Browsing Category

بلوچستان

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے آج پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ   کے نمائندوں کے ہمراہ مٹن مارکیٹ کا دورہ کیا

کوئٹہ 14 جوالائی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے آج پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ   کے نمائندوں کے ہمراہ مٹن مارکیٹ کا دورہ کیا۔اس دورے کے دوران پبلک پرائیوٹ پاٹنرشپ کے نمائندوں نے کمشنر کوئٹہ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو جاری تعمیراتی منصوبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ […]

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے آج یہاں صفاءکوئٹہ پراجیکٹ کے آفس کا دورہ کیا

کوئٹہ 14جولائی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے آج یہاں صفاءکوئٹہ پراجیکٹ کے آفس کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) مہر اللہ بادینی ،مینجنگ ڈائریکٹر پی پی پی ڈاکٹر فیصل احمد خان ،ڈویژنل ڈائریکٹر ڈوپلیمنٹ کوئٹہ ظہور احمد اور دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔اس موقع پر کمشنر […]

ریکوڈک بلوچستان کے لیے نسل در نسل فائدے کا ذریعہ بنے گا،

چاغی 14جولائی :۔ریکوڈک بلوچستان کے لیے نسل در نسل فائدے کا ذریعہ بنے گا، سی ای اوبیرک مارک برسٹوہمئے، ضلع چاغی، بلوچستان  14 جولائی 2025ءریکودک صرف کان کنی کا منصوبہ نہیں بلکہ ایک ایسا موقع ہے جو مقامی کمیونٹیز کے لیے آئندہ کئی دہائیوں تک معاشی و سماجی ترقی کی ضمانت ہے۔ ان خیالات کا […]

بلوچستان کے نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ صوبائی حکومت کا ویڑن ہے کہ ہر نوجوان کو معیاری تربیت دے کر اسے خود انحصار بنایا جائے سردار بابا غلام رسول خان عمرانی

کوئٹہ14 جولائی :۔ صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور، سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ صوبائی حکومت کا ویڑن ہے کہ ہر نوجوان کو معیاری تربیت دے کر اسے خود انحصار بنایا جائے۔ عالمی یوتھ اسکلز ڈے کے موقع پر اپنے […]

بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اہم اجلاس، صحت سے متعلق چار بلز کا تفصیلی جائزہ

بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر محمد نواز کبزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ کمیٹی کے اراکین شاہدہ رؤف اور صمد خان گورگیج نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ، سیکرٹری صحت مجیب الرحمٰن پانیزئی، اسپیشل سیکرٹری اسمبلی عبد الرحمٰن، اور ڈپٹی سیکرٹری لاء […]

شہدائے درینگڑھ کی ساتویں برسی کی مرکزی تقریب سراوان ہاؤس میں منعقد ہوئی

شہدائے درینگڑھ کی ساتویں برسی کی مرکزی تقریب سراوان ہاؤس میں منعقد ہوئی شہید نوابزادہ سراج خان رئیسانی سمیت تمام شہدا کی یاد میں قرآن خوانی شہدا کی بلندی درجات اور بلوچستان سمیت پاکستان بھرمیں امن و سلامتی کیلیے خصوصی دعا کی گئی برسی کی تقریب میں صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو اور […]

میئر خضدار میر محمد آصف جمالدینی اور ڈپٹی میئر خضدار جمیل قادر زہری کے احسن اقدام علامہ محمد عمر دین پوری لائیبریری خضدار کو کتابوں کا گلدستہ پیش کیا گیا

 خضدار 13 جولائی: میئر خضدار میر محمد آصف جمالدینی اور ڈپٹی میئر خضدار جمیل قادر زہری کے احسن اقدام علامہ محمد عمر دین پوری لائیبریری خضدار کو کتابوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔میونسپل کارپوریشن خضدار کے میئر میر محمد آصف جمالدینی اور ڈپٹی میئر خضدار جمیل قادر زہری کے احسن اقدامات کے بدولت علامہ محمد […]

صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب جان نوشیروانی کی صدارت میں ڈپٹی کمشنر آفس خاران میں ایک اہم آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوا۔

صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب جان نوشیروانی کی صدارت میں ڈپٹی کمشنر آفس خاران میں ایک اہم آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو، ضلع کی تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندگان، انجمن تاجران اور سرکاری افسران نے شرکت کی۔اجلاس کا بنیادی مقصد ضلع خاران کو درپیش مجموعی […]