Browsing Category

بلوچستان

میر محمد صادق عمرانی سے آج یہاں ان کے دفتر میں ممبران قومی اسمبلی سردار فتح اللّٰہ خان اور نصیر محمد خان مدد خیل نے ملاقات کی

بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی سے آج یہاں ان کے دفتر میں ممبران قومی اسمبلی سردار فتح اللّٰہ خان اور نصیر محمد خان مدد خیل نے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف سیاسی، سماجی اور […]

میونسپل کارپوریشن استا محمد کے مئیر میر مظفر خان جمالی نے میونسپل کارپوریشن کے ترقیاتی فنڈ سے جاری مختلف منصوبوں کا معائنہ کیا

استامحمد14 جولائی 2025:میونسپل کارپوریشن استا محمد کے مئیر میر مظفر خان جمالی نے میونسپل کارپوریشن کے ترقیاتی فنڈ سے جاری مختلف منصوبوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر جنرل کونسلر ڈاکٹر عطاء اللہ جمالی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ترقیاتی کاموں میں منظور احمد جمالی گلی میں سیوریج لائن بچھانے، ٹف ٹائل لگانے اور سولر لائٹس کی […]

میونسپل کارپوریشن استا محمد کے مئیر میر مظفر خان جمالی کی جانب سے مون سون بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی کے احکامات عملے کی غیر ضروری چھٹیاں منسوخ

میونسپل کارپوریشن استا محمد کے مئیر میر مظفر خان جمالی کی جانب سے مون سون بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی کے احکامات عملے کی غیر ضروری چھٹیاں منسوخ کر کے مفاد عامہ میں اقدامات کرنے پر زور دیا گیا مئیر میونسپل کارپوریشن میر مظفر خان جمالی نے مون سون بارشوں کے پیش نظر شہر […]

معصوم و بے گناہ مسافروں کو مارنے سے بلوچستان آزاد نہیں ہو سکتا نہ ہی اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے کسی سیاسی مقصد کو حاصل کیا جاسکتا ہے صوبائی اسمبلی معروف سماجی و سیاسی رہنماءماہ جبین شیران

کوئٹہ 14جولائی ۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی معروف سماجی و سیاسی رہنماءماہ جبین شیران نے اپنے ایک بیان میں بلوچستان کے ضلع ڑوب میں سرڈھاکہ کے مقام پر بے گناہ مسافروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ”معصوم و بے گناہ مسافروں کو مارنے سے بلوچستان آزاد نہیں ہو سکتا نہ […]

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان کو درپیش سب سے بڑا چیلنج کثرت آبادی ہے جو صحت، تعلیم اور دیگر اہم شعبوں کو بری طرح متاثر کر رہا ہے

کوئٹہ 14 جولائی۔ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان کو درپیش سب سے بڑا چیلنج کثرت آبادی ہے جو صحت، تعلیم اور دیگر اہم شعبوں کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ گزشتہ پچاس کے دوران بلوچستان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس سے وسائل خاصکر بنیادی سہولیات پر بہت زیادہ […]

ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ کاصحبت پور میں شدید بارش سے تباہی پر اظہار افسوس

ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ کاصحبت پور میں شدید بارش سے تباہی پر اظہار افسوس عوام کے گھروں کو شدید نقصان: غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر کا متعلقہ حکام سے مسلسل رابطہ، فوری اقدامات کی ہدایت صحبت پور میں فوری امدادی کارروائیاں شروع کی جائیں: غزالہ گولہ پی ڈی ایم اے، کیسکو، ریسکیو سروسز اور تمام […]

صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری کی خصوصی ہدایت پر نادرا موبائل رجسٹریشن وین امام بخش گرگناڑی گوٹھ پہنچی

کوئٹہ 14جولائی :۔صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری کی خصوصی ہدایت پر نادرا موبائل رجسٹریشن وین امام بخش گرگناڑی گوٹھ پہنچی۔ موبائل ٹیم نے علاقے کے مکینوں کو ان کی دہلیز پر قومی شناختی کارڈ کے اجراءکی سہولت فراہم کی، جس سے بڑی تعداد میں مرد و خواتین نے استفادہ حاصل […]

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی کی سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد مورخہ 16 جولائی 2025ءکو صبح 11بجے ڈپٹی کمشنر آفس میں کیا جائے گا

کوئٹہ 14جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی کی سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد مورخہ 16 جولائی 2025ءکو صبح 11بجے ڈپٹی کمشنر آفس میں کیا جائے گا جس میں تمام محکمہ جات کے افسران موجود ہونگے۔اس حوالے سے عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنے مسائل،شکایات اور مشکلات سے انتطامیہ […]

محکمہ صحت حکومت بلوچستان کی جانب سے صحت لیڈر شپ کانفرنس کے دوسرے روز صوبے کے مختلف اضلاع کے ڈی ایس ایم اور ڈی ایچ اوز نے شرکت کی۔

کوئٹہ14جولائی :۔ محکمہ صحت حکومت بلوچستان کی جانب سے صحت لیڈر شپ کانفرنس کے دوسرے روز صوبے کے مختلف اضلاع کے ڈی ایس ایم اور ڈی ایچ اوز نے شرکت کی۔ کانفرنس میں ہسپتالوں میں موجود دوائیوں کی ڈیجیٹلائزیشن اور ان کی مستحق مریضوں تک رسائی کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو […]

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج احمد بلوچ کی زیر صدارت مون سون سیزن،فلڈ صورتحال،عملے کی موجودگی،پرائس کمیٹی کے علاوہ دیگر امور پر ریونیو افسران کا اجلاس

لسبیلہ 14جولائی :۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج احمد بلوچ کی زیر صدارت مون سون سیزن،فلڈ صورتحال،عملے کی موجودگی،پرائس کمیٹی کے علاوہ دیگر امور پر ریونیو افسران کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس اوتھل میں منعقد ہوااجلاس میں ضلع بھر سے تعلق رکھنے والے ریونیو افسران نے شرکت کی اجلاس میں مون سون بارشوں کے دوران کسی […]