Browsing Category

بین الاقوامی

روس کی نیٹو، یورپی یونین کو جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب کی دھمکی

اقوام متحدہ: روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے نیٹو اور یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے خلاف کوئی جارحیت کی تو اس کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ روس پر الزام دیا جا رہا ہے […]

وزیراطلاعات آزدحکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہرسعیدشاہ دعوتی دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے

وزیراطلاعات آزدحکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہرسعیدشاہ دعوتی دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ۔ بنگلہ دیش پہنچنے پروزیراطلاعات پیر محمدمظہرسعیدشاہ کابنگلہ دیش کے معروف علماکرام نے پرتپاک استقبال کیا۔وزیراطلاعات کا ائیرپورٹ پر مولانا ابو الصائم خالد، مولانا محی الدین خان، مولانا ذاکر حسین، مولانا حمزہ شہید الاسلام، مولانا مفتی سلمان اور مولانا […]

برطانوی وزیر خارجہ کا نائب وزیراعظم سے رابطہ، سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

برطانیہ کے سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے خارجہ، دولت مشترکہ و ترقیاتی امور، معزز ڈیوڈ لیمی ایم پی نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے رابطہ کیا اور حالیہ شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا۔ ڈیوڈ لیمی […]

بھارت کی عالمی سطح پر ایک اور سُبکی، امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیے

بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور ہزیمت آمیز سُبکی کا سامنا کرنا پڑا جب امریکا نے اگست میں ہونے والے تجارتی مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے، امریکی وفد کا دورہ نئی دہلی اب نہیں ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا ہے کہ 25 سے 29 اگست […]

بھارت ٹوٹنے کے قریب؟ واشنگٹن میں خالصتان کے حق میں ریفرنڈم آج ہو گا

بھارت کی اقلیت دشمن پالیسیوں کے خلاف سکھ برادری کی عالمی سطح پر مزاحمت میں شدت آ گئی ہے، آج امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں امریکہ بھر سے ہزاروں سکھوں کی شرکت متوقع ہے۔ یہ ریفرنڈم سکھس فار جسٹس (SFJ) کے زیر اہتمام منعقد کیا […]

کشمیری رہنما یاسین ملک کی جان خطرے میں، 13 سالہ بیٹی کی عالمی برادری سے اپیل

سری نگر: کشمیری حریت پسند رہنما اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کی 13 سالہ بیٹی رضیہ سلطان نے عالمی برادری سے اپنے والد کی جان بچانے کی اپیل کی ہے۔ رضیہ سلطان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارتی حکومت ان کے والد کو صرف کشمیر […]

غزہ پر اسرائیلی حملے: برطانیہ، فن لینڈ، سوئیڈن اور اسرائیل میں احتجاجی مظاہرے

غزہ: فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ برطانیہ، فن لینڈ، سوئیڈن اور حتیٰ کہ اسرائیل کے اندر بھی عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ برطانیہ میں رائل ایئر فورس بیس کے باہر سینکڑوں افراد نے احتجاج کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو ہتھیاروں […]

پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کے مابین دو طرفہ جنگی مشق کا کراچی میں انعقاد

کراچی، 6 اگست 2025: پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی اسپیشل فورسز کے مابین پہلی دو طرفہ مشق کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ مشق دونوں دوست ممالک کی بحری افواج کے مابین بحری تعاون اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔ مشق میں مختلف تربیتی […]

پاکستانی نیول چیف کو ترکی کا لیجن آف میرٹ ایوارڈ

اسلام آباد، 5 اگست 2025 : چیف آف دی نیول اسٹاف، ایڈمرل نوید اشرف نے اپنے دورہ ترکی کے دوران دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں ترکی کا اعلیٰ اعزاز “لیجن آف میرٹ” وصول کیا۔ یہ ایوارڈ ترک نیول فورسز کمانڈر، ایڈمرل ایرکومنٹ تاتلی اوغلو نے پیش کیا۔ ترک […]

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے

اسلام آباد۔3اگست  :ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔اتوار کو نور خان ایئر بیس پر وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ اور وفاقی وزیر ریاض حسین پیر زادہ نے معزز مہمان کو الوداع کیا۔وزیر اطلاعات نے ایرانی صدر کو ان کے […]