Browsing Category
بین الاقوامی
برطانیہ کا سفری پابندی ختم، پاکستانی ایئر لائنز کو بڑا فروغ
اسلام آباد، 16 جولائی 2025 پاکستانی ہوا بازی کے شعبے کے لیے ایک بڑی کامیابی میں، برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ یہ کامیابی یورپی یونین کے اسی طرح کے اقدام کے بعد ملی ہے، جو ملک کے ہوائی سفر کی حفاظت میں نئے بین الاقوامی اعتماد کی […]
شمالی کوریا کا یوکرین کی صورت حال میں روس کی غیر مشروط حمایت کا اعادہ
سیئول ۔13جولائی :شمالی کوریا نے یوکرین کی صورت حال میں روس کی غیر مشروط حمایت کی تصدیق کی۔تاس کے مطابقکورین سنٹرل نیوز ایجنسی نے بتایا کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات میں یوکرین کی صورت حال کے حل کے لیے روس کی طرف سے […]
چینی صدر کی جانب سے سورینام کی نومنتخب صدر جینفر سیمنز کو مبارکباد
بیجنگ ۔13جولائی :چین کے صدر شی جن پنگ نے جینفر سیمنز کو جمہوریہ سورینام کی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق تہینتی پیغام میں شی جن پنگ نے کہا کہ سورینام کیریبین میں چین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے گزشتہ 49 برسوں کے دوران دونوں […]
امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان شمالی کوریا کے خلاف اتحاد بنانے سے باز رہیں، روس
ماسکو ۔13جولائی :روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کو شمالی کوریا کو نشانہ بنانے کے لیے سکیورٹی پارٹنرشپ بنانے کے خلاف خبردار کیا ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے سنیچر کو شمالی کوریا کے مشرقی ونسن شہر میں بات چیت کی۔ […]
امریکا کی طرف سے اعلان کردہ نئے محصولات کو غیر منصفانہ ہیں ، میکسیکو
میکسیکو سٹی ۔13جولائی :میکسیکو نے امریکا کی طرف سے اعلان کردہ نئے محصولات کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ شنہوا کے مطابق خارجہ امور اور اقتصادیات کی وزارتوں نے کہا کہ میکسیکو کے وفد اور امریکی حکام کے درمیان واشنگٹن میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی، جس کے دوران میکسیکو کی طرف کو بتایا گیا […]
غزہ میں ایندھن کی قلت انتہائی سنگین بحران کی سطح پر پہنچ گیا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ۔13جولائی :اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر ایندھن کی قلت انتہائی سنگین بحران کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جس سے آنے والے دنوں میں غزہ کے رہائشیوں کی تکالیف اور مصائب میں اور اضافہ ہوجائے گا۔العربیہ کے مطابق یہ بات غزہ سے متعلق سات مختلف اداروں نے اپنے مشترکہ […]
غزہ میں راشن کے حصول کے لئےکھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 10 شہید
مقبوضہ بیت المقدس۔12جولائی :اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں راشن کے حصول کے لئےکھڑے افراد پر اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 10 فلسطینی شہید ہو گئے، چھ ہفتوں کے دوران اس مد میں شہادتوں کی مجموعی تعداد تقریبا 800 تک پہنچ گئی ہے ۔ فرانسیسی خبررساں اددارے ( اے […]
چینی وزیر خارجہ کا 15 ویں مشرقی ایشیائی سمٹ کے وزرائے خارجہ سے خطاب
کوالالمپور ۔12جولائی :15ویں مشرقی ایشیائی سمٹ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے شرکت کی اور خطاب کیا۔چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ رواں سال مشرقی ایشیائی سمٹ کی 20ویں سالگرہ ہے، تمام فریقین کو اِس موقع کو باہمی افہام و تفہیم، امن و استحکام کی […]
چین کے “شی شیا شاہی مقبرے” کو عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کر لیا گیا
بیجنگ ۔12جولائی :فرانس میں یونیسکو کے 47 ویں عالمی ثقافتی ورثہ کے اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعے چین کی جانب سے نامزد کردہ “شی شیا شاہی مقبرے” کو عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کر لیا گیا جس کے بعد چین کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی تعداد 60 تک پہنچ گئی۔ ہفتہ کو چینی […]
السعودیہ کا بعد ازحج آپریشن مکمل ،147 طیاروں سے 4400 پروازوں کو آپریٹ کیا گیا،ڈائریکٹر محمد عبدالرزاق
ریاض۔12جولائی :سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی السعودیہ نے بعد ازحج آپریشن مکمل کرلیا۔سعودی خبررساں ادارے (ایس پی اے ) کے مطابق آخری فلائٹ گزشتہ روز مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ سے انڈونیشی حجاج کو لے کرروانہ ہوئی۔ ایئرلائن کے ڈائریکٹر گرائونڈ آپریشنز محمد عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ اس سال حج […]