Browsing Category

تازہ ترین

پاکستانی کرکٹرصائم ایوب ٹی20میں نمبرون آل راؤنڈربن گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس میں قومی کرکٹر صائم ایوب ایک بار پھر ٹی 20 کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی نے ترقی کرتے ہوئے ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی […]

آسٹریلیا، انگلینڈایشز کادوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مینز ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ (آج)جمعرات سے 8 دسمبر تک گابا،برسبین میں کھیلا جائیگا،جو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ ہوگا، میزبان آسٹریلوی ٹیم کو مہمان انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ایشیزسیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔کینگروز نے پہلے ٹیسٹ میچ […]

ہانیہ عامر کی لاہوری پنجابی انداز میں اردو بولنے کی ویڈیو وائرل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی لاہوری پنجابی انداز میں اردو بولنے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔اداکارہ کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے لکھا کہ وہ پنجابی سے زیادہ ہریانوی زیادہ لگ رہی ہیں۔وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں […]

شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے 2 کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 7 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائیاں میر علی اور سپن وام کے علاقوں میں کی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو میر علی میں خارجی دہشت گردوں کی […]

آپ گورنر راج لگائیں ہم عوامی راج لگائیں گے، محمود اچکزئی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آپ ہمت کرکے گورنر راج لگائیں، ہم عوامی راج لگائیں گے۔عبدالصمد خان اچکزئی کی برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی 4 کروڑ عوام کے نمائندہ ہیں۔ خیبر […]

بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقاتیں ممکن نہیں بہنوں سے ملاقات غیر سیاسی ہے، سینیٹر فیصل واوڈا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقاتیں ممکن نہیں، بہنوں سے ملاقات غیر سیاسی ہے، یہ ان کا حق تھا جو انہیں ملا۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ کل آپ کو مشورہ دیا تھا، آج آپ کو فائدہ ہوگیا، دو قدم پیچھے، ایک قدم آگے، […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ایک ماہ سے قید تنہائی میں رکھا گیا، علیمہ خان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ان کو بڑی فکر ہے بھارتی میڈیا پر بات کیوں کی، ہم پوری دنیا کے میڈیا پر اپنی آواز اٹھائیں گے۔ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ایک ماہ سے […]

بہن عظمی خان کی بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہونے کی تصدیق

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ہمشیرہ عظمی خان نے عمران خان کی صحت ٹھیک ہونے کی تصدیق کردی۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد عظمی خان جیل سے باہر آئیں اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ عظمی خان کے مطابق […]

صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں، سردار ایاز صادق

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ صحافت ایک وسیع اور باوقار شعبہ ہے، صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں، پارلیمانی رپورٹرز کی مثبت اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، ایک ذمہ دار صحافی کی پہچان یہ ہے کہ وہ مثبت، سچی اور ذمہ دارانہ صحافت کو ترجیح […]

فیلڈ مارشل سے ترک وزیر توانائی کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترک وزیر توانائی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو)میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور ترکیہ کا توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق اہم ملاقات میں پاک-ترک تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیاگیا آرمی […]