Browsing Category

بین الاقوامی

مودی خبردار پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے،ڈونلڈٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بتادیا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔امریکی صدر نے اوول آفس میں دیوالی کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بھارتی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر بات ہوئی اور ان سے تجارت سمیت مختلف امور پر […]

مجھے جنگیں روکنا پسند ہے، تجارتکو جنگیں روکنے کیلئے استعمال کرتاہوں،ٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حالیہ کشیدگی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کے 7 طیارے گرنیکا ذکر کردیا۔امریکی صدر نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تک 8 جنگیں رکوا چکا ہوں۔ بھارت اور پاکستان جوہری جنگ کے بہت قریب تھے، پاک بھارت جنگ میں 7 […]

مذاکرت کامیاب آئی ایم ایف سے قرض کیلئے معاہدہ ہوگیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالرز سے زائد کے قرض پروگرام کے دوسرے جائزے کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی، حکام نے آئی ایم ایف کو قرض پروگرام پر مکمل عمل درآمد کی […]

پاکستان اور امریکی کمپنی کے درمیان معدنیات متعلق مذاکرات کامیاب

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاہدے پر ہونے والے کامیاب مذاکرات پر وزیر خزانہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں اُن کی امریکی محکمہ خزانہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکرگزارہوں،صدرٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکہ کے صدر ٹرمپ نے خطے میں امن قائم کرنے اور استحکام حاصل کرنے میں سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے کردار کو سراہا۔ صدر ٹرمپ نے غزہ کے حوالے سے ہونے والی شرم الشیخ کانفرنس کے دوران کہا کہ میں سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتا ہوں، […]

غزہ امن معاہدے پر دستخط شہبازشریف کی شرکت

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔مصر کے سیاحتی شہر شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کردئیے گئے، امریکا، مصر، ترکیہ کے صدور اور امیر قطر نے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوئے۔بین الاقوامی سربراہی اجلاس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے […]

شہباز،ٹرمپ ملاقات،خوشگوار گرمجوشی میں مصافحہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین پیر کو یہاں غزہ میں جنگ بندی کیلئے شرم الشیخ امن سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر اعظم اور امریکی صدر کے مابین گرمجوشی سے مصافحہ اور خوشگوار ماحول میں جملوں کا تبادلہ ہوا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

حماس نے20اسرائیلی قیدی رہا کردئیے،ہزاروں فلسطینی قیدی غزہ پہنچ گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ میں موجود تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو 2 مرحلوں میں بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیا، اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے اور قیدیوں کی 38 بسیں اسرائیل سے غزہ پہنچ […]

پاک افغان جنگ ختم کرنے کی کوشش کروں گا،امریکی صدر ٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کا سامنا ہے جسے حل کرنے کی کوشش کروں گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ ختم ہوگئی ہے،غزہ کیلئے”بورڈ آف پیس“ جلد قائم […]

امن کا بوجھ فلسطینیوں اور حماس پر ڈالنا درست نہیں،رجب طیب اردوان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ترک صدر رجب طیب اردوان کے مطابق امن قائم رکھنے کے لیے سارا بوجھ فلسطینیوں اور حماس پر ڈالنا درست نہیں ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اب بھی سب سے بڑی رکاوٹ اسرائیل ہے۔ میرے […]