Browsing Category

تازہ ترین

مولانافضل الرحمن،پی ٹی آئی وفد ملاقات اپوزیشن لیڈکیلئے محمودخان کی حمایت

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جمعیت علمائے اسلام (ف) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے عہدے کے لیے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی کو نامزد کرنے میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر محمود […]

شبلی فراز کی خالی نشست پر انتخابات آج ہونگے،الیکشن کمیشن

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ شبلی فراز کی نااہلی پر خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر انتخابات (آج)جمعرات کو ہوں گے۔میڈیارپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا کہ شبلی فراز کی نااہلی پر خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر انتخابات (آج) جمعرات کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں منعقد ہوں گے۔الیکشن کمیشن کے […]

چلتن، سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 10دہشتگردہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے نواحی علاقے چلتن کے پہاڑی سلسلوں میں کارروائی کرتے ہوئے 10 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کاروائی کالعدم تنظیم کے کیمپوں کے خلاف کی گئی، مارے گئے تمام افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ حالیہ مہینوں میں افغانستان سے متصل صوبہ بلوچستان اور […]

معمولی قوت چاہیے طالبان حکومت کوغاروں میں دھکیلنے کیلئے،خواجہ آصف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ کے خواہاں طالبان عناصر نے شاید پاکستان کی طاقت اور عزم کا غلط اندازہ لگایا اور اگر طالبان لڑائی پر آمادہ ہیں تو دنیا ان کی دھمکیوں کو محض ایک تماشا سمجھے گی،طالبان حکومت کے خاتمے اور دوبارہ غاروں میں دکھیلنے کیلئے معمولی قوت چاہیے۔ایک […]

پاک افغان مذاکرات کسی عملی حل تک نہیں پہنچ سکے،عطا اللہ تارڑ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ مذاکرات کسی عملی حل تک نہیں پہنچ سکے، پاکستان اپنے شہریوں کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے گا۔پاک افغان سرحد پر روزوں سے جاری جھڑپوں اور اسلام […]

شہبازشریف شاندارشخصیت اورفیلڈمارشل بہترین جنگجواورعظیم انسان ہیں،ٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کی اور رواں سال مئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان 4 روزہ تنازع کے خاتمے میں اپنے کردار کو دہراتے ہوئے اسے سراہا۔جنوبی کوریا کے شہر گیونگجو میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن […]

فلسطینی وزیراعظم اور سعودی وزیرخارجہ ملاقات غزہ صورتحال تبادلہ خیال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ریاض میں فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفی نے ملاقات کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے تحفظ، ایک […]

لیونل میسی فیفاورلڈکپ میں شرکت کیلئے پرعزم

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے آئندہ برس فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کا عزم ظاہر کردیا۔لیونل میسی اپنی فٹنس جانچنے کے بعد اس حوالے سے حتمی فیصلہ کریں گے۔میڈیارپورٹ کے مطابق38 سالہ میسی نے کہا کہ اگر میں 100 فیصد ٹھیک اور ٹیم کے لیے مفید ثابت ہو سکا تو لازمی طور […]

روہت شرما ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبرپرپہنچے گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما اپنے کیریئر کے آخری دور میں ون ڈے انٹرنیشنل میں دنیا کے نمبر ون بلے باز بن گئے ہیں۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز کی دوسری اور تیسری میچوں میں بالترتیب 73 اور 121 ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز […]

بابراعظم صفر پر آؤٹ شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف بابر اعظم صرف 2 گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، انہیں کوربن بوش نے صفر پر پویلین لوٹایا۔اس اننگز […]