Browsing Category
تازہ ترین
شہبازشریف نے27ویں ترمیم کی حمایت مانگی،بلاول بھٹوزرداری
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا وفد صدر زرداری اور مجھ سے ملنے آیا تھا، لیگی وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ […]
مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں، چیئر مین ایف بی آر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہاہے کہ ایف بی آر کو مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اس سال انکم ٹیکس گوشواروں میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھ کر 59 لاکھ ہوگئی ہے، ایف بی […]
اب حکومت بجلی نہیں خریدے گی،لوگ آپس میں خرید و فروخت کرلے،وزیر توانائی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ اب حکومت بجلی نہیں خریدے گی،لوگوں کو آپس میں بجلی خرید و فروخت کرنی پڑے گی جس سے انہیں بہترین قیمتیں ملیں گی، پاکستان کی توانائی کے شعبے میں اس سے بڑا ریفارمز نہ آسکتا ہے اور نہ کبھی آئے گا،ایک سال […]
بھارت پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے، عطاء تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم بیانیہ کی جنگ لڑ رہے ہیں، ایک طرف جھوٹا بیانیہ پھیلایا گیا،دوسری طرف واضح حقائق نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں معاشی سٹریٹجک فریم ورک کا اجرا انتہائی اہم پیشرفت ہے، اب ہمارا ہدف ملک […]
پرامن جلسہ 7نومبرہاکی گراؤنڈ میں ہوگا،پی ٹی آئی صوبائی صدرداؤدشاہ کاکڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کہا ہے کہ7نومبر کو ہاکی گراونڈ کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیراہتمام جلسہ عام منعقد ہوگا پرامن جلسے کا انعقاد سیاسی جماعتوں کا آئینی،قانونی اور جمہوری حق ہے جس میں رکاوٹ ڈالنے کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں دیں گے،بلوچستان کے غیور عوام […]
چلتن گھی مل سرکاری اثاثہ عوام کی امانت، سرفراز بگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کو چلتن گھی سے متعلق اہم اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں 33 سال سے زیرِ قبضہ چلتن گھی مل کو سیل کرنے اور قابضین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا سیکرٹری انڈسٹریز نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو تفصیلی […]
پاکستان ایٹمی تجربات کرنے والے ممالک میں شامل،صدرٹرمپ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ایٹمی تجربات کرنے والے ممالک میں شامل ہے، وہ نہیں چاہتے کہ امریکا واحد ملک ہو جو ایسا نہ کرے۔ٹرمپ نے امریکی ٹی وی پروگرام سکسٹی منٹس میں ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ شمالی کوریا تجربے کر رہا ہے، پاکستان تجربے کر رہا […]
افغانستان میں داخل امریکی ڈرون پاکستان سے ہورہے ہیں،طالبان ترجمان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے الزام لگایا ہے کہ امریکی ڈرون پاکستان کی فضائی حدود سے گزر کر افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں، ایسا نہیں ہونا چاہیے۔افغان میڈیا کو انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ خطے میں بدامنی پھیلانے کے لیے وہ عالمی طاقتیں براہِ راست نہیں بلکہ […]
ہمارا کام کرکٹ کھیلنا ہے،کپتانی سے ہٹانا پی سی بی کا معاملہ ہے، شاہین آفریدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کپتانی سے ہٹانا یا بنانا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا معاملہ ہے ہمارا کام کرکٹ کھیلنا ہے۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) منگل کوکھیلا جائے گا، پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور جنوبی افریقی […]
بی سی سی آئی نے ایک مرتبہ پھرایشیاکپ کی ٹرافی ڈیمانڈکردی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک مرتبہ ایشیاکپ ٹرافی کی ڈیمانڈ کرتے ہوئے معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں اٹھانے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا نے ایک بار پھر ایشیاکپ کی ٹرافی کا مطالبہ کرتے ہوئے […]