Browsing Category
تازہ ترین
ٹی20آغاسلمان کی قیادت میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ بنادیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی ٹی20 ٹیم نے آغاسلمان کی قیادت میں 2025 سب سے مختصر ترین طرز میں پاکستان کے لیے ایک سال میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے سہ فریقی ٹی20 سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو باآسانی 6 وکٹوں سے […]
پنک بال ٹیسٹ کی مخالف آسٹریلیا کا ریکارڈ شاندارہے،جوروٹ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔انگلش کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ بلے باز جو روٹ نے ایشیز سیریز میں پنک بال ٹیسٹ کی مخالفت کردی۔برسبین میں 4 دسمبر سے شیڈول ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے متعلق میڈیا سے گفتگو میں جو روٹ سے سوال کیا گیا کہ کیا ایشیز میں پنک بال ٹیسٹ ضروری ہے؟جس پر جو روٹ […]
روہت شرما نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارت کے اوپننگ بلے باز و سابق کپتان روہت شرما نے شاہد آفریدی کا ایک دہائی پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق روہت شرما نے جنوبی افریقا کے خلاف رانچی میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 57 رنز کی اننگز کھیلی۔انہوں نے اپنی اننگز میں 5 چوکوں کے ساتھ […]
بحرین ا ٓکر ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ہم اپنے ہی گھر آئے ہیں،شہباز
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور بحرین کے مضبوط تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنے کے عزم کا اظہار اور بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان معاشی اصلاحات اور نجی شعبے کی قیادت میں ترقی کے نئے دور […]
ہنگوپولیس چیک پوسٹ حملہ3اہلکارشہید
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں گزشتہ رات ایک چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے جواب میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی کارروائی کے دوران 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا کے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے میں […]
نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر تربیتی مواقع فراہم کیے جائیں گے،سرفرازبگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے کے نوجوان انجینئرز کے لیے عالمی معیار کی منظم اور پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنے سے متعلق منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل […]
عمران خان سے ملنے کیوں نہیں دے رہے،سہیل آفریدی برہم
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے اڈیالہ روڈ پہنچے جہاں پولیس کی بھاری نفری نے انہیں فیکٹری ناکے پر روک لیا، وزیراعلیٰ کے پی کے نے پولیس سے کہا کہ یہ نفرتیں اور تلخیاں پاکستان کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں، […]
ہماری افواج کو مستقبل میں جنگوں کیلئے تیار رہنا ہوگا،جنرل ساحر شمشاد مرزا
افواج کو مستقبل میں جنگوں کیلئے تیار رہنا ہوگا،جنرل ساحر شمشاد مرزا ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا 3 سال عہدے پر رہنے کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے اعزاز میں جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر میں منعقد کی گئی الوادعی تقریب سے خطاب کیا۔جنرل […]
ترامیم میں ملک اور عوام کا فائدہ بتایا جائے، شاہد خاقان عباسی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اورسابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی پاکستان میں کرپشن کے حوالے سے رپورٹ لمحہ فکریہ ہے،حکومت نے کرپشن کو ختم کیا نہ ہی ملکی معیشت کے حالات بہتر کئے، قانون و آئین کی بالادستی کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، […]
عمران خان نے مذاکرات کااختیار محموداچکزئی،علامہ ناصر کودیاہے، بیرسٹر گوہر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات میں بہت کوشش کی لیکن کچھ نہیں ہو سکا۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا اختیار بانی پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی اور علامہ ناصر کو دیا ہے، اگر انہوں نے مجھ […]