Browsing Category
بلوچستان
مصور خان کے قاتل کی گرفتاری بڑی پیشرفت، انصاف کا وعدہ پورا کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ، 15 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مصور خان کی شہادت پر دل نہایت رنجیدہ ہے ہم اسے بچا نہ سکے لیکن قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ہمارا وعدہ تھا اور وہ وعدہ آج پورا ہوا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ نے […]
صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی اور ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس خاران میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
خاران: صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی اور ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس خاران میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔کھلی کچہری میں ایس پی خاران عبداللہ احسان، اسسٹنٹ کمشنر عبدالحمید بلوچ، میجر احسان اور تمام سرکاری […]
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے انکے ہمراہ ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ کوئٹہ ڈویژن ظہور احمد اور دیگر آفیسرز بھی موجود تھے چمن پہچنے پر ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی، اے سی چمن امتیاز علی بلوچ اور دیگر ضلعی انتظامیہ کے آفیسرز نے انکا استقبال کیا انہوں نے ڈپٹی کمشنر […]
تمام ضلعی سرکاری افسران و ملازمین کے لیے اہم اطلاع
ڈائریکٹوریٹ جنرل خزانہ و حسابات بلوچستان، محترم ڈائریکٹر جنرل خزانہ کی ہدایات پر، ایک شکایات سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ضلعی اکاؤنٹس دفاتر میں سرکاری ملازمین و افسران کو درپیش تنخواہوں، سروس معاملات اور دیگر ملازمت سے متعلق مسائل کا بروقت اور مؤثر حل فراہم کرنا ہے۔تمام وہ […]
ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے شہری سہولیات میں بہتری کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے لوکل اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹس کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے شہری سہولیات میں بہتری کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے لوکل اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹس کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔اس جدید نظام کے تحت اب شہریوں کو روایتی کاغذی کارروائی کی بجائے آن لائن اور کمپیوٹرائزڈ طریقے سے لوکل اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے جائیں گے، […]
معاشرہ میں پیسے بٹورنے کا ہوس اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ لوگ اکثر حلال اور حرام کی تمیز کو نظرانداز کر دیتے ہیں گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل
کوئٹہ، 13 جولائی: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہمارے معاشرہ میں پیسے بٹورنے کا ہوس اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ لوگ اکثر حلال اور حرام کی تمیز کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ بیگانگی، مفاد پرستی اور موقع پرستی عام ہو چکی ہے جو ہماری قومی ترقی و خوشحالی کیلئے نئے خدشات اور […]
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں محکمہ تعمیرات و مواصلات اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی سالانہ کارکردگی، مختص بجٹ، اخراجات کا موازنہ اور فنڈز کے مؤثر استعمال کا جائزہ لیا گیا
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں محکمہ تعمیرات و مواصلات اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی سالانہ کارکردگی، مختص بجٹ، اخراجات کا موازنہ اور فنڈز کے مؤثر استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے بتایا کہ مالی سال 25- 2024 میں صوبے میں […]
شعبہ تعلقات عامہ، جامعہ بلوچستان ۔جامعہ بلوچستان میں ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا
15 جولائی 2025، شعبہ تعلقات عامہ، جامعہ بلوچستان ۔جامعہ بلوچستان میں ایک روزہ سیمینار سوشیل انٹرپرینیورشپ: مواقع اور پائیداری کی کوششیں” کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جو اور (یو این او ڈی سی) کے اشتراک سے منعقد ہوا۔ اس سیمینار میں الحمْد اسلامک یونیورسٹی کوئٹہ، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی، […]
ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپلیکس سوراب میں ایک تعارفی اجلاس منعقد ہوا
سوراب15 جولائی2025 : ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپلیکس سوراب میں ایک تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس اجلاس کا بنیادی مقصد ضلعی سطح پر تمام سرکاری محکموں کے درمیان باہمی روابط کو مؤثر بنانا، ترقیاتی منصوبوں میں […]
صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی سے نوتیزئی ہاؤس خاران میں سیاسی، سماجی و علاقائی معتبرین اور پارٹی کارکنان نے ملاقات کی
خاران: صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی سے نوتیزئی ہاؤس خاران میں سیاسی، سماجی و علاقائی معتبرین اور پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر میں ضلع خاران میں جاری ترقیاتی منصوبوں، صحت، پینے کے صاف پانی کی فراہمی، تعلیمی مسائل اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]