Browsing Category
بلوچستان
میر سراج رئیسانی کی شہادت کو سات برس گزر گئے، مگر ان کی قربانی آج بھی دلوں میں زندہ ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: 13 جولائی : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وطن کے عظیم سپوت شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی کی ساتویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر سراج رئیسانی کی شہادت کو سات برس گزر گئے، مگر ان کی قربانی آج بھی دلوں میں زندہ […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیری عوام کو خراجِ عقیدت
کوئٹہ: 13 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931 کو سری نگر میں جرأت، حریت اور قربانی کی وہ مثال قائم ہوئی جس نے تاریخ کا دھارا موڑ دیا۔ 22 کشمیریوں کی شہادت […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی کو خراجِ عقیدت
کوئٹہ: 13 جولائی 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وطن کے عظیم سپوت شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی کی ساتویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر سراج رئیسانی کی شہادت کو سات برس گزر گئے، مگر ان کی قربانی آج بھی دلوں میں زندہ […]
حکومتی فیصلے ہوا میں اڑ گئے سیکورٹی گارڈز کمپنی سمیت تمام پرائیویٹ ادارے بے روزگار نوجوانوں کو اجرت 12 ہزار سے 15 ہزار روپے دے رہے ہیں
اوستہ محمد (رپورٹ حنیف بلوچ ) حکومتی فیصلے ہوا میں اڑ گئے سیکورٹی گارڈز کمپنی سمیت تمام پرائیویٹ ادارے بے روزگار نوجوانوں کو اجرت 12 ہزار سے 15 ہزار روپے دے رہے ہیں جو کہ 18 گھنٹے ڈیوٹی کرنے والے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے وزیراعلی بلوچستان چیف سیکرٹری بلوچستان اور حکام بالا […]
ڈپٹی کمشنر ہرنائی حضرت ولی کاکڑ نے کہا ہے کہ ضلع ہرنائی کی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات لیمہ ترین، اقصیٰ حیدر اور مریم بانو نے ضلع کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
ہرنائی 13جولائی: ڈپٹی کمشنر ہرنائی حضرت ولی کاکڑ نے کہا ہے کہ ضلع ہرنائی کی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات لیمہ ترین، اقصیٰ حیدر اور مریم بانو نے ضلع کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ اور امید ہے کہ باقی طلباء بھی ان کے نقش قدم پر چلیں گے۔میٹرک کے امتحان […]
چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ملاقات کی
گوادر، 14 جولائی 2025: چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ملاقات کی، جس میں گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کے مواقع اور حکومتی مراعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیرمین نے گوادر کے سرمایہ کاروں کو گوادر فری زون میں صنعتی یونٹس […]
گزشتہ دنوں داخل ہونے والی موسم کی مغربی لہر بلوچستان کے شمالی نصف حصے کو متاثر کر رہی ہے
کوئٹہ۔ 13جولائی : گزشتہ دنوں داخل ہونے والی موسم کی مغربی لہر بلوچستان کے شمالی نصف حصے کو متاثر کر رہی ہے جو ژوب، لورالائی، سبی، نصیر آباد، قلات، لسبیلہ ڈویژن میں کہیں کہیں بارش اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا سبب بن سکتی ہے۔ اس لہر کی وجہ سے بعض مقامات پر موسلادھار بارش […]
صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب جان نوشیروانی نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے ہمراہ خاران میں مختلف سرکاری دفاتر اور ترقیاتی مراکز کا دورہکیا
صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب جان نوشیروانی نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے ہمراہ خاران میں مختلف سرکاری دفاتر اور ترقیاتی مراکز کا دورہکیا۔اس موقع پر انہوں نے سوشل ویلفیئر آفس خاران کا معائنہ کیا وہاں پر دفتر کے تمام شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر نے آفس میں […]
صوبائی سیکرٹری اطلاعات عمران خان ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن نور محمد کھیتران کی ہدایات پر نصیرآباد ڈویژن نیک محمد نے پریس کلب جعفرآباد کا دورہ کیا
جعفرآباد13جولائی۔ صوبائی سیکرٹری اطلاعات عمران خان اور ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن نور محمد کھیتران کی ہدایات پر محکمہ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی زیر نگرانی ضلع جعفرآباد کے ڈسٹرکٹ پریس کلب کی زیر تعمیر بلڈنگ کے منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن نصیرآباد ڈویژن نیک محمد نے پریس کلب جعفرآباد کا دورہ کیا۔ اس […]
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور، سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے اتوار کے روز ایم این اے جمال رئیسانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی
کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور، سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے اتوار کے روز ایم این اے جمال رئیسانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کے والد، نوابزادہ سراج رئیسانی کی شہادت کے سات برس مکمل ہونے پر دلی تعزیت اور اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع […]