Browsing Category

تازہ ترین

برسبین ٹیسٹ میں 97 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے برسبین ٹیسٹ کے تیسرے دن ٹیسٹ کرکٹ کا 97 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں تمام کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہوئے، 97 سال بعد یہ موقع ہے کہ کسی ٹیم کے تمام کھلاڑی ڈبل فیگرز تک پہنچے ہیں۔ایشیز سیریز کے دوسرے […]

پاکستانی کھلاڑی بِگ بیش لیگ کیلئے آسٹریلیا پہنچنا شروع

اُستمان نیوز۔۔۔۔پاکستانی کھلاڑی بِگ بیش لیگ کے لئے آسٹریلیا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔حسن علی،شاداب خان، محمدرضوان آسٹریلیا پہنچ گئے۔ حسن علی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز،شاداب خان سڈنی تھنڈرزاور محمد رضوان میلبرن رینیگیڈزکی نمائندگی کریں گے۔حارث رؤف اور بابراعظم لندن میں پی ایس ایل روڈ شو کے بعد آسٹریلیا جائیں گے۔بِگ بیش لیگ کا آغاز 14 دسمبر سے […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بغیر نگرانی کے ملاقات کی اجازت نہیں،وفاقی وزراء

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کے معاملے پر پھیلنے والی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹیفکیشن جلد ہی جاری کردیا جائے گا، معاملہ پراسیس میں ہے، تاخیر کو ”چائے کی پیالی میں طوفان“ قرار دیا اور کہا کہ یہ معاملہ پراسیس میں ہے اور جلد ٹھنڈا […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر پانچ سال کیلئے چیف آف آرمی اسٹاف، ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کر کے ایوان صدر بھجوا دی ہے۔ یہ تعیناتی پانچ سال کے لیے ہو گی، اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں […]

بیرون ملک بیٹھے کالعدم تنظیموں کیخلاف گھیرتنگ کرنیکافیصلہ،سرفرازبگٹی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔حکومت بلوچستان نے بیرونِ ملک بیٹھے کالعدم تنظیموں کے سربراہان، اہم کمانڈرز اور 300 سے زائد دہشت گرد عناصر کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کے ریڈ نوٹسز کے اجرا اور عالمی عدالتوں میں مقدمات چلانے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ جمعرات کے روز وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منعقد […]

ایوان کو مٹھی بھر عناصر یرغمال نہیں بنا سکتے ہیں،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ ڈپٹی چیرمین سینیٹ سید ال ناصر نے ایوان بالا میں رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ قومی ہیروز اور اداروں کے خلاف ایوان میں کوئی بات نہیں ہوگی اور اگر کسی نے بھی قومی ہیروز کے خلاف بات کی تو اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔جمعرات کو سینیٹ اجلاس کے دوران ڈپٹی چیرمین […]

سبحان اللہ،خانہ کعبہ کا خوبصورت خلائی نظارہ، حیرت انگیز تصویر وائرل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔مکہ مکرمہ کی ایک شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، جس میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تصویر تقریباً 400 کلومیٹر بلندی سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے لی گئی ہے۔ ناسا […]

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دیئے جانے کی کارروائی کا آغاز

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے حکم پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دیئے جانے کی کارروائی کا آغاز کردیاگیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبداالحسناب محمد ذوالقرنین نے مقدمہ سرکار بنام محمد سہیل آفریدی جن کے خلاف پانچ اکتوبر 2024ء کو تھانہ نون میں مقدمہ در ج کیا گیا […]

محفوظ فیصلہ جاری‘ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 متفرق درخواستیں خارج

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 متفرق درخواستیں خارج کر دیں۔جمعرات کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سنا یا۔ افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ مشرف کیس میں سپریم کورٹ واضح کر چکی، اگر ملزم بار بار […]

خیبرپختونخوامیں گورنر راج کا خطرہ موجود ہے، سلمان اکرم راجہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ موجود ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ اگر بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہیں کروائی جاتی تو یہ خلافِ آئین ہوگا۔ […]