Browsing Category
بلوچستان
کوہٹہ تھانہ نیو سریاب میں ایس ڈی پی او/ ڈی ایس پی شالکوٹ سرکل اطہر رشید کی صدارت میں امن او امان کے بارے میں میٹنگ ہوئی
کوہٹہ ///تھانہ نیو سریاب میں ایس ڈی پی او/ ڈی ایس پی شالکوٹ سرکل اطہر رشید کی صدارت میں امن او امان کے بارے میں میٹنگ ہوئی جس میں چیئرمین تاجران بلوچستان ٹکری حمید بنگلزئی تاجران سریاب زون صدر حاجی میر بشیر احمد بنگلزئی ۔ رابطہ سیکرٹری حاجی محمد کریم محمد شہی ۔سریاب ہوٹل ایسوسی […]
بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ، کوئٹہ
بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ، کوئٹہ گورنر بلوچستان نے آئین کے آرٹیکل 109(a) کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ اسمبلی کا اجلاس بروز منگل مورخہ 22 جولائی 2025 سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اسمبلی اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاران، پرنٹ و الیکٹرانک […]
چمن لیویز فورس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شین تالاب کے علاقے کلی سلطانزئی میں گزشتہ روز ماں اور بیٹے کی قتل میں ملوث ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا
چمن14جولائی:ـ چمن لیویز فورس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شین تالاب کے علاقے کلی سلطانزئی میں گزشتہ روز ماں اور بیٹے کی قتل میں ملوث ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ھے واضح رہے کہ گزشتہ روز شین تالاب کے علاقے کلی سلطانزئی میں عطامحمد نامی شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر […]
ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاری ضرب – 3 ملزمان گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاری ضرب – 3 ملزمان گرفتار ایس پی اوستہ محمد کی ہدایات اور ڈی ایس پی سرکل اوستہ محمد عبدالغنی پٹھان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی اُوستہ محمد عبدالرؤف جمالی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف مقدمات میں مطلوب تین خطرناک ملزمان […]
ـایس ایس پی حب سید فاضل شاہ بخاری کی ہدایت پر ضلع بھر میں انسداد منشیات مہم کا آغاز کردیا گیا ہے
حب14 جولائی :ـایس ایس پی حب سید فاضل شاہ بخاری کی ہدایت پر ضلع بھر میں انسداد منشیات مہم کا آغاز کردیا گیا ہے کوئٹہ کراچی شاہراہ سمیت ضلع حب کے تمام داخلی راستوں پر تعینات چیک ہوسٹوں کے انچارج کو احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ منشیات کی روک تھام کیلئے موثر انداز میں […]
_گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ہرنائی کے طلباء پر مشتمل ایک وفد نے سالانہ اسٹڈی ٹور 2025 کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی جناب حضرت ولی کاکڑ سے ملاقات کی۔
ہرنائی 14جولائی:_گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ہرنائی کے طلباء پر مشتمل ایک وفد نے سالانہ اسٹڈی ٹور 2025 کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی جناب حضرت ولی کاکڑ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات نہایت خوشگوار، باوقار اور حوصلہ افزا ماحول میں منعقد ہوئی، جس میں طلباء نے اسٹڈی ٹور کے اغراض و مقاصد، تعلیمی اہمیت اور […]
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کی زیر صدارت صوبائی ہیڈکوارٹر کوئٹہ میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کی زیر صدارت صوبائی ہیڈکوارٹر کوئٹہ میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے افسران و سٹاف ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں جمعہ کے روز سوراب میں ٹریفک کے ایک المناک حادثے میں وفات پانے والے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر اور ڈیٹا […]
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈکے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے کیپیٹل ہاؤس کا دورہ کیا
جولائی: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈکے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے کیپیٹل ہاؤس کا دورہ کیا، انہوں نےبطورمہمانِ خصوصی ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ اور نجی شعبے کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان کے خصوصی اقتصادی […]
ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی لاہور فرحان عزیز خواجہ نے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت کوئٹہ میں چغتائی لائبریری کا دورہ کیا
کوئٹہ، 14 جولائی2025: ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی لاہور فرحان عزیز خواجہ نے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت کوئٹہ میں چغتائی لائبریری کا دورہ کیا تاکہ اسٹیک ہولڈرز اور نوجوانوں کو اکیڈمی کے بلوچستان سے فارغ التحصیل طلباء کے لیے آنے والےسی ایس ایسآؤٹ ریچ اور اس کی تیاری کے لئے پروگرام کے بارے […]
صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی سے نوتیزئی ہاؤس خاران میں سیاسی، سماجی و علاقائی معتبرین اور پارٹی کارکنان نے ملاقات کی
خاران14جولاءی 2025 : صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی سے نوتیزئی ہاؤس خاران میں سیاسی، سماجی و علاقائی معتبرین اور پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ضلع خاران میں جاری ترقیاتی منصوبوں، صحت، پینے کے صاف پانی کی فراہمی، تعلیمی مسائل اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال […]