Browsing Category
تازہ ترین
وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے ایرانی سفیرنے ملاقات
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور ریلوے کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی کمرشل کونسلر محترمہ کمالی مقدم بھی اس ملاقات میں شریک تھیں۔ملاقات میں دونوں ممالک نے باہمی تعاون اور حمایت […]
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی کرغیز صدر صادر ڑاپاروو سے ملاقات
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کرغیزستان کے صدر صادر ڑاپاروو سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستانی قیادت کی جانب سے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی نیک […]
امریکہ میں گرفتار شخص لقمان خان پاکستانی نہیں افغان شہری ہے، دفتر خارجہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔دفترِ خارجہ نے امریکہ میں گرفتار کیے گئے لقمان خان کی شہریت سے متعلق گردش کرتی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ گرفتار شخص پاکستانی نہیں بلکہ افغان شہری ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے اپنے بیان میں بتایا کہ کی گئی انکوائری کے مطابق لقمان خان افغان شہری ہے […]
حکومت یہاں صوبوں کے مؤقف کو سننے کے لیے موجود ہے، وزیر خزانہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 10ویں این ایف سی ایوارڈ کی مدت 21 جولائی 2025 کو پوری ہو چکی ہے، حکومت چاہتی تھی کہ باتاخیر اجلاس بلایا جائے مگر سیلاب کے باعث تاخیر ہوئی،این ایف سی کے حوالے سے قیاس آرائیوں اور خدشات کا بہترین حل مخلصانہ اور شفاف مکالمہ ہے، وفاقی […]
پاکستان، کرغزستان تعلقات نئی بلندیوں تک جانے کا مشترکہ عزم
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان اور کرغزستان نے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرغزستان کے ساتھ برادرانہ خوشگوار تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، 2 سال میں دوطرفہ تجارتی حجم 15 سے 200 ملین ڈالر تک لے جائیں گے۔ دوسری […]
بگ بیش بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کروں گا،محمدرضوان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ بگ بیش لیگ میں اپنا بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔محمد رضوان بگ بیش لیگ میں میلبرن رینیگیڈز کی نمائندگی کریں گے، اس بارے میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر آپ آسٹریلیا میں پرفارم کرتے ہیں تو دنیا آپ کو […]
کچھ لوگوں کا کام سیاست نہیں، مگر پھر بھی مداخلت کر رہے ہیں، سہیل آفریدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں کے فیصلے اب مزید قبول نہیں،کچھ لوگوں کا کام سیاست کرنا نہیں ہے، وہ پھر بھی مداخلت کررہے ہیں،ایمان، حوصلے اور عزم سے دہشتگردی کو شکست دیکر صوبے میں ہر حال میں امن بحال کریں گے۔پولیس فورس اور سول افسران کے مشترکہ دربار سے […]
سردار ایاز صادق سے گور نر بلوچستان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی اور سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی شریک تھے۔ […]
ہمارے پیسوں سے عیاشیاں ہو رہی ہیں،حافظ نعیم الرحمن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ریاست ٹیکس جمع کرتی ہے تو امن بھی دے، ہمارے پیسوں سے یہ لوگ عیاشیاں کر رہے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کراچی میں گٹر میں بچے گر جاتے ہیں، یہ کہتے ہیں گٹر پر ڈھکن الخدمت لگائے۔ […]
نہ وزیراعلیٰ بچے گا نہ 9 مئی والے، بدمعاشی پر ڈبل جواب ملی گا ملاقات بھی بند ہوجائیگی، فیصل واوڈا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سینیٹر فیصل واوڈا کے مطابق اگر عمران خان سے ملاقات میں کوئی سیاسی پیغام دیا گیا تو وکلاء اور بہنوں سے ملنے کا سلسلہ بھی بند ہوجائے گا۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے لکھا کہ ایسی کی تیسی، ذہنی مریض، اندھے اور بہرے سن لیں کہ آئین اور […]