Browsing Category
بلوچستان
پیمرا بلوچستان میں کونسل آف کمپلیکس کا اجلاس چیئرمین محترمہ دُرچین مری کی صدارت میں منعقدہوا
کوئٹہ 15جولائی :۔پیمرا بلوچستان میں کونسل آف کمپلیکس کا اجلاس چیئرمین محترمہ دُرچین مری کی صدارت میں منعقدہوا۔اجلاس میں نجی ایک چینل کے خلاف شکایت کا جائز ہ لیا گیا ۔دیگر اراکین میں افضل مراد ، سمیرا ذاکر مریم تنویر ،میر عالم زیب ، شاہد اقبال اور سیکرٹری کونسل آف کمپلینٹس کامران زیب اورریجنل دائریکٹر […]
سیکرٹری مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر کے زیر صدارت نیو ٹراما سینٹر بی ایم سی پر پیش رفت کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ 15جولائی :۔سیکرٹری مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر کے زیر صدارت نیو ٹراما سینٹر بی ایم سی پر پیش رفت کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں چیف انجینئر بلڈنگ کوئیٹہ زون غلام محمد زہری چیف انجینئر فیڈرل پروجیکٹس ڈاکٹر سجاد بلوچ ڈاکٹر سہراب مری کے علاو¿ہ متعلقہ کنٹریکٹرز کے علاو¿ہ محکمہ […]
ڈسٹرکٹ چیئرمین ضلع کونسل دُکی خیر محمد ناصر نے کہا ہے کہ عوام سے کئیے گئے وعدوں کا مان ہر حال میں برقرار رکھیں گے
دُکی 15 جولائی:۔ ڈسٹرکٹ چیئرمین ضلع کونسل دُکی خیر محمد ناصر نے کہا ہے کہ عوام سے کئیے گئے وعدوں کا مان ہر حال میں برقرار رکھیں گے انہوں نے کہا ہے کہ دُکی کے غیور عوام سے جو وعدے کیے تھے، ا±نہیں نبھانے کا وقت آ چکا ہے، ہمارے ترقیاتی منصوبے تیزی سے تکمیل […]
جوائنٹ سیکرٹری عزراجمالی اورمانیٹرنگ افسرانجینئرشعیب نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کے حلقہ انتخاب میں زیر تعمیر حب اسپیشل اکنامک زون منصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا
حب 15جولائی :۔وفاقی وزارت دفاعی پیداوار کی فیڈرل جوائنٹ سیکرٹری عزراجمالی اورمانیٹرنگ افسرانجینئرشعیب نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کے حلقہ انتخاب میں زیر تعمیر حب اسپیشل اکنامک زون منصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا دورے کے موقع پر ایم ڈی لیڈا لیاقت کاشانی ڈاِئریکٹر لیڈاشگر اللہ بلوچ اورپراجیکٹ کنسلٹنٹ نے انہیں زون کے […]
گزشتہ روز محکمہ امورِ نوجوانان بلوچستان کے زیرِ اہتمام ایک تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی طور پر صوبائی وزیر برائے کھیل امور نوجوانان محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے شرکت کی
کوئٹہ 15 جولائی:۔ گزشتہ روز محکمہ امورِ نوجوانان بلوچستان کے زیرِ اہتمام ایک تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت ( Intelligence Artificial )، انفارمیشن ٹیکنالوجی، انٹرپرینیورشپ اور ڈیجیٹل مہارتوں جیسے جدید موضوعات پر رہنمائی اور تربیت فراہم کی گئی۔ سیمینار میں مختلف اسکولوں اور کالجوں سے تعلق رکھنے والے […]
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان ایک روزہ دورے پر قلعہ عبداللہ پہنچ گئے
قلعہ عبداللہ 15جولائی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان ایک روزہ دورے پر قلعہ عبداللہ پہنچ گئے کے ہمراہ ڈائریکٹر ڈوپلیمنٹ کوئٹہ ڈویژن ظہور احمد بھی موجود تھے۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ترقیاتی منصوبوں اور دیگر معاملات کے بارے میں اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ ریاض احمد داوڑ نے ضلع میں […]
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اورصوبائی وزیر میر علی حسن زہری کے حلقہ انتخاب میں حب اسپیشل اکنامک زون منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے
کوئٹہ 15جولائی :۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اورصوبائی وزیر میر علی حسن زہری کے حلقہ انتخاب میں حب اسپیشل اکنامک زون منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے وفاقی حکومت کے تعاون سے تین ارب کی لاگت کا منصوبہ صنعتی ترقی کی جانب سے اہم پیشرفت ہے وزارت دفاعی پیداواروانڈسٹریز کی جوائنٹ سیکریٹری عزراجمالی […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق بلوچستان میں (ضلع کوئٹہ کے علاوہ )لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 3 اگست 2025 کو ہوگی
مورخہ: 15 جولائی 2025 کوئٹہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق بلوچستان میں (ضلع کوئٹہ کے علاوہ )لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 3 اگست 2025 کو ہوگی۔ اس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسرزنے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر کے ان کی حتمی فہرست شائع کر […]
پی پی ایچ آئی مستونگ کے ڈی ایس ایم ریاض مینگل کا تبادلہ منسوخ کیا جاۓ ، ریاض مینگل کی ڈسٹرکٹ مستونگ میں اعلی کارکردگی سے گھبرا کر سازشی عناصر انکی تبادلہ کی کوشیش کررہے ہیں عوامی حلقے
مسونگ () آپ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی جانب دلانا چاہتے ہیں۔ پی پی ایچ ائی مستونگ کے ڈی ایس ایم جناب ریاض مینگل کی تبادلے کی کوششوں کا معاملہ عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر پیدا کر رہا ہے۔ ریاض مینگل نے ہمیشہ اپنی ذمہ داریوں کو انتہائی محنت اور جانفشانی سے نبھایا […]
بلوچستان کے نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں :سردار بابا غلام رسول خان عمرانی
کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور، سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ صوبائی حکومت کا ویژن ہے کہ ہر نوجوان کو معیاری تربیت دے کر اسے خود انحصار بنایا جائے۔ عالمی یوتھ اسکلز ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام […]