Browsing Category
تازہ ترین
آئی ایم ایف رپورٹ پارلیمنٹ اور حکومت کیخلاف ہے، نوید قمر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی رپورٹ پارلیمنٹ اور حکومت کیخلاف ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں آئی ایم ایف کی رپورٹ پر بحث کے دوران نوید قمر نے کہا کہ آئی ایم ایف کی رپورٹ صرف حکومت کیخلاف فرد جرم […]
قبائلیوں کے کاروبار کو سمگلنگ کا نام دے کر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بند کردی گئی، اسد قیصر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری فوج ہے،ہم چاہتے ہیں آئین میں جس کا جو کردار ہے وہ وہاں تک رہے۔اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہ کہا کہ خیبر پختونخوا کا این ایف سی میں جو شیئر ہے وہ […]
فیلڈ مارشل سے رائل سعودی لینڈ فورز کے کمانڈر کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورز کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے۔ اہم ملاقات میں پیشہ وارانہ امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق نے بتایا کہ رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی […]
سرفرازبگٹی امن امان کی صورتحال،سیکیورٹی اقدامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پروانشل ہارڈن دی اسٹیٹ کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں نیشنل اور پروانشل ایکشن کمیٹیوں کے طے شدہ اہداف، امن و امان کی مجموعی صورتحال اور جاری سیکورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس […]
صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قومی کمیشن قائم ہوچکا ہے،عطاء اللہ تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے قومی کمیشن قائم ہوچکا ہے اور پی آر اے کے پلیٹ فارم سے صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے تجاویز کا خیرمقدم کریں گے۔ وہ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کی حلف […]
پولیس موبائل پر ڈی آئی خان میں بم حملہ3اہلکار شہید
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم حملے کے نتیجے میں 3 اہل کار شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس موبائل پر بم دھماکے میں 3 پولیس اہل کار شہید ہو گئے ہیں، جن میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان […]
پاک بھارت جنگ مئی میں خطرناک ثابت ہوسکتی تھی،اسحق ڈار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مئی میں پاک بھارت جنگ بھی خطرناک ثابت ہوسکتی تھی، مسئلہ کشمیر کے حل نہ ہونے سے خطے کے امن کو خطرہ لاحق ہے، دنیا میں سلگتے تنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے یکطرفہ طور […]
یورپ اگر جنگ کرنا چاہتا ہے روس تیار ہے، پیوٹن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپ اگر جنگ کرنا چاہتا ہے تو روس بھی تیار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے یورپین رہنماں پر الزام عائد کیا ہے کہ پہلے یورپی لیڈرز یوکرین کے حوالے سے مذاکرات سے الگ تھلگ رہے اور اب وہ یوکرین پر ہونے والے […]
ٹرمپ کا امریکی عدلیہ پر حملہ،8جج برطرف کردئیے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی محکمہ انصاف نے نیویارک سٹی میں تعینات 8 امیگریشن ججوں کو برطرف کر دیا ہے۔اس فیصلے کی تصدیق امیگریشن ججز کی نمائندہ تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن آف امیگریشن ججز(این اے آئی جے)نے کی ہے۔یہ تمام جج مین ہٹن میں 26 فیڈرل پلازا کی عمارت میں کام کرتے تھے، جہاں تارکینِ وطن کے قانونی […]
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا منفرد ریکارڈ برابر کردیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا منفرد ریکارڈ برابر کردیا۔جنوبی افریقا کے خلاف رائے پور میں کھیلے جارہے دوسرے ایک روزہ میچ میں ویرات کوہلی نے سیریز کی مسلسل دوسری سنچری بنائی۔یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی 53ویں اور مجموعی طور پر 84ویں انٹرنیشنل سنچری تھی۔اس سنچری کی […]