Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیلی وزیراعظم، امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ رابط غزہ معاہدے پر مباکباد

مباکباد ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اسرائیل اور حماس کے درمیان امریکا کے مجوزہ غزہ معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق دونوں رہنماوں نے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق […]

اسرائیلی فورسز نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اسرائیلی فورسز نے صمود فلوٹیلا میں شامل جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں سابق سینیٹر کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ سابق […]

پاکستان سے سبق سیکھ لیا،ہندوستانی آرمی چیف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی آرمی چیف کے مطابق ہم نے پاکستان سے لڑائی کے بعد بہت سے سبق سیکھ لیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندرا دویدی کے مطابق رواں سال 7 مئی سے 10 مئی کے درمیان ہونے والی پاک بھارت لڑائی میں 2 ایٹمی قوتوں کے درمیان کافی کچھ دیکھنے میں آیا۔میرے […]

ایران کاروس سے طیاروں کی خریداری کاامکان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔روسی دفاعی صنعت سے وابستہ کمپنی روستیک سے منسوب افشا ہونے والی معلومات کے مطابق، ایران 48 جدید سوخوی سو-35 لڑاکا طیارے خریدنے کے لیے ممکنہ مذاکرات کر رہا ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق یہ معاہدہ یوکرین جنگ کے بعد روس کے سب سے بڑے اسلحہ برآمدی سمجھوتوں میں سے ایک ہو سکتا ہے۔معاہدے […]

امریکی صدر دونلڈٹرمپ کا سالگرہ میں رقص

۔۔۔اُستمان۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورجینیا میں امریکی بحریہ کی سالگرہ کی تقریب میں رقص کیا۔اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا بھی اِن کے ساتھ موجود تھیں۔ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وینزویلا کے ساحل پر منشیات اسمگلنگ میں […]

ٹرمپ غزہ امن کیلئے بڑی پیش رفت قرار،پوپ لیو

۔۔۔اُستمان۔۔۔مسیحی کیتھولک فرقے کے 14ویں پوپ لیو نے اتوار کے روز غزہ کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غزہ میں امن کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے اس موقع پر غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں […]

ایرانی ایٹمی پروگرام پر الزامات بے بنیاد،ایرانی صدر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایرانی صدر کے مطابق کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر لگے الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی ریاستی دفاعی ڈاکٹرین میں ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔انہوں نے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم دنیا […]

حماس خلیل الحیہ منظر عام پر آگئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔حماس کے سینئر رہنما اور جنگ بندی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ منظر عام پر آگئے۔ اسرائیل نے قطر کے دارلحکومت دوحہ میں قاتلانہ حملہ کرکے ان سمیت تمام فلسطینی مزاحمت کاروں کو ایک ساتھ شہید کرنے کی کوشش کی تھی۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو میں الحیہ نے حملے میں اپنے بیٹے […]

اسرائیل کا امداد ی قافلے پر حملہ پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد 200افراد گرفتار

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 200افراد کو گرفتار کرلیا، قافلے کے گرفتار ارکان نے اسرائیلی فوج کی جانب سے فراہم کردہ کھانا قبول کرنے سے انکار کر دیا۔اسرائیلی فوج نے غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کرکے سویڈن کی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ،،اسرائیلی کارروائیوں […]

معروف امریکی تاجر ایلون مسک کی دولت 500ارب ڈالر سے تجاوز

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔دنیا کے پہلے شخص ایلون مسک جن کی ذاتی دولت 500 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکی کاروباری جریدے نے رپورٹ کیا ہے کہ ایلون مسک کی دولت 500 ارب ڈالر کی حد کو عبور کر گئی، اور یہ رقم 500.5 ارب ڈالر تک جا پہنچی۔ایلون مسک اس وقت ٹیسلا، اسپیس ایکس، ایکس […]