Browsing Category

تازہ ترین

گوتم گمبھیر، ویرات کوہلی اور روہت شرما بگڑتے تعلقات بی سی سی آئی درد سر بن گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور سینئر بیٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان تعلقات میں نمایاں سرد مہری پیدا ہو گئی ہے جس کے سبب بھارتی ون ڈے ٹیم کے ڈریسنگ روم کا ماحول اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہے۔بھارتی میڈیا کی […]

افغان اب مہمان نہیں واپس جائیں تمام کیمپ بند کریں‘محسن نقوی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان ہمارے مہمان تھے لیکن اب وہ ہمارے مہمان نہیں، افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود عزت سے واپس چلے جائیں، ملک بھر سے افغان باشندوں کو ہر صورت واپس بھیجا جائے گا،خیبر پختوانخواہ میں باقاعدہ طور پر غیر قانونی افغان شہریوں […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی نے ملاقات کی جس میں دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل اور مصری وزیر خارجہ نے نے برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات […]

بلاول بھٹو زرداری سے میرسرفرازبگٹی کی ملاقات سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلاول ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی وزیر برائے صنعت و حرفت سردار کوہیار ڈومکی، مستونگ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سردار نور احمد بنگلزئی اور خضدار سے پارٹی ٹکٹ ہولڈر آغا شکیل درانی بھی […]

کیا یہ جمہوریت ہے جو آپ کے ساتھ تو ٹھیک ورنہ غدار، بیرسٹر گوہر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا امکان مسترد کردیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ یہ سب چہ مگوئیاں ہیں، صوبہ گورنر راج کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ خیبر پختونخوا میں مجھے گورنر راج لگتا دکھائی نہیں دے […]

صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں، گورنر راج لگا کر دیکھیں، سہیل آفریدی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے،بند کمروں کی پالیسیاں خیبر پختونخوا میں نافذ کرنے والوں کو احساس کرنا چاہیے نجی ٹی وی سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ بند […]

ریاست اور پارلیمان کیخلاف باتیں کرنا غیر مناسب ہے، سردار ایاز صادق

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کی بالا دستی اور تحفظ کا واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت اور پارلیمنٹ کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے۔پیرکو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے خلاف شر پسند عناصر ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں اور پارلیمنٹ کو […]

دھمکیاں دینے سے ایوان فتح نہیں ہوتے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف دی ڈیفنس فورسز کے عہدے کا باضابطہ نوٹی فکیشن جلد جاری ہوجائے گا،میرے اور آپ کیلئے پریشانی کی بات نہیں ہے، آج کل لگتا ہے میڈیا کے پاس کوئی خبر ہی نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ یہ سرکاری پراسس […]

بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے،سینیٹر فیصل واوڈا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ہم سب کی کوشش ہونی چاہیے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ اپنی ذمہ داریاں […]

سندھ حکومت کرپشن اور لوٹ مار کا بدترین شاہکار بن چکی ہے،حافظ نعیم الرحمن

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورِ حق میں امیر کراچی منعم ظفر خان و دیگر رہنماؤں کے ہمرا ہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پیپلز پارٹی ایک قبضہ مافیا، سندھ حکومت کرپشن، نا اہلی اور لوٹ مار کا بدترین شاہکار بن چکی ہے اور اس کے سرپرست […]