Browsing Category

بین الاقوامی

شام پر کسی خطرے کو برداشت نہیں کیاجائیگا،رجب طیب اردوان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ رجب طیب اردوان نے خبردار کیا ہے کہ ترکیہ شام کو ٹکڑوں میں بانٹنے اور تقسیم کرنے کی ہرگز اجازت نہ دے گا اور نہ ہی اس کی قومی و علاقائی سلامتی کے لیے کسی خطرے کو برداشت کیا جائے گا۔ انہوں نے گزشتہ روز پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران حکومت اور کردوں […]

نوبل انعام کا حق دار ہوں،آٹھ جنگیں ختم کیں، امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ ٹرمپ نے عسکری قیادت سے خطاب میں اپنی امن قائم کرنے کی صلاحیت کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے آٹھ جنگوں کا خاتمہ کیا ہے اور اس بنیاد پر نوبل انعام کے حق دار ہیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ انعام انہیں نہیں بلکہ ان لوگوں کو […]

فلپائن میں زلزلہ، 69 افراد ہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فلپائن گزشتہ روز 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 69 ہوگئی جبکہ کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شمالی جزیرے سیبو کے شہر بوگو کے قریب آیا، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ […]

غیرملکی فلمیں ٹرمپ کے نشانے پرآگئیں، 100 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ غیر ملکی فلموں پر سو فیصد ٹیرف لگایا جائیگا۔ صدر ٹرمپ نے ایسا کرنے سے متعلق مئی میں بھی خبردار کیا تھا تاہم اس وقت عمل کرنے سے گریز کیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ […]

افغانستان میں انٹرنیٹ سروس پر پابندی، عوام کی پریشانی مزید بڑھ گئی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔طالبان انتظامیہ نے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگادیدوسری جانب انٹرنیٹ تک رسائی کی بین الاقوامی نگرانی کرنے والی تنظیم نیٹ بلاکس کا کہنا تھا کہ افغانستان میں انٹرنیٹ مرحلہ وار منقطع کیا گیا ہے۔ افغانستان میں کل شام سے انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز بند ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں انٹرنیٹ اور […]

ایران پر پابندیاں، وزارت خارجہ نے بلاجواز اور غیر قانونی قرار دیدیا

  ۔۔۔ اقوام متحدہ میں یورپی طاقتوں کی قرارداد کے بعد ایران کے ایٹمی پروگرام پر دوبارہ ہتھیاروں کی پابندی اور دیگر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں،ایران نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی حقوق اور مفادات کا مضبوطی سے دفاع کرے گا، اور کسی بھی ایسی کارروائی کو جو ایرانی عوام […]

روس میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتیں 25 ہوگئیں

روس میں زہریلی شراب پینے سے حالت غیر ہونے کے باعث آج مزید زیر علاج 6 مریض دم توڑ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ چند روز قبل ہی پیش آیا تھا اور ابتدائی طور پر ہلاکتیں ایک درجن سے زائد تھیں۔ تاہم اس کے بعد مزید زیر علاج افراد موت کے […]

اقوام متحدہ میں نیتن یاہو نے اپنی تقریر خالی کرسیوں کو سنائی؛ ترک صدر

ترک صدر طیب اردوان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کو نہ روکا گیا تو فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششیں ادھوری ہی رہیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو، ان کی کابینہ اور ان کے ساتھ کھڑے “نسل کُش ٹولے” کے فوری ٹرائل […]

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت؛ بلومبرگ کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

نیو یارک میں سکھ رہنما گروپت ونت سنگھ پانن کو قتل کی کوشش کرنے کی کوشش پر گرفتار بھارتی شہری نکھل گپتا کے مزید ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔ ان انکشافات نے بھارت کی مودی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا جو دوسرے ممالک میں را کے ایجنٹوں کے ذریعے قتل جیسے گھناؤنے جرائم کرتے […]

فیملی اسپانسرشپ ویزا؛ کویت سے بڑی خبر سامنے آگئی

کویت میں فیملی اسپانسرشپ ویزا سے متعلق زیر گردش خبروں پر بالآخر حکام نے وضاحت کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ فیملی اسپانسرشپ کے آرٹیکل 22 کی خلاف ورزی کرنے والوں کی سزا معاف کرنے کی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں […]