Browsing Category
بین الاقوامی
دنیا کی سب سے طویل “میگا لائٹننگ” امریکہ میں ریکارڈ!
دنیا کی سب سے طویل “میگا لائٹننگ” امریکہ میں ریکارڈ! امریکا میں آسمانی بجلی کا ایک ایسا کڑاکا ریکارڈ ہوا جو 829 کلومیٹر تک پھیل گیا — اور یہ کڑاکا پورے 7 سیکنڈ تک مسلسل چمکتا رہا! 🌩️⏱️ یہ تاریخ کی سب سے طویل آسمانی بجلی قرار دی گئی ⚠️
اسرائیل کے ساتھ تنازع کو بین الاقوامی سطح پر لے جانا فلسطینی اتھارٹی کا حق ہے،فلسطین
عمان۔1اگست فلسطین کی وزیر خارجہ فارِسین آغابکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تنازع کو بین الاقوامی سطح پر لے جانا فلسطینی اتھارٹی کا حق ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز اردن کے دار الحکومت عمان ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ دو ریاستی حل سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس فلسطینی […]
سعودی عرب، پاکستان فیصل مسجد معاہدے سے تعلقات مضبوط کریں گے
اسلام آباد، 31 جولائی (عسکر خصوصی رپورٹ ): دارالحکومت ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے چیئرمین اور اسلام آباد کے چیف کمشنر، محمد علی رندھاوا نے جمعرات کو سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی تاکہ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا جا سکے، جس میں فیصل […]
پاکستانی اور امریکی بحری افواج کی شمالی بحر ہند میں مشترکہ بحری مشق
اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر خصوصی رپورٹ): پاک بحریہ کے فریگیٹ پی این ایس شمشیر اور امریکی بحریہ کے ڈسٹرائر یو ایس ایس فٹزجیرالڈ نے شمالی بحر ہند میں مشترکہ بحری مشق مکمل کر لی ہے۔ یہ مشق، جسے پیسیج ایکسرسائز (PASSEX) کہا جاتا ہے، دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی عمل اور تعاون کو […]
جنیوا کانفرنس میں پاکستان، چین نے مضبوط پارلیمانی تعلقات کی توثیق کی
جنیوا، 29 جولائی 2025 : سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور چیئرمین قائمہ کمیٹی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) چین، ژاؤ لیجی نے جنیوا میں چھٹی عالمی کانفرنس برائے سپیکرز آف پارلیمنٹ میں ایک ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کے مابین مضبوط تعلقات کی توثیق کی۔ سردار ایاز صادق نے دونوں ممالک […]
کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے ساتھ قریبی روابط برقرار رکھیں گے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
بیجنگ۔28جولائی :چین نے کہا ہے کہ وہ اس وقت باہم برسرپیکار کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے ساتھ قریبی روابط برقرار رکھے گا ۔چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک ( سی جی ٹی این) کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے روزانہ کی پریس کانفرنس میں کمبوڈیا تھائی لینڈ سرحدی تنازعہ کے […]
ابوظہبی چیمبر آف کامرس کی رکنیت میں 4.9 فیصد اضافہ
ابوظہبی۔28جولائی :ابوظہبی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی رکنیت میں 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران 4.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق اس مدت کے دوران چیمبر کے ممبران کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ماہرین کے مطابق یہ اضافہ نہ صرف ابوظہبی کی […]
چین اور اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیاء و بحرالکاہل کی “بیلٹ اینڈ روڈ” پر تعاون کے دستاویز کی تجدید
بیجنگ ۔27جولائی :چینی وزارت خارجہ اور ایشیا و بحر الکاہل کے لئے اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن نے شنگھائی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور پائیدار ترقی کے لئے 2030 کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت کی تجدید کی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق یادداشت میں بیلٹ اینڈ […]
مصنوعی ذہانت کو انسانیت کے فائدے کیلئے ایک بین الاقوامی عوامی پراڈکٹ بننا چاہئے،چینی وزیر اعظم لی چھیانگ
بیجنگ۔27جولائی :چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ اس وقت مصنوعی ذہانت کی عالمی ترقی تیز ہو رہی ہے اور اس شعبے میں جدت طرازی اجتماعی کامیابیوں کا رجحان ظاہر کر رہی ہے ، لارج لینگویج ماڈلز، ملٹی ماڈل اے آئی اور ہیومنائیڈ روبوٹس کے شعبے تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں جس […]
مشترکہ جدت کیلئے ڈیجیٹل روابط کا قیام، وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی چینی وفد سے ملاقات، اے آئی تعاون، اسمارٹ سٹی انوویشن اور میڈ-ٹیک تبادلے کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد۔26جولائی :وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے شنگھائی میں جاری ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کانفرنس کے موقع پر چین کے ممتاز طبی و ٹیکنالوجی ماہرین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی تاکہ پاکستان اور چین کے درمیان مصنوعی ذہانت، اسمارٹ سٹی حل اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے شعبوں […]