Browsing Category

تازہ ترین

شاہین میرے لیے پہلے بھی کپتان تھا اور اب بھی ہے، محمد رضوان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کچھ فیصلے آپ کے ہاتھ میں نہیں ہوتے یہ ٹیم مینجمنٹ اور سلیکٹرز کے فیصلے ہوتے ہیں،شاہین آفریدی میرے لیے پہلے بھی کپتان تھا اور اب بھی ہے، جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے و نڈے میں کچھ غلطیاں ہوئی جس سے سیکھنے کی […]

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے جنوبی افریقہ کوشکست دیدی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔گرین شرٹس نے پروٹیز کی جانب سے ملنے والا 264 رنز کا ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ قبل ازیں فیصل آباد کے اقبال سٹیڈم میں ہونیوالے ون ڈے […]

خواجہ آصف، امریکی ناظم الامور ملاقات سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے مطابق پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی احترام اور استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ مقاصد پر مبنی دیرینہ تعلقات ہیں۔ منگل کو وزارت دفاع سے جاری بیان کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمدآصف سے امریکی سفارتخانہ کی قائم مقام ناظم الامور نٹالی بیکر نے ان کے دفتر […]

پاکستان، ایران حالیہ جنگوں میں ثابتکیا ہم مضبوط لوگ ہیں، عطا تارڑ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کے مطابق میڈیا کے شعبے میں پاک-ایران تعاون تعلقات کو مضبوط کیا جائیگا، پاک ایران تعلقات دیرینہ خواہش کے مطابق حالیہ برسوں میں مزید مضبوط ہوئے ہیں۔پاک-ایران وزارت اطلاعات ونشریات کے درمیان معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ہم پڑوسی […]

بلوچستان کے نوجوان صلاحیت، عزم اور جذبے میں کسی سے کم نہیں،سرفرازبگٹی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان کے نوجوانوں کی تعلیم، ہنرمندی، روزگار اور فکری تربیت کے فروغ سے متعلق جامع تبادلہ خیال کیا گیا دونوں رہنماؤں نے نوجوانوں کی استعداد بڑھانے، انہیں روزگار […]

فلسطین، کشمیر تنازعات کا حل ضروری،صدرزرداری

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے مساوات، یکجہتی اور انسانی حقوق کے احترام پر مبنی سماجی ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان پالیسی سازی میں عوام کو مرکز میں رکھنے کے اپنے عزم پر قائم ہے،ہمارا جامع اور پائیدار ترقی کا وڑن دوحہ اعلامیے کی روح کے عین […]

عمران خان کیخلاف شہباز شریف کاہرجانے کا دعویٰ عطاء اللہ تارڑگواہی دینگے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10ارب روپے ہرجانے کے مقدمے میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بطور گواہ پیش ہوئے اور اپنا بیانِ حلفی قلمبند کرایا، عدالت نے بعض دستاویزات پر اعتراضات کے باوجود انہیں جمع کروانے کی اجازت دی، وفاقی […]

عمران خان کیلئے لڑیں گے،جیلوں میں ڈالنا ہے ڈال دو، علیمہ خان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری کردئیے، علیمہ خان کی گرفتاری یا وارنٹ کی تکمیل کرانے کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر 2024 کے احتجاج کے مقدمے […]

خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسزکا قلات میں آپریشن4ہشتگردہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم نومبر کی رات سیکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنہ […]

عمران خان سے سلمان اکرم راجہ کی ملاقات کرائی جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل حکام کو سلمان اکرم راجہ کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی، عمران خان کے وکیل سلمان اکرم […]