Browsing Category

بلوچستان

گوادر پورٹ کو ترقی کے لیے صنعتوں کی ضرورت ہے، پی ڈی پی چیف 

کراچی، 13 جولائی 2025 :  پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے چیئرمین الطاف شکور نے اتوار کے روز کہا کہ گوادر پورٹ کے مناسب استعمال میں سڑک اور ریلوے کی عدم دستیابی اور ناقص سیکیورٹی جیسے مسائل رکاوٹ ہیں، لیکن اس کی کامیابی کے لیے قریبی صنعتی اور مینوفیکچرنگ ہب کی ترقی انتہائی ضروری […]

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت منشیات کے خلاف بڑی کارروائی

کوئٹہ: محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس بلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت منشیات کے خلاف بڑی کارروائی  منشیات سے پاک بلوچستان ہماری اولین ترجیح ہے، ڈائریکٹر جنرل ایکسائیز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس بلوچستان محمد زمان  ایکسائیز، اینٹی نارکوٹکس اور پاکستان نیوی کی مشترکہ کارروائی میں تاریخی کامیابی 10 ہزار بوتل […]

ڈائریکٹر جنرل ایکسائیز ٹیکنیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس بلوچستان محمد زمان نے کہا ہے کہ ایکسائیز، اینٹی نارکوٹکس اور پاکستان نیوی کی مشترکہ کارروائی میں 10 ہزار بوتل غیر ملکی شراب برآمد کی گئی

کوئٹہ 12 جولائی: ڈائریکٹر جنرل ایکسائیز ٹیکنیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس بلوچستان محمد زمان نے کہا ہے کہ ایکسائیز، اینٹی نارکوٹکس اور پاکستان نیوی کی مشترکہ کارروائی میں 10 ہزار بوتل غیر ملکی شراب برآمد کی گئی ہے۔ محکمہ ایکسائیز ٹیکنیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن کے مطابق […]

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کےجاری کردہ پریس ریلیز

کوئٹہ (پ ر)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کےجاری کردہ پریس ریلیز میں فارم 47 کی غیر نمائندہ صوبائی حکومت کی جانب سے اساتذہ، پروفیسرز، ادیبوں اور شاعروں کی تنخواہوں اور پنشنز کی بندش کو تعلیم دشمنی، علم دشمنی اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا […]

چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ نے گوادر پورٹ پر قائم 1.2 ایم جی ڈی صلاحیت کے ڈیسالینیشن پلانٹ کا دورہ کیا۔

 گوادر: چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ نے گوادر پورٹ پر قائم 1.2 ایم جی ڈی صلاحیت کے ڈیسالینیشن پلانٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر چین سے آئے ہوئے ماہر انجنیئرز اور ڈپٹی ڈائریکٹر گوادر پورٹ، انچارج ڈیسالینیشن پلانٹ انجنیئر گلزار بلوچ نے چیئرمین کو منصوبے کی موجودہ صورتحال اور پیش رفت سے آگاہ […]

زیارت 12 جولائی: ورلڈ امن جرگہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج ہال میں تقریب کاانعقاد کیا گیا۔

مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ذکاء اللہ درانی تھے۔ تقریب سے تقریب کےچیئرمین ورلڈ امن جرگہ راحت اللہ خان عرف خان بابا، سردار قاسم خان سارنگزئی،مس سعدیہ، محمد نور پانیزئی، نجیب اللہ سارنگ زئی اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ ڈپٹی کمشنر ذکاء اللہ درانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیارت ایک پرامن […]

کمشنر مکران قادر بخش پرکانی سے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت کے پرنسپل نے ملاقات کی

تربت12 جولائی: کمشنر مکران قادر بخش پرکانی سے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت کے پرنسپل محمد اکبر اسماعیل، سینئر استاد قادر بلوچ اور چیئرمین پی ٹی ایس ایم سی مولا بخش مری نے ملاقات کی ملاقات کا مقصد اسکول کو درپیش تعلیمی، انتظامی اور بنیادی سہولیات سے متعلق مسائل کی نشاندہی اور ان کے […]

صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب جان نوشیروانی اور ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کورڈینیشن کمیٹی (ڈی سی سی) کا اہم اجلاس منعقد ہوا

صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب جان نوشیروانی اور ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کورڈینیشن کمیٹی (ڈی سی سی) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندے، مختلف محکموں کے افیسران اور ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں عوامی فلاح […]

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ایک مغربی لہر اتوار سے بلوچستان کے شمالی نصف حصے تک پہنچنے کا امکان ہے

کوئٹہ12 جولائی: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ایک مغربی لہر اتوار سے بلوچستان کے شمالی نصف حصے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ژوب، لورالائی، سبی، نصیر آباد، قلات، لسبیلہ ڈویژنوں میں گرم مرطوب ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مختلف جگہوں پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ یہ سپیل بدھ تک جاری رہنے کا امکان […]

انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم اداروں کو بلوچستان کی درست تاریخ، زمینی حقائق اور موجودہ حالات کا غیر جانبدارانہ ادراک حاصل کرنا ہوگا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: 12 جولائی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم اداروں کو بلوچستان کی درست تاریخ، زمینی حقائق اور موجودہ حالات کا غیر جانبدارانہ ادراک حاصل کرنا ہوگا بلوچستان کے بارے میں جو بیانیہ جان بوجھ کر عالمی اور قومی سطح پر پھیلایا گیا ہے […]