Browsing Category
تازہ ترین
این اے 18 ہری پور متنازع بنانے کیلئے الزامات لگا رہے ہیں، الیکشن کمیشن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ بعض عناصر این اے 18 ہری پور کو متنازع بنانے کیلئے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، ڈی آر او اور آر او کی تعیناتی کو سازش قرار دینا دیسے دعوے حقائق کے سراسر منافی ہیں، اگر ریٹرننگ آفیسر نے کوئی درخواست وصول کرنے سے انکار […]
جب تک انصاف قائم نہیں ہوتا پاکستان فلسطینی کیساتھ کھڑا رہے گا، اسحق ڈار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی قانون کے مطابق اسرائیل کی جانب سے کیے گئے جنگی جرائم اور نسل کشی پر جوابدہی ناگزیر ہے،غزہ میں اسرائیل کی جاری اور بے دریغ بربریت نے اسے انسانیت اور عالمی ضمیر کا قبرستان بنا دیا ہے، اس صورتحال کو […]
عوامی صحت کیلئے ایڈز جیسے خطروں کا خاتمہ کرینگے،وزیراعظم
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ عوامی صحت کیلئے ایڈز جیسے بڑے خطروں کا خاتمہ کرینگے، بیماری سے خلاف تحفظ کو سب تک پہنچایا جائیگا،معاشرے میں اس بیماری سے وابستہ بدنامی اور متاثرہ افراد سے امتیازی سلوک کے خاتمے کیلئے اجتماعی کاوش وقت کی اہم ضرورت ہے،اجتماعی قومی و سیاسی عزم، […]
فلسطین کی آزادی پاکستان کھڑارہے گا،دفتر خارجہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے عالمی دن پر ان کی غیر متزلزل سفارتی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی مظالم نے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ دیا، یہ بربریت برداشت نہیں کی جاسکتی،جنگی جرائم اور نسل کشی پر جواب دہی ناگزیر ہے۔دفتر خارجہ نے جاری کردہ بیان میں […]
سری لنکن پلیئرز نے خلوص سے پاکستانی قوم کو جیت لیا، محسن نقوی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ سری لنکن پلیئرز نے اپنے پیار اور خلوص سے پاکستانی قوم کو جیت لیا ہے۔گزشتہ روز سیری لنکا، پاکستان اور زمبابوے سیریز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے بہترین کارکردگی اور […]
آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوچکا،وزیر خزانہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوچکا ہے، حکومت ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا ہے، پرائیویٹ سیکٹر ہی ملک کو لیڈ کرے گا،کلائمیٹ فنانسنگ بہت اہم ہے، مینوفیکچرنگ کے شعبے میں بہتری خوش آئند ہے، پائیدار ترقی کے لیے ادائیگی کا […]
پاکستان مشکل گھڑی سیلاب متاثرہ ممالک کیساتھ کھڑاہے،صدر،وزیراعظم
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔صدرمملکت آصف علی زرداری اورزیر اعظم شہبازشریف نے جنوب مشرقی ایشیا میں شدید سیلاب کے باعث ہونے والے بڑے پیمانے پر جانی نقصان اور لاکھوں افراد کی بے دخلی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں متاثرہ ممالک کے ساتھ کھڑا ہے،ہم اس قدرتی آفت […]
گورنر فیصل کنڈی تبدیل ہونیکا امکان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر کے لیے امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیرپاؤ، پرویز خٹک، […]
عمران خان نے قسم کھارکھی ہے ملک و قوم کو سکون سے نہیں رہنے دینا‘ رانا تنویر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں آئی ایم ایف کی وجہ سے سپیس نہیں مل رہی،قرض پروگرام ختم ہوتے ہی وزیر اعظم بجلی کی قیمتیں بہت نیچے لے آئیں گے۔رکن پنجاب اسمبلی پیر اشرف رسول،سٹی پریس کلب مریدکے کے صدر رانا جعفر،ممتاز سماجی شخصیت حافظ دانش […]
بم بنانے کا دعویدارافغان شہری امریکہ میں گرفتار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ امریکا کی ریاست ٹیکساس میں بم بنانے کا دعویٰ کرنے والے افغانستان کے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونے والے افغان شہری کی شناخت محمد داؤد الوک زئی کے نام سے ہوئی ہے، افغان شہری نے بم بنانے سے متعلق ٹک ٹاک پر ویڈیو بھی پوسٹ کی تھی، […]