Browsing Category

تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک دس سال کے دوران ہر سال دو ارب ڈالر فراہم کریگا، وزیر خزانہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کی حقیقی اقتصادی صلاحیت کو بروئے کار لانے کیلئے موسمیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافے جیسے فوری اور اہم چیلنجز پر قابو پانا ضروری ہے۔ وہ پیر کو”پاکستان پاپولیشن سمٹ 2025“سے خطاب کررہے تھے۔وزیر خزانہ نے اس موقع پر وسائل کی ترجیحی بنیادوں […]

آندرے رسل نے آئی پی ایل کو خیربادکہہ دیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ویسٹ انڈیز کے معروف آل راؤنڈر آندرے رسل نے آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اسپورٹس ویب سائٹ کے مطابق 37 سالہ رسل جنہیں کچھ روز قبل کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے ریلیز کیا تھا، اب کسی اور فرنچائز سے معاہدہ نہیں کریں گے بلکہ آئندہ سیزن میں کے کے آر […]

ویرات کوہلی 52سنچری بنانیوالے دنیاکے پہلے بلے باز بن گئے

ویرات کوہلی 52سنچری بنانیوالے دنیاکے پہلے بلے باز بن گئے ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے جارحانہ انداز میں 135 رنز کے ساتھ اپنے کیریئر کی 52 ویں سنچری بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق رانچی میں جاری 3 ون ڈے سیریز […]

ویرات کوہلی کیلئے رنز بنانا اتنا ہی آسان ہے، جتنا ہمارے لیے چائے بنانا،سہواگ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کے لیے رنز بنانا اتنا ہی آسان ہے، جتنا ہمارے لیے چائے بنانا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارت کی جنوبی افریقا سے جاری ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ویرات کوہلی نے کیریئر کی 52 ویں سنچری بنا کر […]

جیابچن کا اپنی نواسی کو شادی ناکرنے کامشورہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جیا بچن بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاسی رہنما بھی ہیں اور وہ بعض اوقات متنازع بیانات کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتی ہیں، چاہے بات فلم انڈسٹری کی ہویا سیاست کی، اور ایسا ہی ایک بیان انہوں نے اپنی نواسی نویا نویل نندا کو شادی سے متعلق مشورے پر دیا ہے۔بھارتی […]

دپیکا پڈوکون کی چھوٹی بہن جلدشادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔دپیکا پڈوکون کی چھوٹی بہن انیشا پڈوکون جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انیشا کی منگنی روہن آچاریہ سے ہوئی ہے جو فلمی دنیا سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔ روہن، دریشا آچاریہ کے بھائی ہیں جن کی شادی کرن دیول یعنی سنی دیول کے بیٹے سے ہوئی تھی۔ اگرچہ […]

غزہ، جنگ بندی معاہدہ یکطر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، خواجہ آصف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے کیونکہ اسرائیلی افواج جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہیں اور فلسطینیوں کوماررہی ہے، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر خواجہ آصف نے […]

آئینی عدالت بنا کر جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا مکمل کیا،بلاول بھٹو

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا حق ہے،آئینی ترمیم کو مسترد کرنا کسی عدالت کے اختیار میں نہیں،آئینی عدالت بنا کر میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا مکمل کیا،آئینی عدالت ایسی نہ ہو جو ڈیم بنانے نکل جائے،وزیراعظم کو گھربھیج دے،امید ہے آئینی عدالت […]

عمران خان کی ذات سے نہیں پالیسیوں سے اختلاف تھا، مولانا فضل الرحمان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اپنا راستہ تبدیل نہیں کریں گے، ضرورت پڑی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے، ملک کوامن، بھائی چارے اور آزادی کی علامت ہونا چاہیے تھا، عوام کو حقوق دینا حکومتوں کی ذمہ داری ہے، آئین کو […]

خیبر پختونخوا ہ سیاست،دہشتگردوں،جرائم پیشہ افراد کا گٹھ جوڑ،عطا تارڑ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا ہ میں سیاست،دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کا گٹھ جوڑ ہے، منشیات اور غیر قانونی کاروبار کا سارا پیسہ دہشتگردی میں استعمال ہورہا ہے، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھارتی اور افغانستان کے ٹی وی چینلز پر جاکر انٹرویوز […]