Browsing Category

تازہ ترین

یورپی یونین کو ختم کر دینا چاہیے‘ ایلون مسک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایلون مسک نے یورپی یونین کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھاری جرمانہ عائد ہونے پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ایلون مسک نے اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ یورپی یونین کو ختم کر دینا چاہیے اور خودمختاری انفرادی ممالک کو واپس […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے آئی سی سی کو بڑا دھچکا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بھارتی براڈ کاسٹر نے 2026 میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو مشکل میں ڈال دیا۔ذرائع کے مطابق نجی براڈ کاسٹر نے آئی سی سی کو ڈیل ختم کرنے سے متعلق باضابطہ نوٹس بھیج دیا ہے۔ بھارتی براڈ کاسٹر نے یہ مطالبہ 25 کروڑ بھارتی نقصان کا […]

پی ایس ایل کو دنیا کی سرفہرست لیگ بنانا مشن‘محسن نقوی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کو دنیا کی سرفہرست ٹی20 لیگ بنانا مشن ہے۔ اسلام آباد میں عالمی سہولتوں سے آراستہ جدید ترین کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔ اسی طرح مظفرآباد میں بھی عالمی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم بنے گا۔پی ایس […]

دہشتگرد کسی بھی صورت قوم پر اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے، سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا گیا، ریاست نے معافی کا دروازہ کھلا چھوڑا ہے، جو واپس آنا چاہتا ہے اسے راستہ دیں گے‘ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کی سو فیصد توثیق کرتا ہوں، کیا دہشت گردوں کو اسلام آباد تک پہنچنے […]

سیاست میں تحمل بردباری ختم ہوتی جارہی ہے،نوازشریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔وزیراعظم شہبازشریف نے رائے ونڈ جاتی عمرہ میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف سے ملاقات کی وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی اس موقع پر موجود تھیں ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ پارلیمنٹ سے حالیہ دنوں ہونے والی قانون سازی […]

قلات،خفیہ اطلاعات پرسیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12دہشتگردہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔سکیورٹی فورسز کے قلات میں خفیہ اطلاعات پر ایک آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 12دہشتگردہلاک ہوگئے، دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔آئی ایس پی آرکے مطابق علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں ہندوستانی […]

بانی پی ٹی آئی کی بہنیں ہندوستان کے میڈیا پر ہیں،حنیف عباسی

اُستمان نیوز۔۔۔۔وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بعض عناصر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمنوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں‘ افواجِ پاکستان کے خلاف مذموم مہم کسی بھی پاکستانی کے لیے ناقابلِ برداشت ہے، آپ نے شہداء کے مجسمے توڑے، جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ […]

پیپلز پارٹی فیڈریشن کی جماعت ہے جو عوام کے دلوں میں بستی ہے، صمد گورگیج

اُستمان نیوز۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و پارلیمانی سیکرٹری برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سردارزادہ صمدخان گورگیج،انجینئر ہادی عسکری،ہادیہ بتول، ملک عیسی خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی فیڈریشن کی جماعت ہے جو عوام کے دلوں میں بستی ہے جسے عوام کے دلوں سے نکالنا کسی کے بس کی بات نہیں ہے، […]

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے؛ دس نکاتی ایجنڈا جاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔قومی اسمبلی کا اجلاس پیر شام پانچ بجے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی کی صدارت میں منعقد ہوگا، جس کے لیے دس نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں اہم قانون سازی، قومی معاملات اور عوامی مسائل پر غور کیا جائے گا ایجنڈے کے مطابق قومی زرعی تجارت و غذائی […]

سیاست ذاتی مفاد کا نہیں قوم و وطن کی خدمت کا ذریعہ ہے، اصغرخان اچکزئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے اے این پی ضلع موسی خیل کے آرگنائزر اور پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے بانی رہنما خان میر لالا کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی طویل سیاسی جدوجہد قومی خدمات اور غیرمتزلزل […]