Browsing Category
بین الاقوامی
سراجیوو ، سعودی مذہبی اتاشی نے جامع مسجد کنگ فہد میں نئے قالین بچھانے کا کام مکمل کرلیا
سراجیوو۔12جولائی :بوسنیا ہرزگووینا میں سعودی سفارتخانے کے مذہبی اتاشی نے سراجیوو میں قائم کنگ فہد جامع مسجد میں 2100 مربع میٹر کے رقبے پر نئے قالین بچھانے کا کام مکمل کرلیا۔سعودی خبررساں ادارے (ایس پی اے ) کے مطابق مذہبی اتاشی نے سعودی وزارت اسلامی امور کی نمائندگی کرتے ہوئے جامع مسجد کنگ فہد میں […]
یونیسیف کی سربراہ کا غزہ میں اسرائیلی حملے میں فلسطین بچوں کے مارے جانے پر شدید غم و غصے کا اظہار
اقوام متحدہ۔11جولائی :اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کی سربراہ، کیتھرین رسل نے جمعرات کو وسطی غزہ میں امدادکی تقسیم کے دوران اسرائیل کی جانب سے فلسطینی بچوں کے قتل کو “غیر ذمے دارانہ”قرارد یتے ہوئے اسرائیلی فوج کے اس اقدام پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔یونیسیف کی سربراہ نے کہا […]
افغانستان ، ٹریفک حادثے میں دلہا، دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق، خاتون زخمی
کابل ۔11جولائی :افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں ٹریفک حادثے میں دلہا، دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان احسان اللہ کامگار نے حادثے کی وجہ لاپرواہی سے ڈرائیونگ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ حادثہ ضلع کشم میں اس وقت پیش آیا جب دلہا […]
افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب: سابق افغان جنرل کے ہوشرباانکشاف
*بریکنگ* *افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب: سابق افغان جنرل کے ہوشرباانکشاف* افغان فوج کے سابق ڈائریکٹر ملٹری انٹیلیجنس اور سپیشل آپریشنز فورسز کے کمانڈرجنرل سید سمیع سادات کےاہم انکشافات سابق افغان جنرل سمیع سادات کے مطابق; “افغان طالبان بھارت سےمالی امداد لے کر پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہے […]
آذربائیجان کا کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا اعادہ، 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
اسلام آباد، 9 جولائی 2025 : آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ملک کے ثابت موقف کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان کے نقطہ نظر سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ یہ اعلان باکو میں قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ایک پاکستانی پارلیمانی وفد کے ساتھ ملاقات […]
آئی سی سی نے طالبان رہنماؤں کے خلاف صنفی ظلم و ستم پر گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے
اسلام آباد، 8 جولائی 2025 : بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے طالبان کے سپریم لیڈر ہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے خلاف مبینہ صنفی ظلم و ستم پر گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے ہیں، جس سے افغان خواتین، لڑکیوں اور LGBTQI افراد کے لیے امید کی ایک کرن پیدا ہوئی ہے۔ […]
چینی وزیر خارجہ 10 جولائی کو آسیان پلس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
بیجنگ۔8جولائی چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 10 سے 11 جولائی تک ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہنے والے آسیان پلس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ شنہوا کے مطابق یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ و چینی کمیونسٹ پارٹی کی […]
قائد حزب اختلاف صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ خان سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کی ملاقات
پشاور ( عسکر انٹر نشنل رپوٹ)قائد حزب اختلاف صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ خان سے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی نے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عباد اللّٰہ خان نے تمام اراکین کو قانون و آئین کی بالادستی، پارلیمانی آداب، اور اپنی اپنی جماعت کے نظریے کے تحت […]
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
واشنگٹن ۔5جولائی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے نہ تو اپنے جوہری مقامات کی تفتیش کی اجازت دی ہے اور نہ یورینیم کی افزودگی سے دست بردار ہونے پر آمادگی ظاہر کی۔ العربیہ کے مطابق امریکی صدر نے ایئرفورس ون طیارے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وضاحت کی کہ ان […]
میکسیکو کی صدر نے امریکی امیگریشن بجٹ پلان کو مسترد کر دیا
میکسیکو سٹی ۔5جولائی :میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مجوزہ امیگریشن پالیسی کو مسترد کر دیا، جس میں ایک بجٹ منصوبہ بھی شامل ہے جس میں سرحدی حفاظت اور حراستی سہولیات کے لیے اربوں روپے مختص کئے گئے ہیں۔ تاس کے مطابق اپنی روزانہ کی بریفنگ میں، شین بام نے […]