Browsing Category

تازہ ترین

طالبان رجیم کو واضح پیغام خوارج یاپاکستان کسی ایک کا انتخاب کوئی آپشن نہیں،فیلڈمارشل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہوگا، طالبان رجیم کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ ان کے پاس فتنہ آل خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کا […]

بلوچستان 51 فیصد گھرانے آمدنی کی غربت 71 فیصد آبادی کثیرالابعاد غربت کا شکار، سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی آج کی دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے اور بلوچستان اس کے براہ راست اور سنگین اثرات کے باوجود پائیدار ترقی کے سفر میں استقامت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو یہاں“پائیدار […]

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ترمیمی بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)ترمیمی بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔ بل کی منظوری کے فورا بعد اپوزیشن ارکان نے احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کے سامنے پہنچ کر نعرے بازی شروع کر دی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اپوزیشن احتجاج […]

ہمارا مقصد لاپتہ افراد کی بازیابی،چیک پوسٹوں کا خاتمہ اور عوامی حقوق کا حصول ہے، مولاناہدایت الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا حق دو تحریک بلوچستان کے تحصیل گوادر کابینہ سے ملاقات، سرگرمیوں کی رپورٹ اور تحریک کی فعالیت سے متعلق حال احوال۔مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے آج حق دو تحریک بلوچستان کے تحصیل گوادر کے چیئرمین عابد جی ایم کی سربراہی میں حق […]

خواجہ آصف،تاجکستان اورازبکستان کے سفیروں کی ملاقات دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے جمہوریہ تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ طوئراورازبکستان کے سفیر علی شیر تختائیو نے الگ الگ ملاقات کی اور ان سے دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے جمہوریہ تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ طوئر نے […]

انڈونیشیاکے صدرپاکستان پہنچنے پر صدراوروزیراعظم کا پرتپاک استقبال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔انڈونیشیاکے صدرپرابووو سوبیانتو پاکستان کے 2روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نورخان ایئربیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا، وفاقی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام بھی انڈونیشیاکے صدر کے استقبال کیلئے موجود تھے۔ انڈونیشیاکے صدر طیارے سے باہر آئے تو صدر مملکت […]

ایک مخصوص گروہ ملک دشمنوں کیلئے سہولت کاری کا کام کرتا ہے، بیرسٹردانیال چوہدری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وفاقی پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال تنویر چوہدری نے مسلح افواج کے خلاف ہرزہ سرائی اور بیان بازی کو ملک دشمنوں کی کھلی حمایت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اس بیانیے کے خلاف تھی جو پاکستان کو کمزور کررہا ہے‘ میر جعفر اور […]

یوسف رضا گیلانی ملائیشیا کے اسپیکر سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر اتفاق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملائیشیا کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر تان سری دوتوک ڈاکٹر جوہری بن عبدل سے کوالالمپور میں اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں پارلیمانی، سیاسی اور معاشی تعاون کے فروغ کے […]

چین پاکستان کا دوسرا گھر اور پاکستان بھی چین کا دوسرا گھر ہے، عطاء اللہ تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا دوسرا گھر ہے اور پاکستان بھی چین کا دوسرا گھر ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور بے مثال دوستی وقت گزرنے کے ساتھ یہ دوستی مزید مضبوط ہو رہی ہے۔ چین پاکستان اقتصادی تعلقات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات […]

فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر اقتدار چاہتے ہیں،طلال چودھری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پشاور میں جلسے نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی ساری باتیں سچ ثابت کر دیں، اداروں کے خلاف استعمال ہونے والی زبان کھینچ لی جائے گی، اب اڈیالہ کے باہر آئیں۔ آپکو سکھایا جائے گا کہ کیسے قانون […]