Browsing Category
تازہ ترین
سیاست کو کھیلوں سے دور ہونا چاہیے،کھیل میں سیاست پسندنہیں،وسم اکرم
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سیاست کو کھیلوں سے دور ہونا چاہیے۔ایک انٹرویومیں وسیم اکرم نے کہا کہ کھیل میں سیاست مجھے بالکل پسند نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ لیگ کرکٹ میں ہر کھلاڑی کو ہر ملک سے بلانا چاہیے۔ بہادر بنیں […]
شاہ رخ خان کی فلم کنگ 2026میں ریلیزہوگی ایکشن سے بھر پورٹیزرجاری
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی 60 ویں سالگرہ پر مداحوں کو تحفہ دے دیا۔2026 میں ریلیز ہونے والی فلم کنگ کا ایکشن سے بھرپور پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا، جس نے آتے ہی دھوم مچا دی۔ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی اس فلم کا 1 […]
معروف گلوکارہ ریشماں ہم سے بچھڑے12ہوگئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔معروف فوک گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے، بلبلِ صحرا کے گائے گیتوں کا سحر آج بھی برقرار ہے۔گلِ صحرائی اور لمبی جدائی، معروف لوک گلوکارہ ریشماں 1947 میں راجستھان میں پیدا ہوئیں، برصغیر کی تقسیم کے بعد ان کا خاندان ہجرت کر کے کراچی منتقل ہوگیا۔ خانہ بدوش خاندان […]
عوامی خدمت پیپلزپارٹی کی اولین ترجیحات،حاجی علی مدد جتک
عوامی خدمت پیپلزپارٹی کی اولین ترجیحات،حاجی علی مدد جتک ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے آج ان کی رہائش گاہ پر قبائلی عمائدین، پارٹی رہنماؤں اور عوامی نمائندوں کی ایک بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقے کے مختلف مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور […]
عوامی شکایت میں تاخیر برداشت نہیں،،میر علی حسن زہری
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، ترجمان صدر آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کی زیر صدارت حب میں ترقیاتی منصوبوں اور ماسٹر پلان پر پیش رفت کے حوالے سے زہری فارم ہاؤس میں لائن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر […]
عوام کو سہولیات دینا بلوچستان حکومت کی اولین ترجیح، سرفراز بگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنی تمام پالیسیوں میں وسائل کے مؤثر اور منصفانہ استعمال کو یقینی بنا رہی ہے، تاکہ صوبے کے دور دراز علاقوں کے عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا سکیں انہوں نے کہا کہ اگر ترقیاتی فنڈز کو […]
نوعمرقیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنانے کافیصل حکومت بلوچستان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بلوچستان حکومت نے نو عمر قیدیوں کے لئے کوئٹہ میں علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق نو عمر قیدیوں کی بحالی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے علیحدہ جیل تعمیر کی جائے گی، اس منصوبے پر 75 کروڑ روپے لاگت آئے گی، کام کا آغاز جلد […]
دل کا دورہ شاہد خاقان عباسی ہسپتال منتقل2اسٹنٹ ڈال دئیے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔مری سے ہسپتال ذرائع کے مطابق طبی معائنے کے بعد شاہد خاقان عباسی کو 2 اسٹنٹ ڈالے گئے، سابق وزیراعظم کی حالت اب مستحکم اور تسلی بخش ہے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو مکمل آرام کی ہدایت […]
خواتین اور بچوں پر جبر افغان طالبان کا اصل چہرہ،خواجہ آصف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگ ہے، افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے،پاکستان سرحد پار دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے گا۔افغان طالبان کے گمراہ کن بیان پر گزشتہ رات گئے اپنے بیان میں خواجہ آصف نے ردعمل […]
دنیاکے امیر ترین شخص ایلون مسک بن گئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر سے دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔فوربز نے امیر ترین افراد کی نئی فہرست جاری کردی جس میں ایلون مسک 497ارب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں اکتوبر میں ان کی دولت میں چھ ارب […]