران انہوں نے میڈیکل سٹوروں میں کولڈ سٹوریج ممنوع اور زائد المیعاد ادویات کا تفصیلی جائزہ لیا اور جنرل سٹورز میں […]
ریکودک منصوبے میں مقامی افراد کو ترجیح دینا خوش آئند عمل ہے ، گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) کے انٹرنیشنل گریجویٹ ڈویلپمنٹ پروگرام 2023 کے گریجویٹس نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے یہ گریجویٹس حال ہی میں بیرک کی ارجنٹینا میں واقع ولاڈیرو مائن سائٹ سے اپنی 18 ماہ کی آن جاب ٹریننگ […]
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے شیخ محمد بن زید النہیان کارڈیک ہسپتال کوئٹہ کے تعاون سے کوئٹہ شہر میں کارڈیک ایمرجنسی ریفرل سینٹر کا افتتاح کردیا
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے شیخ محمد بن زید النہیان کارڈیک ہسپتال کوئٹہ کے تعاون سے کوئٹہ شہر میں کارڈیک ایمرجنسی ریفرل سینٹر کا افتتاح کردیا۔ امداد چوک پر واقع یہ ہسپتال دل کے مریضوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بہترین طبی سہولیات بالخصوص دل […]
ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا
ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر لطیف اللہ غرشین،ڈی اوفیمیل میمونہ فہیم، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر عبدالمالک،ڈی ڈی او غلام رسول کاکڑ، ڈی ڈی او نقیب اللہ کاکڑ، ،ڈی ڈی او فیمیل فرزانہ ارباب، سیساکے صدر فتح محمد، جی ٹی اے […]
نو تعینات صوبائی سیکرٹری خوراک، منظر جاوید علی نے بلوچستان فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ کا دورہ کیا
نو تعینات صوبائی سیکرٹری خوراک، منظر جاوید علی نے بلوچستان فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر بی ایف اے کے افسران سے ان کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا جہاں ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی وقار خورشید عالم نے سیکرٹری خوراک کو اتھارٹی کے […]
ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس آج ڈپٹی کمشنر آفس لورالائی میں منعقد ہوا
لورالائی 17جولائی :۔ ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس آج ڈپٹی کمشنر آفس لورالائی میں منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں تعلیمی شعبے کی بہتری، درپیش مسائل اور سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نورعلی […]
ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کے زیر صدارت ضلع بھر میں طبی سہولیات کی فراہمی درپیش مسائل کے حل کے متعلق ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
لورالائی17جولائی:۔ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کے زیر صدارت ضلع بھر میں طبی سہولیات کی فراہمی درپیش مسائل کے حل کے متعلق ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نورعلی کاکڑ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شیر زمان حمزہ زئی،ایم ایس ڈاکٹر محمد انور مندوخیل،ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی ڈاکٹر […]
کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن سے ایکسین سی اینڈ ڈبلیو تعمیرات ضلع لورالائی احمد دین نے ایس ڈی او محمد انور لونی کے ہمراہ ملاقات کی
لورالائی 17جولائی :۔کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن سے ایکسین سی اینڈ ڈبلیو تعمیرات ضلع لورالائی احمد دین نے ایس ڈی او محمد انور لونی کے ہمراہ ملاقات کی۔ انہوں نے کمشنر لورالائی ڈویژن کو ضلع بھر میں مختلف علاقوں میں حال ہی میں مکمل شدہ اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات بتائیں۔ کمشنر لورالائی ڈویژن […]
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق مغربی موسمیاتی لہر بلوچستان کے شمال مشرقی اور جنوبی علاقوں میں داخل ہوچکی ہے
کوئٹہ17جولائی :۔علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق مغربی موسمیاتی لہر بلوچستان کے شمال مشرقی اور جنوبی علاقوں میں داخل ہوچکی ہے۔ ان میں لسبیلا، آواران، خضدار، سبی، ژوب، موسیٰ خیل، زیارت، ہرنائی، لورالائی اور بارکھان شامل ہیں۔ ان اضلاع میں 17 سے 19 جولائی 2025 تک مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش […]
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
نصیرآباد17جولائی :۔ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی ایم ایس ڈاکٹر حبیب پندرانی ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی فیصل اقبال کھوسہ ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر اعجاز علی خزانہ آفس سے امجد بہرانی سپرنٹنڈنٹ قاسم ڈومکی […]