Browsing Category
بین الاقوامی
پاکستان کا کثیر الجہتی نظام کو ازسر نو متحرک کرنے کا مطالبہ، غزہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت
آباد، 22 جولائی 2025 : پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں حالیہ اسرائیلی حملے کی مذمت کی، جس کے نتیجے میں ان کے مطابق 58,000 سے زائد فلسطینی ہلاکتیں ہوئیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے […]
جاپان، حکمران اتحاد کی ایوان بالا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے باوجودوزیر اعظم شیگیرو ایشیبا کا اپنے عہدے پر برقرار رہنے کا اعلان
ٹوکیو۔21جولائی :جاپان کے وزیراعظم شیگیرو ایشیبا نے حکمران اتحاد کی طرف سے ایوان بالا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے باوجود اپنے عہدے پر برقرار رہنے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپانی وزیر اعظم کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) گزشتہ اکتوبر میں ہونے والے […]
بنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ سکول کی عمارت پر گر گیا، 16 افراد جاں بحق ، 100 سے زیادہ زخمی
ڈھاکہ۔21جولائی :بنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ سکول کی عمارت پر گِرنے سے کم از کم 16 افرادجاں بحق اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے معاون خصوصی پروفیسر سید الرحمان نے ان اعداد و شمار کی تصدیق کی […]
پاک فضائیہ نے حالیہ پاک بھارت حالیہ تصادم میں 5بھارتی طیارے مار گرائے، ٹرمپ
اسلام آباد۔19جولائی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ تصادم کے دوران پاک فضائیہ (پی اے ایف) نے 5 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے۔ہفتے کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات تیزی سے […]
چین،وزیر اعظم لی چھیانگ نے یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
بیجنگ ۔19جولائی :چین کے نینگچی شہر میں دریائے یارلنگ زانگبو کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب منعقدہوئی ،سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے شرکت کی اور منصوبے کے باضابطہ آغاز کا اعلان کیا۔ چینی میڈیا […]
برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات اراکین لارڈ قربان حسین، لارڈ شفق محمد، ممبر پارلیمنٹ محترمہ ناز شاہ، ڈاکٹر افضل خان ممبر پارلیمنٹ سی بی سی نے مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا کا ”نیوکلیئر فلیش پوائنٹ” قرار دے دیا،
لندن ( )19جولائی 2025ء برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات اراکین لارڈ قربان حسین، لارڈ شفق محمد، ممبر پارلیمنٹ محترمہ ناز شاہ، ڈاکٹر افضل خان ممبر پارلیمنٹ سی بی سی نے مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا کا ”نیوکلیئر فلیش پوائنٹ” قرار دے دیا، جموں و کشمیر تحریکِ حق خود ارادیت انٹرنیشنل برطانیہ کے چیئرمین راجہ […]
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت بہترین ہے، پریس سیکریٹری وائٹ ہائوس کی وضاحت
واشنگٹن ۔18جولائی :وائٹ ہائوس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر خراشیں اور سوجی ہوئی ٹانگوں کی تصاویر سے ان کی صحت بارے جنم لینے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کی صحت بہترین ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر کی ٹانگوں کی رگوں میں بس خون کے بہاؤ […]
لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات
لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا نیول چیف نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز کے ذریعے […]
وزیر خزانہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد کا دورہ واشنگٹن
واشنگٹن ڈی سی، 18 جولائی2025: آج وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن، ڈی سی میں امریکی سیکریٹری کامرس ہاورڈ لٹنک اور امریکی تجارت کے نمائندے (یو ایس ٹی آر) جیمیسن گریئر کے ساتھ ایک تعمیری ملاقات کی۔ دونوں فریقین نے تجارت اور معاشی تعلقات ، جو پاک امریکہ […]
را کی خود ساختہ پراکسی تنظیم ٹی آر ایف کا بھارتی پروپگینڈا اور اصل حقائق
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کیا کے بعد بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حملے کی ذمہ داری “دی ریزسٹنس فرنٹ” نامی تنظیم نے قبول کی ہے۔ اب اطلاعات ہیں کہ اس فرضی تنظیم پر امریکہ کی طرف سے پابندی لگائی جا رہی ہے جو کے بہرحال ایک مثبت اقدام ہے کیونکہ پاکستان نے ہمیشہ دہشت […]