Browsing Category
بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سر ڈکئی میں نہتے اور معصوم مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سر ڈکئی میں نہتے اور معصوم مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے “فتنہ الہندوستان کی کھلی دہشت گردی” قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ یہ حملہ پاکستان کی شناخت، سالمیت اور عوامی وقار پر ایک کھلا وار ہے جس کا جواب پوری قوت […]
کمشنر سبی ڈویژن کی سرپرستی میں چلنے والے ڈویژنل پبلک سکول سبی میں سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا
سبی(عباس چشتی) کمشنر سبی ڈویژن کی سرپرستی میں چلنے والے ڈویژنل پبلک سکول سبی میں سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا جس کا افتتاح کمشنر سبی سید زاہد شاہ نے کیا۔تفصیلات کے مطابق شہر سبی کے وسط میں قائم ڈویزنل پبلک سکول سبی عرصہ دراز سے نسل نو کو زیور تعلیم سے آراستہ کرتا چلا […]
ڈیرہ مراد جمالی کو جدید سہولیات سے آراستہ ماڈرن سٹی بنانے کے لیے پہلے مرحلے میں ڈھائی ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے کی منظوری دے دی گئی صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ ڈیرہ مراد جمالی کو جدید سہولیات سے آراستہ ماڈرن سٹی بنانے کے لیے پہلے مرحلے میں ڈھائی ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس منصوبے کا پہلا مرحلہ شرقی […]
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا ڈیجیٹل لائبریری اور کلچر کمپلیکس کے زیر تعمیر عمارتوں کا تفصیلی دورہ
قلات 11 جولائی2025: ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا ڈیجیٹل لائبریری اور کلچر کمپلیکس کے زیر تعمیر عمارتوں کا تفصیلی دورہ ۔ ڈپٹی کمشنر نے عمارتوں کے کام کا معیار چیک کیا ڈپٹی کمشنر نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کی ذمہ داران کو ہدایات جاری کرتے ہوے کہا کہ ٹیھکدار کو پابند کریں کہ […]
ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا محلہ چشمہ کادورہ
قلات 11 جولائی2025: ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا محلہ چشمہ کادورہ۔عبدالرحمن قمبرانی اور ٹکری غوث بخش شاہوانی نے ڈپٹی کمشنر کو سیلاب سے متاثرہ محلے چشمہ کادورہ کرایا اور سیلابی پانی سے متاثرہ محلہ چشمہ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی محلے کی صفائی ستھرائی اور دیگر درپیش مسائل سے متعلق […]
کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن سے ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد سلیم زرکون ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آ فیسر لورالائی محمد مدثر ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آ فیسر دکی , و دیگر متعلقہ آ فسران نے ملاقات کی
کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن سے ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد سلیم زرکون ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آ فیسر لورالائی محمد مدثر ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آ فیسر دکی , و دیگر متعلقہ آ فسران نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران صوبائی سطح پر محکمہ تعلیم ایڈریسل کمیٹی میں کئے گئے فیصلوں کے بارے تبادلہ خیال کیا گیا […]
تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہے۔ ایک تعلیمی ادارہ صرف علم فراہم کرنے کا ذریعہ نہیں ہوتا سردار بابا غلام رسول خان عمرانی
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور، سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہے۔ ایک تعلیمی ادارہ صرف علم فراہم کرنے کا ذریعہ نہیں ہوتا، بلکہ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہوتا ہے جہاں نسلوں کی فکر اور خوابوں کو حقیقت کا […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے رکن صوبائی اسمبلی پرنس آغا عمر جان احمدزئی نے ملاقات کی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے رکن صوبائی اسمبلی پرنس آغا عمر جان احمدزئی نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور سمیت صوبے کی مجموعی سیاسی و ترقیاتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا پرنس آغا عمر جان احمدزئی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خصوصی طور پر […]
بلوچستان کے علاقہ ژوب میں بس سے 9 مسافروں کا شناخت کیبعد قتل
بلوچستان کے علاقہ ژوب میں بس سے 9 مسافروں کا شناخت کیبعد قتل گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی بیگناہ مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت گورنر خیبرپختونخوا کا دلخراش واقعہ پر دلی رنج و غم کا اظہار گورنر کا مقتول محنت کش مسافروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار غمزدہ […]
عجیب تضاد ہے کہ جن طلبہ کو پڑھنے کا شوق ہے ان کے پاس پیسہ نہیں ہوتا جبکہ جن کے پاس پیسہ ہوتا ہے ان کے پاس علم حاصل کرنے کی خواہش نہیں ہوتی گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل
کوئٹہ11 جولائی: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یہ عجیب تضاد ہے کہ جن طلبہ کو پڑھنے کا شوق ہے ان کے پاس پیسہ نہیں ہوتا جبکہ جن کے پاس پیسہ ہوتا ہے ان کے پاس علم حاصل کرنے کی خواہش نہیں ہوتی۔ نئی نسل میں جدید اور اعلیٰ تعلیم کی لگن قابل ستائش ہے. […]