Browsing Category

تازہ ترین

بم کی اطلاع بھارتی ایئرلائن کی ہنگامی لینڈنگ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سعودی عرب کے شہر جدہ سے بھارتی شہر حیدرآباد جانے والی انڈیگو کی پرواز کو اس وقت ہنگامی طور پر ممبئی ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا جب اس میں بم کی ایک جھوٹی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع میں مبینہ طور پر 1984 کے مدراس ایئرپورٹ طرز کے حملے کی دھمکی دی گئی تھی۔ […]

روہت شرما اور کوہلی کوبابر اعظم نے پیچھے چھوڑدیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے دھماکے دار واپسی کی اور لگا تار دو دن میں بھارت کے دو بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوئے جس کے بعد انہوں نے دوسرے ٹی20 میں 11 رنز ناٹ آؤٹ کی باری کھیلی اور […]

بابراعظم ہمیں ورلڈکپ جتواسکتے ہیں،ٹی 20کپتان سلمان علی آغا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں جو اپنی پرفارمنس کے ساتھ ہمیں ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ٹیم کا کمبی نیشن تبدیل نہیں کر رہے، کھلاڑی بدل […]

کین ولیمسن ٹی20سے ریٹائرہوگئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کین ولیمسن کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی ہے۔نیوزی لینڈ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ اسٹار کرکٹر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آنے والی […]

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں جب ان کی مبینہ طور پر حاملہ ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک آن لائن میڈیا پورٹل نے اداکارہ کترینہ کیف کی چند نجی تصاویر شیئر کی ہیں، جو مبینہ طور پر […]

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا شاہ رخ خان سے متاثرزندگی بدل گئی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ہالی ووڈ اداکار اور ریسلر جان سینا نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ملاقات کو زندگی بدل دینے والا لمحہ قرار دیا ہے۔شاہ رخ خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سیشن کے دوران جان سینا کی تعریف کی، جس پر ریسلر […]

ججوں کو26ویں ترمیم نے مفلوج کردیا، سہیل آفریدی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے مطابق 26 ویں ترمیم نے ہمارے ججوں کو مفلوج کردیا، اگر آج کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ آگ لگی ہوئی ہے اور میرا گھر نہیں جلے گا تو ان کی سوچ ہے ان کے بھی گھر جلیں گے۔پشاور میں وکلا کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے […]

کسی رکن کونااہلی کااختیار الیکشن کمیشن کے پاس نہیں، بیرسٹر گوہر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس اختیار نہیں کہ چیئرمین سینیٹ کے ریفرنس کے بغیر کسی سینٹر کو نااہل کرے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو آئینی بنچ کے سامنے شبلی فراز کی درخواست پر سماعت تھی، ہم نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے نوٹیفکیشن کو […]

امریکی خام تیل پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی پاک امریکاتعلقات نئے باب کا اضافہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکا سے خام تیل کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، اسے پاکستان اور امریکا کے تجارتی تعلقات میں ایک نیا باب قرار دیا جا نے لگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں امریکی خام تیل لے کر پہلا جہاز بدھ کو بلوچستان کے ساحل پر واقع سینرجیکو کے سنگل پوائنٹ مورنگ (ایس پی ایم) […]

پاک افغان کشیدگی میں تعاون کی پیشکش،ایرانی صدر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کم کرانے میں تعاون کی پیشکش کردی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، اس دوران پاک-ایران تعلقات اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا […]