Browsing Category
تازہ ترین
اپوزیشن والے قیدی 804 کی رہائی کے نعرے کیساتھ ایوان سے چلے گئے، اسحق ڈار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرادری کی جانب سے قومی کمیشن برائے حقوق اقلتیاں 2025 پر اٹھائے گئے اعتراضات دور کر دیئے گئے ہیں، ہمیں ہر چیز کو سیاست کی نذر نہیں کرنی چاہیے۔وہ منگل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کر رہے […]
کوئٹہ،گیس لیکج دھماکوں کے دو مختلف واقعات میں تین افرادجھلس گئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکوں کے دو مختلف واقعات میں تین افرادجھلس گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں عبدلخالق روڈ پر ایک گھر میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا۔ واقعہ […]
قومی کمیشن برائے اقلیت حقوق بل 2025سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے کثرت رائے سے منظور ہونے والے قومی کمیشن برائے اقلیت حقوق بل 2025سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔قومی کمیشن برائے اقلیت حقوق بل 16ممبران پر مشتمل ہوگا اور چاروں صوبوں سے دو، دو اقلیتی ممبران کمیشن کا حصہ ہوں گے۔بل کے مطابق چاروں صوبوں سے اقلیتی ممبران کی نامزدگی صوبائی […]
گورنر راج کی مخالفت کرتے رہیں گے جو گند کیا ہے اب اسے برداشت کرنا ہوگا،ایمل ولی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہاہے کہ گورنر راج مسائل کا حل نہیں ہے، اس معاملے سے اے این پی کو دور رکھا جائے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ایمل ولی نے کہا کہ ہم گورنر راج کی مخالفت کرتے ہیں، کی ہے اور کرتے رہیں گے۔سینیٹر ایمل […]
ستائیسویں آئینی ترمیم کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا،مولانا فضل الرحمان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ27ویں آئینی ترمیم میں کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہاکہ اس ترمیم میں بعض شخصیات کو ایسی سہولتیں و مراعات دی گئیں، ایسی مراعات کسی کو دینا خدمات کا […]
اقلیت حقوق بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا،وزیرقانون
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قومی کمیشن برائے اقلیت حقوق بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، 160 اراکین نے تحریک کی حمایت اور 79 اراکین نے مخالفت کی،جبکہ شدید نعرے بازی کے بعد اپوزیشن اراکین ایوان سے چلے گئے۔پیپلز پارٹی نے تحریک کی حمایت کی،جبکہ پیپلز پارٹی کے قادر پٹیل نے […]
بنوں،گاڑی پر حملہ، اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان و پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بنوں کے علاقے میرانشاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی اللّٰہ شہید ہوگئے اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر بنوں نے بتایا کہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4 ہے۔ جس میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ فائرنگ سے 2 […]
ہائیکورٹ آئیں یا اڈیالہ جائیں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، طلال چوہدری
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا ایک بڑا صوبہ ہے اس کے وزیر اعلیٰ کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں، دہشتگردی ایک بڑا مسئلہ ہے اس پر وزیر اعلیٰ ٰکو اقدامات کرنے چاہئیں،وفاقی حکومت ایک سیاسی حکومت ہے وہ کبھی نہیں چاہے گی کہ صوبے میں گورنر راج […]
پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی دل چھولینے والی شفقت بھری ویڈیو وائرل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی دل چھولینے والی شفقت بھری ویڈیو وائرل ہوگئی۔حال ہی میں سعودی کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے رونالڈو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جسے خود النصر کے آفیشل ایکس اکانٹ نے بھی ری پوسٹ کیا ہے۔ ویڈیو النصر کے کسی میچ سے قبل کی […]
کپتانی کرنا آسان کام نہیں ہوتا دباؤ ہوتا ہے، ٹیم ورک سے ہی کامیابی ملتی ہے، عبدالرزاق
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان ٹیم ٹی 20 ورلڈ میں پرفارم کرکے دوبارہ نمبر ون بنے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ قومی ٹیم اچھے ردھم میں ہے، ٹرائی سیریز میں چیلنجنگ کرکٹ ہوئی، کپتانی کرنا آسان کام نہیں ہوتا دباؤ ہوتا […]