Browsing Category

بین الاقوامی

ترکی 6.1کازلزلہ کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ترکیہ کے مغربی حصے میں 6.1 شدت کا زلزلہ کے باعث متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز بالیکسیر صوبے کے قصبے سندرگی میں تھا جبکہ اس کی گہرائی تقریبا 6 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔شدید زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ تاہم فوری طور پر کسی […]

ہمارا موقف فلسطین عوام کیلئے اٹل ہے،سعودی عرب

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے ڈاکٹر عبدالعزیز الواصل نے فلسطینی عوام کے لیے اپنے ملک کے مضبوط اور غیر متزلزل موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ مملکت نے فرانس کے ساتھ مل کر دو ریاستی حل کانفرنس کی قیادت کی۔اسی تناظر میں انہوں نے ایک بار پھر اسرائیلی کنیسٹ کی […]

پاک افغان مسئلہ حل کرسکتاہوں،شہبازاورفیلڈمارشل اچھے لوگ ہیں،ڈونلڈٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق دنیا بھر میں امن کا خواہاں ہوں، مجھے جنگیں رکوانا پسند ہے، میری انتظامیہ 8 ماہ میں 8 جنگیں رکوا چکی ہے، ایسا کبھی نہیں ہوا، میں نے سنا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان پھر سے مسائل شروع ہوگئے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ میں اس مسئلے […]

ایران مذاکرات کیلئے تیاردباؤقبول نہیں،ایران

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ امریکا اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتا ہے جو ہمیں قبول نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر پرامن ہے اور بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران نے کبھی بھی ایٹمی ہتھیار بنانے […]

سمر ٹائم ختم برطانیہ میں گھڑیاں پیچھے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔برطانیہ اور یورپ میں سمر ٹائم ختم ہو گیا ہے، اور گھڑیاں پیچھے کر دی گئیں۔برطانیہ اور یورپ میں سردیوں میں سورج کی روشنی کا استعمال زیادہ بڑھانے کے لیے گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں، رات کو 2 بجتے ہی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا گیا۔وِنٹر ٹائم آئندہ برس 29 […]

پہلی باربنگلادیش میں فوجی افسران کوقید کی سزا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بنگلادیش کی ایک عدالت نے 15 اعلی فوجی افسران کو جبری گمشدگیوں اور 2024 کے عوامی انقلاب کے دوران ہونے والے مظالم کے الزام میں قید کی سزا سنادی ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ بنگلا دیش میں جبری گمشدگیوں کے لیے باضابطہ الزامات عائد کیے گئے ہیں اور پہلی بار اتنی […]

تیونس،تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40افراد اہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔شمالی افریقی ملک تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔تیونس کے حکام کا کہنا تھا کہ کشتی ساحلی شہر مہدیہ میں ڈوبی جس میں 70 افراد سوار تھے، 30 کو بچالیا گیا ہے جب کہ 40 لاشوں […]

مودی کا ٹرمپ کے سامنے جھکاؤبھارتی اپوزیشن شدیدغصہ میں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی اپوزیشن رہنماؤں اور صحافیوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی باریک واردات پکڑلی۔بھارتی وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر نے انہیں ٹیلیفون کرکے دیوالی کی مبارکباد دی تاہم مودی ٹیلیفونک رابطے کی اصل بات گول کرگئے اور روس سے تیل کی خریداری روکنے […]

پاک افغان جنگ بندی کا خیرمقدم،شہزادہ محمدبن سلمان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سعودی عرب کی کابینہ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت اجلاس میں عالمی امن و استحکام کے لیے جاری علاقائی اور بین الاقوامی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ اجلاس میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان فوری جنگ بندی اور پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ […]

یوگنڈا ٹریفک کاخوفناک حادثہ63جاں بحق

یوگنڈا ٹریفک کاخوفناک حادثہ63جاں بحق ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔یوگنڈا میں خطرناک طریقے سے اوور ٹیکنگ کے باعث متعدد گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 63 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کمپالا گلو ہائی وے پر کتالیبے گاں میں 4 تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں […]