Browsing Category

تازہ ترین

حکمرانوں کو بھاگنے نہیں دیں گے، حافظ نعیم الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے چوک گھنٹہ گھرمیں پنجاب بلدیاتی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مارچ کے شرکاء سے وڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے 21دسمبرکو غیرجمہوری کالے قانون کے خلاف صوبہ بھرمیں ڈویژنل ہیڈ کوراٹرزپردھرنے دینے کااعلان کردیا۔اگلے مرحلہ میں اسمبلیوں اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤکیاجائے گا۔پنجاب کے عوام دس سال سے […]

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار

اُستمان نیوز۔۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار کر دیا اور آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی درخواست بھی مسترد کر دی۔یاد رہے کہ بیرسٹر گوہر نے آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے خط لکھا تھا، جس میں کہا گیا […]

جھوٹ اور منافقت تحریک انتشار کا وطیرہ بن چکا ہے‘عطاء تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جھوٹ اور منافقت تحریک انتشار کا وطیرہ بن چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے درست کہا کہ یہ انتشاری روز فوج اور عوام کے درمیان دراڑ ڈالنے کی […]

بھارتی وزیرِ خارجہ کے اشتعال انگیز اور بے بنیاد بیان مسترد،دفترخارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔پاکستان نے بھارتی وزیرِ خارجہ کے اشتعال انگیز اور بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیاہے اور کہا ہے کہ بھارتی بیان غیر ذمہ دارانہ اور حقائق کے منافی ہے‘بھارت خطے کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے اور پاکستان میں ریاستی سرپرستی والے دہشت گردی میں ملوث ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے کہا […]

سپریم کورٹ کے مستقل جج آج حلف اٹھائیں گے

اُستمان نیوز۔۔۔۔سپریم کورٹ کے مستقل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج پیرکواپنی نئی ذمہ داریوں بارے حلف اٹھائیں گے‘ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ان سے حلف لیں گے۔ اس سے قبل وہ عارضی جج کے طورپرسپریم کورٹ میں کام کررہے تھے۔ اب انھیں جوڈیشن کمیشن نے مستقل جج کے طور پر منظوری دی تھی […]

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے،سیدال خان

اُستمان نیوز۔۔۔۔قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے مختلف اراکینِ پارلیمنٹ، وکلا، سماجی تنظیموں، طلبہ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں پر مشتمل مختلف وفود نے ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں ملکی ترقی، عوامی ریلیف، ایوان بالا میں مؤثر قانون سازی،ملکی معیشت کی بہتری،قومی یکجہتی اور سماجی بہبود کے متعدد اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

ثقافتی وقار اور قومی ترقی ساتھ ساتھ آگے بڑھتے رہیں،بلاول

اُستمان نیوز۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یومِ ثقافتِ سندھ کے موقع پر سندھ کے عوام سمیت پوری پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سندھی ثقافت پاکستان کے متنوع ثقافتی گلدستے کا ایک روشن اور خوش رنگ پھول ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ […]

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک ہوگئے، کلب میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی۔ہلاک ہونے والے افراد میں عملے کے ارکان اور سیاح شامل ہیں، واقعہ گوا کے ضلع ارپورہ میں پیش آیا۔ گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ […]

غزہ، جنگ بندی کیلئے مذاکرات نازک موڑ پر ہیں‘ قطری وزیراعظم

اُستمان نیوز۔۔۔۔قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات نازک موڑ پر ہیں۔ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے 23 ویں دوحہ فورم میں اپنے بیان میں کہا کہ ثالث جنگ بندی کے اگلے مرحلے کو آگے بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ہم […]

ورلڈ کپ میں ہمارا یہی کمبی نیشن ہوگا‘سلمان علی آغا

اُستمان نیوز۔۔۔۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ ورلڈ کپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں کوئی بڑی تبدیلی ہوگی، ورلڈ کپ میں ہمارا یہی کمبی نیشن ہوگا۔پی سی بی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کھلاڑیوں کو رولز دے […]