Browsing Category

تازہ ترین

ہاتھ سے لکھا دنیاکا سب سے بڑاقرآن پاک تیار

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔عراق سے تعلق رکھنے والے سنار علی زمان نے چھ سال کی انتھک محنت کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے لکھا گیا قرآن پاک تیار کرلیا، جس کے ہر صفحے کی لمبائی چار میٹر اور چوڑائی ڈیڑھ میٹر ہے۔1971میں سلیمانیہ عراق میں پیدا ہونے والے علی زمان کو بچپن ہی سے […]

شام پر عائدپابندیاں ختم بچا ؤکیلئے شام کو ایک موقع دیا جا سکتاہے،صدرٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں شامی صدر احمد الشرع کا واشنگٹن میں استقبال کر سکتے ہیں،ان توقعات کے بیچ کہ شامی صدر جلد امریکہ کا دورہ کریں گے۔ٹرمپ نے ایئر فورس ون طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہاں، وہ شاید آئیں وائٹ ہاؤس […]

پاکستان،تین ملکی سیریزکیلئے سیکیورٹی کیلئے رینجرز طلب

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیریز کے دوران سیکیورٹی کے لیے پاکستان رینجرز کی خدمات طلب کرلی گئیں۔چیف کمشنر آفس اسلام آباد نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا جس میں سہ فریقی کرکٹ سیریز کے دوران سیکیورٹی کے لیے پاکستان رینجرز کی خدمات طلب […]

جب تک امریکہ فوجی اڈے ختم نہیں کرتا تعاون کا سوال پیدا نہیں ہوتا، خامنہ ای

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا جب تک اسرائیل کی پشت پناہی نہیں چھوڑتا، تعاون ممکن نہیں ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ صیہونی ریاست کے پشت پناہی سے پیچھے نہیں ہٹتا اور خطے سے اپنے فوجی اڈے […]

ویمنز ورلڈکپ جینے پر ہرمن پریت نے میسی کی نقل اتارلی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے ورلڈ کپ جیت کر لیجنڈ فٹبالر لائنل میسی کی نقل اتار کرلی۔بھارتی ٹیم کی کپتا ہرمن پریت کور نے ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی کی دلکش سوشل میڈیا پوسٹ کی نقل کی جب ان کی ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 […]

عمران خان کے بھانجے آئرن مین ورلڈ چیمپئین شپ سے باہر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان کے معروف ٹرائیتھلون ایتھلیٹ اورعمران خان کے بھانجے شاہریز خان اسپین میں 8 اور 9 نومبر کو ہونے والی ”آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپئن شپ“ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرنے والے واحد پاکستانی ہیں، تاہم انہیں سفر سے روک دیا گیا […]

ایوارڈنہیں چاہنے والوں کی محبت خوشی دیتی ہے،شاہ رخ خان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو 2025 میں فلم جوان کیلئے کیرئیر کا پہلا نیشنل ایوارڈ برائے بہترین اداکار ملا ہے۔شاہ رخ خان کی زندگی کے 60 سال اور فلمی کیرئیر کے 33 سال مکمل ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی یہ سال یاد گار بن گیا ہے۔بالی ووڈ کے بادشاہ […]

سلمان خان کی اگلی فلم کیلئے فین کابیصبری سے انتظار

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر مداحوں کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر اپنی دو شرٹ لیس تصویریں شیئر کیں جنہوں نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔تصاویر کے ساتھ سلمان نے ایک دلچسپ جملہ لکھا کہ کچھ حاصل کرنے کے لیے کچھ چھوڑنا پڑتا ہے۔۔۔یہ بغیر […]

غزہ، امن فوج بھیجنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، فوج کو سیاست میں الجھنے کی ضرورت نہیں،جنرل احمد شریف چوہدری

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فوج سیاست میں نہیں الجھنا چاہتی، اسے سیاست سے دور رکھا جائے اور غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی،طالبان ہمارے سیکیورٹی اہل کاروں کے سروں کے فٹ بال بناکر کھیلتے ہیں […]

ہماری جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی،خواجہ آصف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان نے ایک مرتبہ پھر علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر ایک باعزت اور مؤثر آواز کے طور پر خود کو کامیابی سے منوایا ہے،ہماری سفارتی جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی،جو ترقی ہم نے کی ہے وہ […]