Browsing Category

بلوچستان

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار فیصل خان جمالی کی کاوشوں سے ٹی ایچ کیو اسپتال استامحمد میں پہلی بار 22 مختلف آسامیوں کو کنٹریکٹ بنیادوں پر منظور کروایا گیا

استامحمد17جولائی :۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر امیر علی جمالی نے کہا ہے کہ ضلع استامحمد میں محکمہ صحت کے حوالے سے صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار فیصل خان جمالی کی کاوشوں سے ٹی ایچ کیو اسپتال استامحمد میں پہلی بار 22 مختلف آسامیوں کو کنٹریکٹ بنیادوں پر منظور کروایا گیا ہے جن میں ڈائیلاسز ٹیکنیشن، […]

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 17 جولائی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حالیہ کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے اساتذہ کی تنخواہوں، ویری فیکیشن اور ایچ آر فارم سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔اجلاس کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ […]

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمیل بلوچ کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینیجمنٹ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا

قلات17 جولائی:۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمیل بلوچ کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینیجمنٹ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹرانجم بلوچ ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹرنصراللہ لانگو DSM پی پی ایچ آئی مجیب بلوچ ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹرمحمداقبال نورزئی ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر عبدالفتاح ڈیزیز سرولنس آفیسر ڈاکٹر مقدم بلوچ فارماسسٹ ڈاکٹرمحمدطاہر […]

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر حب کے زیر صدارت لیڈاکانفرنس ہال میں اجلاس

حب 17جولائی :۔ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر حب کے زیر صدارت لیڈاکانفرنس ہال میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس میں ایس ایس پی حب سید فاضل شاہ بخاری ایف سی ونگ کمانڈرکرنل مقصود کسٹم اے این ایف ایکسائز ٹیکسیشن اینڈنارکوٹکس کے الیکٹرک سوئی سد رن گیس […]

منسٹری آف یومن رائٹس کے زیر اہتمام معذور افراد کے حوالے سے کی گئی قانون سازی بشمول ان کے حقوق کے حوالے سے ایک مشاورتی نشست کا انعقاد کیا گیا

منسٹری آف یومن رائٹس کے زیر اہتمام معذور افراد کے حوالے سے کی گئی قانون سازی بشمول ان کے حقوق کے حوالے سے ایک مشاورتی نشست کا انعقاد کیا گیا مشاورت میں شامل تمام سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی اور قانون سازی کے حوالے سے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا اس موقع پر سیکرٹری […]

نو تعینات سیکرٹری خوراک منظر جاوید علی کا بلوچستان فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

 ۔ نو تعینات صوبائی سیکرٹری خوراک، منظر جاوید علی نے بلوچستان فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر بی ایف اے کے افسران سے ان کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا جہاں ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی وقار خورشید عالم نے سیکرٹری خوراک کو اتھارٹی […]

جب انسانی حقوق کا دفاع ایجنڈا بن جائے: بلوچستان پر مسخ شدہ بیانیہ

lایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ مہم، جس میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ، بیبگر زہری، بیبو بلوچ اور دیگر کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے، نے انسانی حقوق کے دعووں سے زیادہ یکطرفہ بیانیے، مشکوک مفروضوں اور جانبدار مواقف کے باعث شدید بحث کو جنم دیا ہے۔ یہ شخصیات معصوم کارکنان کے طور پر پیش کی جا […]

آواران میں مادرِ وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے میجر سید رب نواز طارق کو سلام

کوئٹہ۔ 17 جولائی 2025 آواران میں مادرِ وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے میجر سید رب نواز طارق کو سلام دہشت گردوں کے خلاف جرات مندانہ کارروائی میں میجر رب نواز طارق نے جامِ شہادت نوش کیا بلوچستان حکومت میجر رب نواز طارق کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان […]

صوبائی سیکرٹری برائے کالجز و ہائیر ایجوکیشن، جناب صالح محمد بلوچ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بی آر سی ژوب کے ہونہار طالب علم آفتاب عالم کو اپنی جانب سے نقد انعام سے نوازا

کوئٹہ16 جولائی:ـبلوچستان میں تعلیم کے فروغ اور محنتی طلبہ کی حوصلہ افزائی کی ایک روشن مثال قائم کرتے ہوئے صوبائی سیکرٹری برائے کالجز و ہائیر ایجوکیشن، جناب صالح محمد بلوچ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بی آر سی ژوب کے ہونہار طالب علم آفتاب عالم […]

رکن بلوچستان اسمبلی میر عبید اللہ گورگیج کی جانب سےقلات واقعہ کی شدید مذمت اور دل سوز ردعمل

کوئٹہ16 جولائی:_پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی کے فعال رکن میر عبید اللہ گورگیج نے قلات کے علاقے نمرغ میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ پر دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کو ایک وحشیانہ، قابلِ نفرت اور قومی سلامتی پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید ترین الفاظ میں […]